صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

پرائیویٹ اسکولوں میں پسماندہ و محروم طبقات کے بچوں کے ایڈمیشن میں دشواری

ممبئی : حق برائے تعلیم قانون کے تحت مہاراشٹر حکومت نے ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں سماج کےمعاشی طور پر کمزور اور پسماندہ طبقات کے اسٹوڈنٹس کے لئے ٪ 25 مخصوص نشستوں پر داخلے کی کارروائی شروع تو کر دی ہے ، لیکن داخلہ کے لئے آن لائن…

ضلع پریشد انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع پریشد انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا ایک اور معاملہ منظر عام پر آیا ہے خبر ہے کہ آرٹی ای کے تحت گزشتہ سال بچوں کے داخلے جن تعلیمی اداروں میں کئے گئے وہ غیر قانونی ہیں ۔ اورنگ آباد ضلعی پریشد کا ایجوکیشن…

محمدی اردو اسکول کی جہاں آراء عفان کو اعزاز سے نوازا گیا

بھانڈوپ : (ملک اکبرحسن) ریجنل اکیڈمک اتھارٹی ، ممبئی کے سیمپوزیم کے موقع پر محمدی اردو ہائی اسکول سوناپور کی ٹیچرشیخ جہاں آراء عفان کو انعام سے نوازا گیا ۔ جہاں آراء میڈم کے ’اِنو ویٹو ٹیچنگ میتھڈ‘ کی پیش کش کو سبھی نے بہت پسند کیا…

بھیونڈی کے رئیس ہائی اسکول میں یوم مراٹھی زبان کی تقریب

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے اردو بسیرا آڈیٹوریم میں مراٹھی زبان کے مشہور و معروف شاعر و ادیب اور گیان پیٹھ اعزاز یافتہ وشنو وامن شرواڈکر المعروف بہ کسما گرج کی یومِ پیدائش کے موقعے پر مراٹھی راج…

’جونیئر کالجز میں بھی اردو زبان میں نصابی کتابیں فراہم کی جائیں‘

ممبئی 28  فروری  2019 ایس آئی او ملک کی سب سے بڑی نظریاتی طلبہ تنظیم ہے جو پچھلے 36 سالوں سے ملک کے طلبہ و نوجوانوں  کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے ۔ ایس آئی او نے طلبہ و نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے طلبائی منشور شائع کیا اور…

محمدی اردو اسکول میں ’یومِ مراٹھی‘ کا انعقاد

بھانڈوپ : (ملک اکبرحسن) معروف مراٹھی شاعر کا یومِ پیدائش بطور یوم مراٹھی ساری دنیا میں ، جہا ں جہاں مراٹھی جاننے والے رہتے ہیں تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے ۔ اسی موقع سے ۲۷؍ فروری  ۲۰۱۹ء بروز بدھ کو محمدی اردو اسکول سوناپور بھانڈوپ میں…

مشہور ڈرامہ نگار و ہدایت کار صادق انصاری کو اعزاز

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) شہر بھیونڈی کے معروف ڈرامہ نگار و ہدایت کار ، کے ۔ایم۔ ای۔ سو سائٹیزعوامی ای لائبریری کے انچارج صادق انصاری کو ڈرامہ کے فروغ میں گراں قدر خدمات کے لئے فنکار اکیڈمی ،کویت کی جانب سے بھارتی ودیا بھون آڈیٹوریم ،…

بھیونڈی میں ’کہانی ، ڈرامہ اور ڈرامہ کی تکینک‘ پر ورکشاپ 

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ’نیا آسمان نئے ستارے‘ عنوان کے تحت کے ایم ای سوسائٹیز عوامی ای لائبریری کے زیرِ اہتمام اتوار ۲۴؍فروری کو اردو بسیرا ہال میں ’کہانی ، ڈرامہ اور ڈرامہ کی تکنیک‘ عنوان پر ورکشاپ کاکامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ اس…

 تعلیمی ڈھانچہ آزاد ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم مولانا آزاد کی مرہون منت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم وفات پر اقلیتی ترجیحات کے عنوان پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں رکھی گئی مولانا ابوالکلام آزاد چیئر ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ…

مدارس اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے 28؍ طلبہ کو بھارت اسکائوٹس اینڈ گائڈس میں کامیابی پر گورنر کا اعزاز

نئی دہلی / احمد آباد  24؍فروری : گجرا ت کے گورنر اے پی کوہلی نے گاندھی نگر گورنر ہاؤس میں منعقد ایک تقریب میں اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ کے تربیت یافتہ طلباء کو گورنر انعام سے نوازا ۔ جمعیۃ یوتھ کلب جمعیۃ علماء ہند سے وابستہ 28؍ اسکاؤٹس اینڈ…