صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

گردوارہ سے قریب پھر فائرنگ کا واقعہ

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر کے سچکھنڈ گردوارہ سے قریب علاقہ میں پچھلی رات ۲ بجے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گردوارہ سے قریب احاطہ میں ۳ افراد رات ۲ بجے کے قریب مشکوک حالت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ گردوارہ کے ملازم…

مرکز العلوم کے طلباء میں خسرہ وروبیلا کے ٹیکے و گرم ملبوسات تقسیم 

ناندیڑ:(منتجب الدین)ناندیڑ کی قدیم دینی درسگاہ ادارہ مرکزالعلوم دیگلور ناکہ ناندیڑ کے طلبہ میں آج خسرہ وروبیلہ سے مدافعت کے ٹیکے دیئے گئے ، آج صبح ادارہ مرکزالعلوم میں ڈاکٹرعبدالرزاق کی نگرانی میں ڈاکٹر س کی ایک ٹیم طبی عملہ کے ساتھ…

ممبئی یونیورسٹی میں شعبئہ فارسی کے زیر اہتمام اسٹوڈنٹس سمینار کا انعقاد

ممبئی : (انصاری حنان) گزشتہ دنوں ممبئی یونیورسٹی میں شعبئہ فارسی اور الومنائی کی جانب سے ایک مشترکہ سمینار برائے طلبہ منعقد کیا گیا جس کا عنوان ’ہندو ایران کے مابین ثقافتی تعلقات‘ تھا سمینار کے افتتاح کے بعد صدر شعبہٴ فارسی ممبئی…

منووادی ایجںڈا ہیں ملک مخالف ، قومی سلامتی اور یو اے پی اے قوانین : رہائی منچ

انگریزی حکومت کا رولیٹ ایکٹ آزاد ہندوستان کا قوی سلامتی قانون ہے : شکیل بندیل / ملک کی بیٹیان محفوظ نہیں : محمد شعیب جسٹس سچر کی پہلی برسی پر جمہوری آوازوں کو کچلنے کے خلاف سمینار

قتل کے ملزمین کو پولس کسٹڈی ، جرائم کے دیگر واقعہ میں قتل کا فرار ملزم گرفتار

ناندیڑ : (نامہ نگار) اپنے ہی رشتہ دار کا قتل کرنے والے تین نوجوانوں کو پولس نے گرفتار کرکے ناندیڑ عدالت میں پیش کیا۔ جج نے ملزمین کو ۴ دن تک پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ ۔ حیدرآباد ہائی وئے پر شہر…

ناندیڑ پارلیمانی حلقہ کیلئے کانگریس کی اہم میٹنگ

ناندیڑ : (منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا چنائو کے لئے کانگریس پارٹی نے پورے ملک بھر میں تیاری شروع کردی ہے۔ ناندیڑ کی نشست پر کانگریس کا ہی قبضہ برقرار رہے اس کے لئے کانگریس پارٹی کے قائدین منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ ناندیڑ لوک سبھا حلقہ…

24؍دسمبر کو قومی یوم صارف

ناندیڑ : (نامہ نگار) گاہکوں کو اُن کے حقوق اور تحفظ کی معلومات سے آگاہ کرانے اور اُن میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے ہر سال ۲۴؍دسمبر کو ملک بھر میں قومی یومِ صارفین کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ قومی گاہک دن کے موقع پر تحصیل آفس ناندیڑ میں…

سمیت غذا سے ایک شخص کی موت ، 6 افراد بیمار

ناندیڑ : (نامہ نگار) ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ میں میتھی کی سبزی کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے افراد کی صحت متاثر ہوگئی ۔ ایک شخص کی موت ہوگئی جب کہ ۶ لوگ دواخانہ میں زیرِ علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمری تعلقہ کے کلگائو ں کے رہنے والے…

چور کے قبضہ سے ۱۲ موبائل برآمد

دیڑ:(نامہ نگار) اتوارہ پولس ٹیم نے موبائل چوری کے واقعات میں ملوث ایک چور کو گرفتار کرکے اُس کے قبضہ سے ۱۲ موبائل فون ضبط کیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوارہ پولس اسٹیشن میں موبائل چوری کا ایک مقدمہ پچھلے دنوں درج ہوا ۔ اس سلسلے میں پولس…

انجمن نورالاسلام ہائی اسکول ساکی ناکہ میں دوہزار بچے زیر تعلیم

ممبٸی : (نورمحمد خان) ساکی ناکہ تلک نگر میں واقع انجمن نورالاسلام اردو ہائی اسکول میں اراکین انجمن کی جانب سے الوداعی تقریب کے موقع پر بعنوان ’ایک شام ملک نور محمد سر‘ کے نام مشاعرہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں بیرونی شعراکرام و اساتذہ…