صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھیونڈی میں چادر گینگ کی دہشت سے شہریوں میں سراسیمگی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِ یاست مہاراشٹر کےتھانے ضلع میں دہشت پھیلانے والی چادر گینگ نامی گروہ نے گذشتہ پیر کی نصف شب میں کون گاوں میں واقع ’یش کلیکشن‘ نامی دکان کا قفل توڑ کر مختلف کمپنیوں کے۲۰؍لاکھ روپے مالیت کے مو بائل فون…

رافیل کی چوری اور اوپر سے سینہ زوری : سچن ساونت

ممبئی : جس بی جے پی  کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ، وہ اب سینہ زوری پر اتر آئی ہے۔ دو کلومیٹر دور جنہیں روک دیا گیا تھا، وہ اب یہ کہہ رہے ہیں کہہ انہوں نے تلک بھون پر مورچہ نکالا تھا ۔ رافیل چوری میں جو لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، وہ اب…

ممبئی میونسپل ہیڈ کوارٹر کی تزئین کاری پر ۱۲۰ ؍ کروڑ روپئے پانی کی طرح بہادیئے گئے  

ممبئی : ملک میں اپنی امیری کی وجہ سے مشہور ممبئی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے پاس بے شمار دولت ہے اور خرچ بھی ہوگا ،اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔ممبئی میونسپل ہیڈ کوارٹر کی مرمت اور اس کی تزئین کاری پر پورےایک سو بیس کروڑ ہونے…

مثالی نکاح ، ایک چراغ راہ

عبدالحق شیخ اِن دنوں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان تقریبات میں آنکھوں کو خیرہ کردینے والی چکا چوند کا ایک سیلاب امڈ آیا ہے ۔ اپنی انا کی تسکین اور دوسروں سے بڑھ جانے کی دھن یعنی ’تکاثر‘ ۔ میں ہما ر ا معاشرہ ڈوبا ہوا نظر آرہا ہے ۔…

پروفیسر شکیل صمدانی نے ’ہندوستانی آئین اور سیکولرزم کا تحفظ‘ موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ قانون کے پروفیسر شکیل صمدانی نے مسلم انسٹی ٹیوٹ ہال، کولکاتہ میں ’ہندوستانی آئین اور سیکولرزم کا تحفظ‘ موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی اور کلیدی خطبہ پیش کیا…

مسلم اور مراٹھا ریزرویش

عبدالمقیت ، بھوکر مسلم ریزرویشن اور اس کی مانگ کا مسئلہ بھی عجیب ہے ۔ جب اسے سمجھنے اور اسکی ضرروت و افادیت سے زیادہ اس کے امکانات کی جانب توجہ دیتے ہیں توعجیب لگتا ہے ۔ اسے سمجھنا اور سمجھانا دونوں ایسے ہیں جس پر سمجھنے کا نہ…

اے ایم یو پالی ٹیکنک کے ڈاکٹر محمد فیصل خاں کو ’بھارت وکاس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) پالی ٹیکنک کے الیکٹریکل انجینئرنگ سیکشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فیصل خاں کو بھارت وکاس ایوارڈ-2018سے نوازا گیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ بھونیشور، اڑیسہ کی تنظیم انسٹی ٹیوٹ آف سیلف ریلائنس…

رہبر فاؤنڈیشن اور سوچ کے اشتراک سے ضرورت مندوں میں کمبلوں کی تقسیم

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی این ایس ایس اکائی کی جانب سے سماجی تنظیم رہبر فاؤنڈیشن اور سوچ کے اشتراک سے کمبل تقسیم پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ضرورت مندوں کو کمبل عطیہ میں دیئے گئے ۔ این ایس ایس ، اے ایم یو کے…

مودی حکومت ریلائنس جی او کے لئے ایم ٹی این ایل کو فروخت کرنا چاہتی ہے : بھائی جگتاپ

ممبئی: یونائیٹیڈ فورم آف ایم ٹی این ایل یونینس ممبئی اینڈ دہلی کے صدر ایم ایل اے بھائی جگتاپ نے آج یہاں ایک مودی حکومت اور ایم ٹی این ایل کے سی ایم ڈی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایم ٹی این ایل کو کمزور کرکے اسے ریلائنس جی او کو فائدہ…