کرائم
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر تنازعات میں گھری ہوئی ہیں۔ کنگنا کے بیہودہ بیان کے سبب اپوزیشن مسلسل حملہ آور ہے۔ اب یہ مطالبہ بھی اٹھ رہا ہے کہ صدر جمہوریہ کنگنا سے پدم شری کا اعزاز واپس لیں۔ ادھر بہار کے سابق سی ایم جیتن رام مانجھی کی بہو دیپا مانجھی!-->!-->!-->…
Read More...
کانگریس کا دوغلا چہرہ: ممبئی کانگریس کے صدر دفتر میں پریس کانفرنس سے مسلم صحافی کو باہر نکالا گیا
ممبئی : ممبئی میں واقع کانگریس کے دفتر میں ممبئی صدر بھائی جگتاپ کی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی اطلاع روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو کے صحافی اور مایا اودھ ہندی میگزین کے ممبئی بیورو چیف نور محمد خان کو بھی موصول ہوئی تھی…
خطہ کوکن میں طوفان سے ہونے والے نقصان کا وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے جائزہ لیا
ممبئی : نسرگ طوفان نے ضلع رائے گڑھ کی طرح رتناگری اور سندھو درگ اضلاع کو متاثر کیا ہے۔ اس بحران کے بعد ریاستی حکومت کوکن کی عوام کے ساتھ پوری طاقت کے ساتھ کھڑی ہے اور رائے گڑھ ضلع کو ۱۰۰ ؍ کروڑ کی مدد دینے کے ساتھ ہی رتنا گری ضلع کے…
مہاراشٹر کی جیلوں میں قید زیر سماعت مزید ۷؍ ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا: انیل دیشمکھ
ممبئی : مہاراشٹر میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کو دیکھتے ہوئے قیاس کیا جا رہا ہے کہ صوبے میں چین سے زیادہ کرونا کے مریض ہوسکتے ہیں۔ صوبہ میں مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ریاست کی ۸؍ جیلوں کو مکمل طور سے لاک ڈاون کر دیا…
گجرات ہائی کورٹ : پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
ڈاکٹر سلیم خان
ملک کے معروف جہد کار اور نامور وکیل پرشانت بھوشن نے پچھلے دنوں ایک ویب کانفرنس میں کہا تھا گوکہ سپریم کورٹ کا رویہ مایوس کن ہے لیکن ملک کی زیریں عدالتوں سے وقتاً فوقتاً حوصلہ افزاء فیصلے آتے رہتے ہیں اس لیے ان سب…
بریکنگ نیوز
اگنی پتھ کے اعلان کے ساتھ ہی بہار سمیت کئی ریاستیں جھلسنے لگیں
بے روزگار نوجوانوں نے بی جے پی دفتر اور ریل کو نذر آتش کردیا بڑے پیمانے پر تشدد کے سامنے مسلم نوجوانوں کے سینوں کو!-->…
راجیہ سبھا انتخابات: مہاراشٹر سے عمران پرتاپ گڑھی فاتح
نئی دہلی: ملک کی 4 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 16 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔!-->!-->!-->…
سماجیات
سود کے سبب لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے ، اس انصافی کو ختم کرنے کا جماعت کا قدم قابل تعریف ہے: اشوک پٹوکار
اکولہ : مقامی دیپک چوک اکولہ میں راحت کو آپریٹو سوسائٹی کا افتتاح جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمن خان کے ہاتھوں ہوا۔ اس موقع پرانہوں نے کہا جماعت اسلامی ہند!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
گورنر مہاراشٹر نے جمعہ مسجد ٹرسٹ کی جانب سے انجام دیئے گئے عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو سراہا
ممبئی : جمعہ مسجد ٹرسٹ بامبے کے چیئرمین شعیب خطیب کی سربراہی میں ایک کثیر رکنی وفد نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی اور ریاست کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ وبائی امراض کے دوران ان کے کردار کی تعریف کی اور!-->!-->!-->…
بیباک صحافی ونود دُوا کا انتقال، دہلی کے لودی شمشان گھاٹ میں آخری رسومات 5 دسمبر کو
نئی دہلی : مشہور و معروف صحافی ونود دُوا کا طویل علالت کے بعد 4 دسمبر کو انتقال ہو گیا۔ وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے اور کچھ دن قبل ہی ان کی موت کی افواہ اڑی تھی۔ اس وقت ان کی بیٹی نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔ آج بیٹی ملکا دُوا نے ہی سوشل!-->!-->!-->…
’’مولانا عبد الحمید ازہری ، روشن دماغ ، وسیع فکر ،نڈراور حوصلہ مند شخصیت کے مالک تھے‘‘
مولانا ازہری کےانتقال پر مجلس العلماء تحریک اسلامی ، جماعت اسلامی مہاراشٹر سمیت ملی تنظیموں اور قائدین کی تعزیت
ممبئی /مالیگائوں :ملک کے معروف عالم دین اور ملّی رہنما مولانا عبدالحمید ازہری!-->!-->!-->!-->!-->…
وقف بورڈ میں بدعنوانیوں کو بے نقاب کرنا اولین ترجیح: وجاہت مرزا
ممبئی : مہاراشٹر کا ریاستی وقف بورڈ مالی بدعنوانیوں کے سبب تنازعات میں رہا ہے ۔ اب اس کے لئے ایک عدد چیئر مین کا انتخاب عمل میں آچکا ہے ۔ کافی دنوں سے اوقاف کے تحفظ اور اس کے فوائد غریب مسلمانوں تک پہنچانے کیلئے ایک عدد کل وقتی چیئر!-->!-->!-->…
پالیٹکس
کیجریوال پوری طرح سنگھ کے وفادار ملازم کی طرح کام کررہے ہیں : مجلس اتحادالمسلمین
رابعہ سیفی معاملے پر ذاکر نگر بٹلہ ہاوس میں کینڈل مارچ نکالنے پر صدر مجلس کلیم الحفیظ پر ایف آئی آر
!-->!-->!-->!-->!-->…
اسپیشل رپورٹ
10 واں ریفارمیشن فٹ بال کپ جمعہ 30 ؍ دسمبر سے مولانا آزاد اسٹیڈیم ممبرا میں کھیلا…
تین روز تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں انٹر اسکول اور سینئر اوپن فٹ بال کی کل 32 ٹیمیں حصہ لیں گی
ممبرا :!-->!-->!-->!-->!-->…