صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

این آئی اے نے گرفتار نوجوانوں کو دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں پیش کیا

نئی دہلی : این آئی اے کی حالیہ چھاپہ ماری میں دہلی اور یوپی سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو آج دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں پیش کیا گیا ۔ جہاں جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر ملزمین کی طرف سے وکلاء موجودتھے ۔ جمعیۃ…

’مودی نے عوام کی خدمت کرنے کا موقع گنوادیا ہے‘

ممبئی : (ریحان یونس) شیوسینا ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن سنجئے راوت نے کہا کہ آئندہ پارلیمانی انتخابات 2019 کا بگل بج چکا ہے اور انتخابی کارروائیاں جلد ہی شروع ہو جائیں گی ۔ ان انتخابات میں برسراقتدار بی جے پی اکثریت حاصل نہیں کر پائے…

’بی جے پی اپنی ہم خیال پارٹیوں کیخلاف بھی امیدوار کھڑا کرے گی‘

ممبئی : (ریحان یونس) اس وقت جبکہ شیوسینا اپنی حلیف برسراقتدار بی جے پی کو 2019 انتخابات کے پیش نظر اتحاد کے موضوع پر کوئی جواب نہیں دی رہی ہے بی جے پی کے قومی صدر امِت شاہ نے اتوار کو بڑے ہی سخت لہجہ میں اپنے پارٹی ورکروں کو ہدایت دی ہے…

سمردھی مہا مارگ پرجیکٹ میں بدعنوانی کے الزام کی جانچ کا حکم

تھانے : (ریحان یونس) تھانے گارجین منسٹر ایکناتھ شندے نےضلع کلکٹر کو مہاراشٹر سمردھی مہا مارگ پروجیکٹ میں بد عنوانی کے الزامات کی جانچ کروانے کو کہا ہے ۔ سنیچر کے روز ہوئی ضلعی منصبوبہ بندی کمیٹی کی میٹنگ میں مرباد تھانے کے بی جے پی رکن…

’اگر تعلیم کا خرچ برداشت نہیں کرسکتے تو کام کرنا شروع کردو‘

امراوتی : (ریحان یونس) امراوتی کے ایک گریجویشن کی تعلیم حاصل کر رہے طالب علم نےریاستی وزیر تعلیم ونود تاوڑے پر الزام لگایا کہ ونود تاوڑے اور ان کے ایک ہم جماعت ساتھی کے درمیان ہو رہی گفتگو کا ویڈیو بنائے جانے کے سبب ونود تاوڑے نے ان کی…

جدید مادی انقلاب اور انسان

عمر فراہی ۔ ای میل : [email protected] ایک عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ اٹھارہویں صدی کے جدید سائنسی انقلاب کے بعد لوگوں کے ذہن و اعصاب پر مادیت کا غلبہ ہوا ہے جبکہ یہ بات درست نہیں ہے ۔دنیا اپنے وجود کے بعد سے ہر پل جدید ہوتے رہی…

فلم ’ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘ تنازعہ کے درمیان 11 جنوری کو ریلیز کے لئے تیار

ممبئی : (ریحان یونس) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی حیات پر بنائی والی فلم ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر پر جاری تنازعہ کے درمیان شیوسینا لیڈر سنجئے راوت نے جمعہ کو کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ منموہن سنگھ ایک کامیاب وزیراعظم تھے نا کہ…

تمباکو نوشی کے سبب ۵۲ سالہ شخص کو کینسر

ممبئی : (ریحان یونس) ایک 52 سالہ شخص جو اپنی عمر کے 30 ویں سال سے تمباکو نوشی کرتا رہا ہے حال ہی میں اسے آخری درجہ کا کینسر ہونے کا انکشاف ہوا جو اس کے جبڑوں اور گال میں پھیل چکا تھا ۔ ڈاکٹروں نے اس کے بائیں جبڑے اور گال کا متاثرہ حصہ…

یونائٹیڈ ری پبلکن پارٹی کی آئندہ پارلیمانی انتخاب میں کانگریس وراشٹروادی کو غیر مشروط حمایت

ممبئی : آئندہ پارلیمانی انتخاب میں یونائٹیڈ ری پبلکن پارٹی نے کانگریس وراشٹروادی کانگریس پارٹی کو بغیر شرط کے حمایت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ یونائٹیڈ ری پبلکن پارٹی کے قوی صدر تان سین نناورے اور ریاستی صدر اشوک گائیکواڑ کی قیادت میں آج…

الحمد ایجوکیشن سوسائٹی کے تیسرے تمثیلی مشاعرے کا شان دار انعقاد

بھیونڈی (عارِف اگاسکر)اردو زبان کو فروغ دینے میں مشاعرے کل بھی اہم کردار نبھاتے رہے ہیں اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے کیونکہ مشاعرے ہماری تہذیب و ثقافت کی پہچان ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ زبان کے فروغ میں مشاعروں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا…