صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

بریکنگ نیوز

متھرا شاہی عیدگاہ معاملے کی آج سپریم کورٹ میں سماعت

متھرا شاہی عیدگاہ اور کرشن جنم بھومی کیس کی آج سپریم کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے۔ واضح رہے کہ گیان واپی مسجد کی طرح متھرا شاہی عیدگاہ کا بھی سائنسی سروے کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ پوری خبر پڑھیں۔ متھرا: متھرا میں شاہی عیدگاہ کے

وراثت کی تقسیم میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے تحریک چلانے کا اعلان _ مسلم پرسنل لاء بورڈ کی…

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی ایک اہم نشست نیورائزن اسکول نزد ہمایوں کا مقبرہ حضرت نظام الدین نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ان ہی میں ایک اہم فیصلہ یہ لیا گیا کہ اصلاح معاشرہ کی تحریک کے ذریعہ پورے

ایشیا کپ فائنل میں حیدرآبادی تیز گیند باز محمد سراج کا چلا جادو۔ سری لنکا صرف 50 رنز پر آل آؤٹ

نئی دہلی: ایشیا کپ 2023 کا فائنل کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ بہت برا ثابت ہوا۔ سری لنکن ٹیم 15.2 اوورز میں 50 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ محمد

دھاراوی :میٹھی ندی پروجیکٹ میں صرف ۱۲۴؍جھوپڑوں کو قانونی قرا ردینے پر ناراضگی

سروے میں راجیوگاندھی نگر کے۶۷۱؍ جھوپڑوں میں سے صرف ۱۲۴؍ جھوپڑوں کو بازآبادکاری کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ دیگر مکینو ں میں شدیدبے چینی ۔ مہاڈا تک مورچہ نکالنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے روک دیا۔۳۵؍ افراد پولیس کی تحویل میں_ یہاں۶۷۱؍ جھوپڑے

دہلی میٹرو میں مسافروں کے سفر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک دن میں کیے گئے 71 لاکھ سے زیادہ سفر

دہلی میٹرو میں مسافروں کا رش اچانک بڑھ گیا ہے۔ اس کی وجہ سے پیر کے روز ایک بار پھر میٹرو میں سفر کرنے والے مسافروں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پیر کو دہلی میٹرو میں 71 لاکھ سے زیادہ سفر لوگوں نے سفر کیا، جو اب سب سے زیادہ ہے۔ روٹ ڈائیورشن کے باعث

ریلوے فائرنگ کی واردات پر کانگریس کے سینئر لیڈر کی خاموشی۔سینئیر صحافی شاہد انصاری ایک کے سوال اور…

ممبئی جے پور ریلوے فائرنگ میں جن تین مسلمانوں اور ایک دلت کو ریلوے پولیس کانسٹیبل کے ذریعے سر عام گولی مار کے ہلاک کر دیا گیا اس واردات کو لیکر کانگریس لیڈران بھی دوسری سیاسی پارٹیوں کے جیسے خاموش تماشائی بنے اس قاتل پولیس والے کو ذہنی

کرناٹک: آٹو میں ہندو طالبہ کو لے جانے پر مسلم آٹو ڈرائیور کو مارپیٹ

تجارت و کاروبار میں اگر ہر کوئی مذہب کو دیکھنے لگے تو مسلمان اپنا روزگار کیسا حاصل کریں گے؟ 22 سالہ آٹورکشا ڈرائیور محمد عاشق کے والد حمید نے یہ سوال پوچھا ہے کیونکہ چہارشنبہ کی رات ان کے بیٹے کو صرف اس لئے مارا پیٹا گیا کیونکہ اس نے ایک

نوح میں تشدد جاری، دو مذہبی مقامات پر آتشزدگی پانچ اگست تک انٹرنیٹ بند

ہریانہ کے نوح میں پیر 31 جولائی کو برج منڈل یاترا کے دوران دو فرقوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا۔ علاقے میں ابھی بھی کشیدگی برقرار ہے۔ تازہ واقعات میں فسادیوں نے دو مذہبی مقامات کو آگ لگا دی ہے۔ ریاستی حکومت نے متاثرہ علاقوں میں پانچ اگست تک

گیان واپی میں اے ایس آئی کے سروے کو روکنے کی درخواست ہائیکورٹ میں خارج

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیانواپی کمپلیکس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے سروے کو روکنے کے لئے مسلم فریق کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے چیف جسٹس پریتنکر دیواکر نے جمعرات کو انجمن مسجد کمیٹی کی درخواست کو

ہریانہ کے وزیرداخلہ نے مونو مانیسرکا دفاع کیا کہا، اس نے ہنگامہ کے لئے نہیں اکسایا

نئی دہلی :ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے بدھ کے روز نوح، گروگرام تشدد پر ایک نجی چینل کو انٹرویو دیا۔اے بی پی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انل وج نے کہا، "اتنا بڑا تشدد ایک دن میں نہیں کیا جا سکتا۔ کسی نہ کسی نے اس کا ماسٹر مائنڈ کیا