Browsing Category
علا قا ئی خبریں
ضلع پریشد انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع پریشد انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا ایک اور معاملہ منظر عام پر آیا ہے خبر ہے کہ آرٹی ای کے تحت گزشتہ سال بچوں کے داخلے جن تعلیمی اداروں میں کئے گئے وہ غیر قانونی ہیں ۔ اورنگ آباد ضلعی پریشد کا ایجوکیشن…
ڈیزل کے بڑھتے داموں کے سبب ایس ٹی کارپوریشن کو کروڑوں کا نقصان
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈیزل کے دام میں اضافے کی وجہ سے ایس ٹی کارپوریشن کو کروڑوں روپئے نقصان ہورہا ہے ۔ اس نقصان کو کم کرنے کارپوریشن نے ۱۸ہزار بسو ں کو ایل این جی پر جلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ اطلاع وزیر ٹرانسپورٹ دیواکر رائوتے نے…
لاپرواہ،نا اہل، بد عنوان افسران اور عوامی نمائندوں میں اتنا بھی ظرف نہیں ہے کہ وہ عوام کو درپیش…
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے ایک بزرگ شہری اور معروف سماجی خدمت گار فیضان احمد اعظمی نے گذشتہ دنوں رِیاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈ نوِس ، رِیاستی وزیر برائے شہری ترقیات ، تھانے ضلع کے نگراں وزیر ، رِیاست کے چیف سیکریٹری ، رِیاستی…
جنوبی ممبئی کے امین اسکول میں وقف بورڈ معاملات کی سماعت
نہال صغیر
ممبئی : ریاست مہاراشٹر میں وقف املاک کی خرد برد روکنے یا اس کی بازیابی کیلئے وقف ٹریبونل ان معاملات کی سماعت کررہا ہے ۔ ۲ ؍ مارچ کو جنوبی ممبئی کے امین اسکول میں بھی وقف متنازعہ اراضی اور وقف املاک پر بیجا قبضہ کرنے والوں…
سدھارتھ گارڈن زو میں یومیہ 117.8 کلو گوشت لگتا ہے
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن کے سدھارتھ گارڈن میں جانوروں کو بیگ سپلائی کرنے کے لئے ہر سال ایک کانٹریکٹر نامزد کیا جاتا ہے اس کے لئے جنرل باڈی میٹنگ کے سامنے تجویزپیش کی جاتی ہے اور اس تجویز کی منظوری کے بعد ٹینڈر کاروائی…
ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے قبل ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق نافذ ہونے سے قبل سبھی منظور شدہ کاموں کا افتتاح کرلیا جائے ۔ یہ ہدایت میئر نند کمار گھوڑیلے نے سبھی ایچ او ڈیز کو آج منعقدہ جائزہ میٹنگ میں دی۔ واضح رہے کہ پارلیمانی…
کچرا چننے والے مزدوروں کو اجرت کے بقایہ جات ادا کرنے کا مطالبہ
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں کچرا چننے والے مزدوروں کو کام کی اجرت فوری ادا کی جائے اور ان کے سبھی جائز مطالبات جلد پورے کئے جائیں ۔ اس مطالبے پر کاغذ کانچ اورپترا کامگار سنگٹھنا کی جانب سے کارپوریشن دفتر پر احتجاج شروع کیا گیا ہے ۔…
مہاراشٹر کے تمام چیرٹیبل اسپتالوں کی معلومات اب ایک کلک پر
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد ڈویژن سمیت ریاست کے متعدد چیرٹیبل اسپتالوں میں اصول کے مطابق غریب مریضوں کا مفت علاج نہیں کیا جاتا اور ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے ۔ ان واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک ایسا سافٹ ویئر …
رئیس ہائی اسکول میں پُلوامہ حملہ میں جان قربان کرنے والوں کو یاد کیا گیا
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) شہر کے قدیم ترین تعلیمی ادارے کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹیز سردار حاجی امیر صاحب رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے طلبہ واساتذہ نے پُلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں قربان ہوئے فوجی جوانوں کو دو منٹ خاموش رہ…
بھیونڈی میں ’کہانی ، ڈرامہ اور ڈرامہ کی تکینک‘ پر ورکشاپ
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ’نیا آسمان نئے ستارے‘ عنوان کے تحت کے ایم ای سوسائٹیز عوامی ای لائبریری کے زیرِ اہتمام اتوار ۲۴؍فروری کو اردو بسیرا ہال میں ’کہانی ، ڈرامہ اور ڈرامہ کی تکنیک‘ عنوان پر ورکشاپ کاکامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ اس…