صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

خیر امت ٹرسٹ ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح

ممبئی : ہارون موزہ والا ، عبد الغنی اطلس والا ، علی ایم شمسی جیسے اہل خیر کی کوششوں سے خیر امت ٹرسٹ کا قیام 21؍ سالوں قبل عمل میں آیا تھا ۔ اپنے قیام سے ہی خیر امت ٹرسٹ قوم وملت کی بے لوث خدمات انجام دے رہا ہے ۔ بہی خواہان ملت کی…

توفیق مرزا مدیر روزنامہ سحر ناندیڑ کو ناز صحافت اعزاز

ناندیڑ : (منتجب الدین) یشونت راو چوہان ناٹیہ گرہ بیڑ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں روزنامہ سحر ناندیڑ کے مدیر توفیق مرزا کو ریاستی سطح کے ناز صحافت اعزاز سے نوازا گیا ۔ تقریب کی صدارت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حافظ محمد ندیم صدیقی…

گرام سیوک اور ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے بلولی تعلقہ کے بڈور گرام پنچایت کے گرام سیوک اور ملازم کو ۶ ہزار روپیئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن محکمہ کی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گائوں کے رہنے والے ایک کسان کے دادا کے نام…

ناندیڑ ۔ نیڑا ۔ بسمت راستہ تعمیر کیلئے احتجاج

ناندیڑ:(منتجب الدین)  ناندیڑ ۔ نیڑا ۔ بسمت ہائی وئے پر جگہ جگہ گڑھے بن چکے ہیں ۔ اس سڑک پر گاڑی چلانا کافی مشکل ہوچکا ہے۔ محکمہ تعمیراتِ عامہ کی جانب سے سڑک کی مرمت کی طرف ان دیکھی کی جارہی ہے ۔ اس بات سے ناراض یووا سینا کے…

شیام ٹاکیز میں توڑ پھوڑ‘ ۸ ملزمین گرفتار

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ شہر کے شیام ٹاکیز میں ان دنوں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم سمبھا کی نمائش جاری ہے ۔ دوپہر کے شو میں فلم کے دوران تھیٹر کے اندر کچھ نوجوان فلم دیکھتے وقت نعرہ بازی کرتے ہوئے رقص کررہے تھے اور کچھ…

علامہ اقبال حرکت و عمل کے شاعر ہیں انہوں نے مسلمانوں کو فکری غلامی سے نکالنے کی سعی کی 

ممبئی : اردو مرکز امام باڑہ میونسپل اسکول سے نکل کر مدنپورہ کی تنگ و تاریک گلی لوہے کی چال میں آکر جہاں جگہ انتہائی محدود ہے کے باووجود اپنی ملی و تہذیبی سرگرمیوں سے غافل نہیں ہے ۔ یکم جنوری ۲۰۱۹ کو اردو مرکز نے اپنے قیام کی دودہائی…

پرویز خان عرف پی کے آل انڈیا قومی تنظیم کے بھیونڈی شہر صدر نامزد

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے مختلف مسائل کی یکسوئی کے لئے سابق مرکزی وزیر و آل انڈیا قومی تنظیم کے صدر طارق انور اور اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمین و تنظیم کے صوبائی صدر مناف حکیم کی ایماء پر تنظیم کے کوکن ریجن صدر…

رئیس جونیر کالج میں طالبات کی بیت بازی کا شاندار انعقاد

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) طلبہ کی ہمہ جہت نشوونمامیں مسلسل کوشاں ررہنے والے بھیونڈی کے معروف اور قدیم تعلیمی ادارہ رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں برسوں سے نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ میں مختلف مخفی صلاحیتوں کو جِلا…

گدھے کو ٹکر لگنے کے بعد جب انسان بھی بن گیا گدھا

https://www.youtube.com/watch?time_continue=134&v=Hoc-jZ8bp3o کوشامبی : نئے سال کے شروع میں ہی یو پی میں ماب لنچنگ کی واردات سامنے آئی ہے لیکن غنیمت یہ ہے کہ جن دو مسلم نوجوانوں کو بھیڑ نے نشانہ بنایا تھا وہ جان بچا کر بھاگنے میں…

’نیا سال، نئی شروعات، بائی بائی مودی‘

ممبئی : نئے سال کی مبارکبادیوں کے درمیان کچھ مبارکبادیاں ایسی بھی سامنے آئی ہیں جنہوں نے عوامی سطح پر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔ ایسے ہی مبارکبادیوں میں سے مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے سکریٹری سید ذیشان احمد کی نئے سال کی…