صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مدرسہ اسلامیہ میں اکبر علی کی بدعنوانی بے نقاب ہوئی تو ضلع مائنارٹی دفتر کے دلال بن گئے

کوشمبی : ۱۸ سال تک جس مدرسہ میں صدر مدرس کے عہدہ پر رہے اسی میں غبن اور خرد برد کیا ۔ مدرسہ انتظامیہ کو اس کی خبر ہوئی تو وہاں سے نکالے گئے ۔ لیکن حیرت انگیز معاملہ یہ ہے کہ مدرسہ سے نکالے جانے کے بعد ضلع مائنارٹی دفتر منجھن پور کے دلال…

ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے استعمال کا تمثیلی مظاہرہ

ناندیڑ:(منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی چناؤ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ ساتھ وی وی پیاٹ مشین کا استعمال ہونے والا ہے۔ ای وی ایم اور وی وی پیاٹ مشینوں کے استعمال کے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔…

مزید ۳ افراد کے خلاف ضلع بدر کرنے کی کارروائی

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ پولس کی سفارش پر پچھلے دنوں جوا کاروبار سے وابستہ ۳ نوجوانوں کے خلاف ڈپٹی کلکٹر نے ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کیئے تھے۔ ناندیڑ شہر ڈپٹی ایس پی ابھیجیت فسکے کی جانب سے مزید ۳ افراد کو ضلع بدر کرنے کی سفارش…

کانگریس شعبہ اقلیت کا وزیر اعلی سے مطالبہ

ناندیڑ:(منتجب الدین) وزیر اعلی ریاست مہاراشٹرا کو ایک مکتوب کے زریعے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولاناآزاد ،ملک کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین اور دیگر عظیم شخصیات کے ناموں کو ایڈمنسٹریشن محکمہ ریاست مہاراشٹرا کے 2019 کے لئے جاری ہونے…

کھنڈوانی اور دیش مانے کی من مانی ، پچاس برسوں سے ماہم میلے میں بسے تاجروں کو بھگانے کی ٹھانی

ممبئی : ڈی سی پی وکرم دیش مانے کو جھولے سے الرجی ہے اس لئے وہ سارے ممبئی کے شہریوں کے تفریحی کھیلوں کو بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ تازہ مثال ماہم میلے کی ہے ۔ ماہم میلہ شروع ہونے سے قبل ماہم پولس اسٹیشن سے جھولا لگانے والے تاجروں کو فون…

بجلی بل میں تخفیف کے لیےاب ایل ای ڈی قمقموں سے روشن ہو گا بھیونڈی شہر

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں رِیاستی حکومت کے ذریعہ کیے گئے اہم فیصلہ کی وجہ سے اب جلد ہی بھیونڈی شہر ایل ای ڈی قمقموں کی دودھیا روشنی سےجگمگا اٹھے گا ۔ اس سلسلے کے قومی پروگرام کے تحت رِیاست کے ۳۹۴؍عوامی اداروں میں…

رافیل کا بھوت مودی کے سرسے نہیں اترے گا

تھانے: رافیل جنگی طیارہ خریداری معاملے میں ڈسلالٹ کمپنی اور فرانس کے صدر سے صرف وزیراعظم نریندرمودی نے ہی بات کی تھی ۔ اس بات چیت میں وزیرخارجہ ، وزیردفاع ، دفاعی سکریٹری ، فضائی افواج کے سربراہ وغیرہ کوئی بھی شریک نہیں تھا ۔ اس خریداری…

کانگریس اقلیتی شعبہ کے زیر اہتمام رضاکاروں کا ورکشاپ

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست راجستھان ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے اسمبلی انتخابات میں جہاں بی جے پی کو ہزیمت برداشت کر نا پڑی ہے وہیں متذکرہ تینوں ریاستوں میں کانگریس کی شاندار کامیابی نے کانگریس پارٹی میں ایک نئی…

پولس نے فٹ پاتھ کے تجاوزات  ہٹادیئے

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر میں موٹر گاڑیوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ سڑکوں کی چوڑائی کم اور گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہونے سے شہر کی اہم ترین شاہراہوں پر ٹرافک کا مسئلہ پیدا ہورہا ہے ۔ فٹ پاتھ پر بھی ناجائز قبضہ جات بڑھ…

مسلم علاقوں میں سودی کاروبار کا پھیلتا جال

ناندیڑ : (منتجب الدین)اسلام میں سود کا کاروبار مکمل طور پر حرام ہے ۔ سود کے کاروبار میں مدد کرنا‘ یا سود خود کا ساتھ دینا یہ بھی حرام کام میں شامل ہے ۔ ناندیڑ شہر میں مسلم علاقوں میں غریب افراد سود کی لعنت میں پھنستے جارہے ہیں ۔ چھوٹے…