صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کرائم

مرادآباد: اتر پردیش میں لاء اینڈ آرڈر کی حالت اتنی خراب ہے کہ بدمعاش پولیس سیکورٹی میں قتل کردیتے ہیں تو کبھی عدالت میں دن دہاڑےگولی ماردیتے ہیں - تازہ ترین معاملہ مرادآباد میں سامنے آیا ہے، جہاں ایک بی جے پی لیڈر کو دن دیہاڑے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بی جے پی لیڈر انوج
Read More...

کنگنا کے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر سیاسی گرمی میں اضافہ ، پدم شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر تنازعات میں گھری ہوئی ہیں۔ کنگنا کے بیہودہ بیان کے سبب اپوزیشن مسلسل حملہ آور ہے۔ اب یہ مطالبہ بھی اٹھ رہا ہے کہ صدر جمہوریہ کنگنا سے پدم شری کا اعزاز واپس لیں۔

کانگریس کا دوغلا چہرہ: ممبئی کانگریس کے صدر دفتر میں پریس کانفرنس سے مسلم صحافی کو باہر نکالا گیا

ممبئی : ممبئی میں واقع کانگریس کے دفتر میں ممبئی صدر بھائی جگتاپ کی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی اطلاع روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو کے صحافی اور مایا اودھ ہندی میگزین کے ممبئی بیورو چیف نور محمد خان کو بھی  موصول ہوئی تھی…

خطہ کوکن میں طوفان سے ہونے والے نقصان کا وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے جائزہ لیا

ممبئی : نسرگ طوفان نے ضلع رائے گڑھ کی طرح رتناگری اور سندھو درگ اضلاع کو متاثر کیا ہے۔ اس بحران کے بعد ریاستی حکومت کوکن کی عوام کے ساتھ پوری طاقت کے ساتھ کھڑی  ہے اور رائے گڑھ ضلع کو ۱۰۰ ؍ کروڑ کی مدد دینے کے ساتھ ہی رتنا گری ضلع کے…

مہاراشٹر کی جیلوں میں قید زیر سماعت مزید ۷؍ ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا: انیل دیشمکھ

ممبئی : مہاراشٹر میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کو دیکھتے ہوئے قیاس کیا جا رہا ہے کہ صوبے میں چین سے زیادہ کرونا کے مریض ہوسکتے ہیں۔ صوبہ میں مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ریاست کی ۸؍ جیلوں کو مکمل طور سے لاک ڈاون کر دیا…

بریکنگ نیوز

سماجیات

اعظم گڑھ پھولپور تحصیل حلقہ کے موضع کسہاں کی معروف شخصیت و سابق پردھان حاجی شفیق احمد کا طویل علالت کے بعد ۹۳ برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ انتقال کی خبر موصول ہوتے ہی گاؤں میں غم کا ماحول ہو گیا۔ مدرسہ عین العلوم کہاں کے ناظم محمد ثاقب قاسمی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے قرآن خوانی کا اہتمام کرایا
Read More...

جامعہ مظاہر علوم کے امین عام مولاناسید شاہدالحسنی کا انتقال، علمی وملی خسارہ:مولانا ارشدمدنی

یہ اندوہناک اطلاع آئی کہ امین عام جامعہ مظاہرعلوم،نواسہ حضرت شیخ الحدیث مولانا سید شاہدالحسنی کا تقریبا 72سال کی عمرمیں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا، اناللہ واناالیہ راجعون۔صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی ”جوان دنوں ایک کانفرنس

ممبئی : معروف صحافی عبدالرحمن صدیقی سپردخاک،صحافتی،سماجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت

ممبئی : معروف صحافی عبدالرحمن صدیقی سپردخاک،صحافتی،سماجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت ممبئی سینئر صحافی عبدالرحمن صدیقی کو گزشتہ شب کی آج ممبئی کے نواحی علاقہ ممبرا کو سہ کے ایم ایم ویلی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد تدفین عمل میں آئی۔

بھیونڈی:سماجی تنظیم کا میونسپل کمشنر سے شہر کے اہم مسائل فوراً حل کرنے کا مطالبہ

شہریوں کو درپیش متعددمسائل کو فوری طور پر حل کرنے کیلئے ’آپریشن مکت‘ نامی سماجی اور طبی تنظیم کے ایک نمائندہ وفد نے میونسپل کمشنر اجے ویدیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ شہریوں کو درپیش متعددمسائل کو فوری طور پر حل کرنے کیلئے ’آپریشن

رفیق احمد اصلاحی صاحب کی رحلت

🖊️ انس ابو ہریرہ اصلاحی 31 مئی بروز بدھ ایک زندہ دل اور باغ و بہار شخصیت رفیق احمد اصلاحی صاحب کی اچانک رحلت کی خبر ملی۔ آبائی وطن موضع کسہا میں تدفین عمل میں آئی۔ رفیق احمد اصلاحی صاحب کو ہم لوگ بچپن سے دیکھتے آئے تھے نام بعد میں

پالیٹکس

اسپیشل رپورٹ