صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تازہ ترین

قرآن کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا شدید احتجاج، ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کر کے مذمتی نوٹ کیا حوالے

ریاض: سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے ڈنمارک کی ناظم الامور کو طلب کر کے کہا کہ توہین آمیز

وارانسی عدالت نے وضوخانہ کو چھوڑ کر گیانواپی مسجد کمپلیکس کے سائنسی سروے کی منظوری دے دی اور عدالت…

وارانسی: اتر پردیش کے وارانسی کے گیانواپی مسجد معاملے کو لے کر جمعہ کو ضلع عدالت نے اپنا محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گیانواپی مسجد کے متنازعہ حصہ یعنی وضو خانہ کو چھوڑ کر باقی کیمپس کا سروے کیا

منی پور:پولیس کوکی عورتوں کو بھیڑ کی طرف لے گئی،دہلانے والی رپورٹ

منی پور کے واقعہ پر لوگوں کا غصہ بے وجہ نہیں ہے۔ جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ چونکا دینے والے ہیں۔ منی پور پولیس دونوں خواتین کو میتی لوگوں کی بھیڑ میں لے گئی۔ اس کے بعد کیا ہوا سب وائرل ویڈیو میں ہے۔ جسے حکومت ٹویٹر سے ہٹانے کے لیے کہہ رہی

دو دن میں 246چرچ جلا دیے،کوئی طاقتور شخص منی پور میں گیم کھیل رہا ہے:فادر جیکب کا دعویٰ

کیرالہ کیتھولک بشپس کونسل کے ڈپٹی جنرل سکریٹری فادر جیکب جی پالک پلئی نے دعویٰ کیا ہے کہ دو دنوں کے دوران ریاست منی پور میں بڑے پیمانے پر مذہبی حملے کیے گئے، جس کی وجہ سے میتی عیسائیوں سے تعلق رکھنے وال246 گرجا گھروں کو نقصان پہنچا یا تباہ

سبکدوش اے سی پی اور عوامی وکاس پارٹی کے صدر شمشیر خان پٹھان سپردِ خاک ناسک سٹی کے آبائی قبرستان…

مہاراشٹر کے مشہور اور معروف سبکدوش اعلی پولیس افسراور عوامی وکاس پارٹی کے صدر شمشیر خان پٹھان کو آج بعد نماز عصر ناسک سٹی میں ان کے آبائی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،پٹھان گزشتہ شب طویل علالت کے بعد 69سال

معمر،معذور اور ۱۲؍ویں جماعت تک کے طلبہ کیلئے کل سے میٹرو کرایہ میں رعایت

یوم مہاراشٹر (یکم مئی ۲۰۲۳ء) سے ۶۵؍سال سے زیادہ عمر کے شہریوں، معذور اور بارہویں جماعت یا اس سے کم جماعتوںمیں زیرتعلیم طلبہ کو ممبئی میٹرو ریل کے ٹکٹ میں۲۵؍ فیصدکی رعایت دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نےیہ اعلا کیا ہے۔ اس اعلان

بھیونڈی میں گھر کے بجائے اسپتالوں میں زچگی کرانے کی مہم

حلقہ کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے مہم شروع کی ہے۔ ’ادھیکارکو جان لے تو اے ناری، مت کھیل اپنی جان سےکر کے گھر میں ہی ڈیلیوری‘کے بینر تلے وہ زچگی کی راہ میں حائل دشواریوں کودورکرنے اور حاملہ خواتین کو غذائیت سے بھرپور خوراک اور پروٹین کے ساتھ

منا بھائی اداکار سریندرراجن کا تبدیلی مذہب کا فیصلہ

ممبئی .مشہور زمانہ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں 'جادو کی جھپی' دے کر پردہ سیمیں پر سب کو خوش کرنے والے 81 سالہ فلمی اداکار سریندر راجن نے ملک کے موجودہ حالات سے پریشان ہو کر اپنا مذہب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور کہا کہ وہ موجودہ

رام نومی ہنگامہ کیس میں پولیس کو الیکٹرانک ثبوت پیش کرنے کی اجازت

:مالونی میں رام نومی کےموقع پرہونےوالےہنگامےکےسلسلے میں درج کیس میں گرفتاری سےتحفظ کیلئےجمیل مرچنٹ کی جانب سے داخل کی گئی ضمانت قبل از گرفتاری کی عرضی کےسلسلے میں سرکاری وکیل نے عدالت میں’الیکٹرانک‘ثبوت پیش کرنے کی درخواست کی جسے قبول کرتے

ملاڈ مالونی میں خاموش مورچہ ،رام نومی جلوس کے دوران پولیس کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف سخت…

ممبئی : ملاڈ مالونی میں امن واتحاد، ہم آہنگی اور رواداری کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ہندو، مسلم، سکھ عیسائی، بودھ و دلت تمام مذاہب کے ماننے والے مذہبی اور سماجی شخصیات، رضاکارانہ تنظیموں، تاجر طبقہ، دکانداروں کی طرف سے منعقد کیے گئے