صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

بابِ سیّد پر دھرنے کی دھمکی امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے خطرناک : سریند ر کمار آزاد

علی گڑھ : سامپردائیکتا وِرودھی مورچہ ، اترپردیش کے بانی صدرمسٹر سریندر کمار آزاد نے نام نہاد ہندو واہنی کے ذریعہ ایس سی ایس ٹی اور اوبی سی طلبہ کے اے ایم یو میں ریزرویشن کے نام پر یونیورسٹی کے بابِ سیّد پر دھرنا دینے کی دھمکی کو شہر کے…

کوئیز ٹائم ممبئی کے عام معلوماتی مقابلے میں رئیس ہائی اسکول کی کامیابی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گزشتہ دنو ں کوئیز ٹائم ممبئی کی جانب سے اکیسو یں بین المدارس عام معلوماتی مقابلے کا انعقاد ویرساورکر آڈیٹوریم ، شیواجی پار ک دادر ، ممبئی میں کیاگیا ۔ ملحوظ رہے کہ یہ مقابلہ دو مرحلوں میں انجام پاتا ہے ۔…

شہادہ میں دسویں اور بارھویں کے طلبہ کے لئے کرئیر گائڈنس پر وگرام

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گزشتہ دنوں شہادہ میں صفّہ اسکول اور یو سف لقمان چیریٹبل ٹرسٹ کی جانب سے دسویں گیارھویں اور بارھویں کے طالبہ کے لیے ایک نہایت عظیم الشان کریئر گائڈنس پروگرام منعقد کیا گیا ۔ پرو گرام میں ممبئی مدنی اسکول کے ٹیچر و…

انگریزی دینیات تقریری مقابلے میں رئیس جونیئر کالج کی نمایاں کامیابی

بھیونڈی:(عارف اگاسکر) گذ شتہ دنوں اعظم کیمپس پونا کے زیر اہتمام آل مہاراشٹر انٹر جونیئر کالجز اینڈ سینئر کالجز کے طلبہ و طالبات کے درمیان انگریزی دینیاتی تقریری مقا بلے کا انعقاد کیا گیا ۔ مقابلے میں کل ۴۰ ؍طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔…

انجمن نورالاسلام ساکی ناکہ میں آئیڈیل ایجوکیشنل موومنٹ کی ’گونج‘

ممبئی : (نور محمد خان) ساکی ناکہ تلک نگر میں واقع انجمن نورالاسلام اردو ہائی اسکول میں آئیڈیل ایجوکیشنل موومنٹ کی جانب سے ’گونج‘ عنوان کے تحت سالانہ جلسہ برائے تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔ تعلیمی سال ۲۰۱۷/۱۸میں دسویں جماعت میں ایس…

کاشتکاروں کی طرح پاورلوم تاجروں کو بھی حکومت سے مدد ملنی چاہئے : پی کے

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)  پارچہ با فی صنعت کے لیے ملک کا مانچسٹرکہلائے جا نے والے بھیو نڈی شہر کی پائور لوم صنعت پر ان دنوں مالی بحران چھایا ہوا ہے ۔ نتیجتاً شہر کی اقتصادیات پر اس کا اثر ہو نے سے یہاں کے پائورلوم کی آواز آہستہ آہستہ…

اے ایم یو شعبۂ فارسی کے 6؍ طلبہ کا ملٹی نیشنل کمپنی میں انتخاب

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) شعبۂ فارسی کے 6؍طلبہ کو بین الاقوامی کمپنی جین پیکٹ (Genpact) ، حیدرآباد نے ملازمت کے لئے منتخب کیا ہے جس میں سے پانچ طلبہ نے اپنی ملازمت جوائن کرلی ہے اور ایک طالب علم چند روز بعد جوائن کریں…

مرحوم ڈاکٹر ریحان انصاری اپنے ہدف پر جنون کی حد تک کام کرنے والے عظیم انسان تھے

ممبئی : بدھ ۱۶ ؍جنوری کو خیر امت ٹرسٹ نزد امام باڑہ جنوبی ممبئی میں ڈاکٹر ریحان انصاری کی اچانک رحلت پر دوستوں ، ہم پیشہ اور رشتہ داروں نے  ایک تعزیتی نشست میں محبتوں اور اخلاص سے بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ مذکورہ تعزیتی نشست خیر…

میونسپل کارپوریشن میں کام کرنے والے کنٹریکٹروں کا کمشنر دفتر پر احتجاج

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):میونسپل کارپوریشن کے مختلف شعبہ جات میں ترقیاتی کام کرنے والے کنٹریکٹروں نے اپنے بلوں کی وصولی کے لئے آج ایڈیشنل میونسپل کمشنر بال سنگھ کے کیبن کے روبرو ٹھیہ آندولن کیا ان کا مطالبہ تھا کہ کئے گئے کاموں کے رکے…

مومن کشف کو بی ایڈ میں ممبئی یو نیورسٹی سے گولڈ میڈل 

بھیونڈی : رفیع الدین فقیہ گرلز ہا ئی اسکول کی ٹیچر اور کے ایم ای ایس بی ایڈ کالج بھیونڈی کی ہونہار طلبہ مومن کشف عبدالصمد نے امسال ۲۰۱۸ء بی ایڈ امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے نہ صرف کالج کا بلکہ پورے بھیونڈی شہر کا نام…