صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

بریکنگ نیوز

ہریانہ کے وزیرداخلہ نے مونو مانیسرکا دفاع کیا کہا، اس نے ہنگامہ کے لئے نہیں اکسایا

نئی دہلی :ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے بدھ کے روز نوح، گروگرام تشدد پر ایک نجی چینل کو انٹرویو دیا۔اے بی پی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انل وج نے کہا، "اتنا بڑا تشدد ایک دن میں نہیں کیا جا سکتا۔ کسی نہ کسی نے اس کا ماسٹر مائنڈ کیا

40 منٹ چلا موت کا خونی کھیل ۔لیکن ریلوے وجہ بتانے سے قاصر۔۔

جے پور-ممبئی ٹرین فائرنگ کے واقعہ کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ لیکن معاملے کی جانچ کرنے والی جی آر پی نے ملزم چیتن سنگھ اور ایسکارٹ ٹیم میں شامل دیگر آر پی ایف اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی ہے۔ جس میں کئی چونکا دینے والی معلومات

گیانواپی مسجد معاملے میں ایک ہفتے تک کھدائی اور دو دن تک سروے پر روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کہا کہ گیانواپی مسجد معاملے میں ایک ہفتے تک کوئی کھدائی نہیں ہوگی۔ ساتھ ہی سروے پر 26 جولائی تک پابندی لگا دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو مسجد کے احاطے کے اے ایس آئی کے سروے پر وارانسی ضلع

منی پور واقعہ پر امریکہ بھی بولا

بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے چند گھنٹے قبل منی پور میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے پر تبصرہ کیا ہے۔بی بی سی ہندی کے مطابق گارسیٹی نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں دیے گئے اس بیان میں کہا ہے کہ ان کی ہمدردیاں

ہندو کاگھر مسلمان نہ خرید سکیں ایسا قانون بنے:کانپور میئر کا مطالبہ

کانپور کی میئر پرمیلا پانڈے کا ایک انتہائی متنازعہ بیان سامنے آیا ہے۔ قومی آواز کی خبر کے مطابق انھوں نے کہا ہے کہ وہ اتر پردیش حکومت سے ایک ایسے قانون کا مطالبہ کریں گی جس میں کوئی بھی مسلم کسی ہندو کا مکان نہ خرید سکے۔ پرمیلا پانڈے کا

راجستھان: مدرسہ کے پاس زوردار دھماکہ، بارود پھٹنے سے ٹوٹ گئی چھت، 25 فیٹ دور جا گری خاتون کی لاش

جئے پور، 12/جولائی ( ورلڈ اُردو نیوز ) راجستھان کے جھنجھنو میں زوردار بارودی دھماکہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جھنجھنو کے ادے پورواٹی میں موجود ایک مدرسہ کے پاس بدھ کی صبح ایک تیز دھماکہ ہوا جس نے علاقے کو دہلا دیا۔ یہ

ممبئی کے مشہور پرائیویٹ ٹور آپریٹر الخالد بلیک لسٹڈ، ایک بھی حج ویزا نہیں ملا، پھر بھی ہزاروں عازمین…

جنوبی ممبئی کے کلیئر روڈ پر واقع الخالد ٹور ٹریول سروس جو کہ فلمی شخصیات اور ہائی پروفائل لوگوں کو بھاری رقم پر پیسے لیکر لگژری حج پر لے جانے کے لیے جانے جاتے ہیں اُنہیں اب مرکزی حکومت نے بلیک لسٹ کر دیا ہے اس کے ساتھ ہی انکے ذریعے کسی بھی

مولانا رابع حسنی کاوصال ملت اسلامیہ کاخسارہ ممبئی

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے ناظم مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کے انتقال پر گزشتہ شب ممبئی میں تراویح کی نماز کے بعد ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مولانا رابع حسنی کاوصال ملت

ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا: موہن بھاگوت

ممبئی/ ناگپور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا اور دنیا کو راستہ دکھائے گا۔ موہن بھاگوت برہان پور میں دھرم سنسکرت سبھا سے خطاب کر رہے تھے۔ موہن

دہلی میں سلنڈر دھماکے سے گری عمارت، آٹھ زخمی

نئی دہلی: بیرونی دہلی کے کنور سنگھ نگر علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک رہائشی عمارت گر گئی، جس میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ڈائریکٹر اتل گرگ کے مطابق، یہ واقعہ صبح 5:15 بجے کے قریب پیش آیا اور مبینہ طور پر ایل