صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ڈاکٹر عامر رینا زراعت و تغذیہ سے متعلق ہالینڈ کے فیلوشپ پروگرام میں شریک ہوئے

علی گڑھ :  ویمنس کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے نباتیات سیکشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر رینا نے حال ہی میں ہالینڈ کے واشنگٹن سنٹر فار ڈیولپمنٹ اِنّوویشن میں نَفّک اوکے پی فیلوشپ پروگرام میں حصہ لیا ۔ اس باوقار پروگرام…

اے ایم یو کی 7؍طالبات کو بدر جہاں میموریل اسکالرشپ سے نوازا گیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی 7؍طالبات کو بدر جہاں میموریل اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔ یہ سبھی طالبات انڈرگریجویٹ کورسیز کے سالِ اوّل میں زیر تعلیم ہیں، جن میں صبوحی وسیم، تزئین جنید، شِفا رانی، عِفرا منظور، عائشہ ارشاد،…

امام باڑہ میونسپل سیکنڈری اسکول میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم تقریری مقابلے کامیابی سے اختتام…

ممبئی : جنوبی ممبئی کے میونسپل اردو سیکنڈری اسکول میں بچوں کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کے تحت سیرت النبی ﷺ پر تقریری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ مذکورہ پروگرام کا آغاز ہشتم جماعت کے معراج نے تلاوت قرآن سے کیا ۔ ہشتم جماعت کی طالبہ نے نعت…

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے مریض کے گلے سے ٹیومر نکال کر اسے نئی زندگی دی

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈاکٹروں نے نامور سرجن پرو وائس چانسلر پروفیسر ایم ایچ بیگ کی رہنمائی میں ایک مریض کے گلے سے خطرناک ٹیومر کو تین گھنٹے کی سرجری کے بعد کامیابی کے…

دکانوں میں نقب زنی کے ذریعہ لاکھوں کا مو بائل چرانے والا گرو ہ گرفتار

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں واقع تھانے ضلع کے کلیان، الہاس نگر اور بھیونڈی شہر میں تقریباً چار مو بائل کی دکانوں میں نقب زنی کے ذریعہ ایک کروڑ روپےسے زائد مالیت کےمو بائل فون کی چوری کر نے والی ’چادر گینگ‘ کے دس…

۔۔۔ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو؟

نہال صغیر بدنام زمانہ سہراب الدین فرضی انکائونٹر مقدمہ میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سارے ملزمین کو باعزت بری کردیا ۔مذکورہ فیصلہ  پر اشوک چوہان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا سہراب الدین نے خود ہی اپنے آپ کو ہلاک کیا تھا ۔یہ سوال…

انتظامیہ کی لاپرواہی کےسبب حنیف شیخ موت و حیات کی کشمکش میں

احمد نگر : مہاراشٹر کے احمد نگر میں ایک شخص نے جمعرات کو ضلع کلیکٹر کے دفتر کے سامنے خو دکو جلا ڈالا ۔اسے فوری طور سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ڈاکٹروں کےمطابق اس کا جسم ۷۶ فیصد تک جل چکا ہے ۔ وہ ٹرسٹ کی زمین سے قبضہ ہٹانے کا مطالبہ…

بیڑ میں بیچ سڑک پر بہنوئی کا بے رحمانہ قتل

بیڑ : مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں آنر کلنگ کا معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔ یہاں بدھ کے روز شام کو بیچ سڑک پر ایک خاتون کے بھائی نے اس کے شوہر کو دھار دار ہتھیار وار کرکے قتل کردیا ۔ ملزم بھائی کو اس کی بہن کا شوہر پسند نہیں تھا ۔دونوں الگ…

پروفیسر ثمینہ خان کی ہری دوار لٹریچر فیسٹیول میں شرکت 

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ انگریزی کی پروفیسر ثمینہ خان نے گروکُل کانگڑی یونیورسٹی ، ہری دوار کی جانب سے ’اَنتا پرواہ سوسائٹی‘ کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ ہری دوار لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کی ۔ انھوں نے اس دوران…

پروفیسر شکیل صمدانی نے طلبہ سے عزم و حوصلہ اور محنت سے تعلیم پر توجہ دینے کی اپیل کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ قانون کے پروفیسر شکیل صمدانی نے جبرئیل انٹرنیشنل اسکول، کولکاتہ میں کیریئر اورئنٹیشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے طلبہ سے کہا کہ آج کا دَور مقابلہ کا ہے اور جو اس میں پیچھے رہ گیا وہ ہر…