صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

بریکنگ نیوز

دہلی میں سلنڈر دھماکے سے گری عمارت، آٹھ زخمی

نئی دہلی: بیرونی دہلی کے کنور سنگھ نگر علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک رہائشی عمارت گر گئی، جس میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ڈائریکٹر اتل گرگ کے مطابق، یہ واقعہ صبح 5:15 بجے کے قریب پیش آیا اور مبینہ طور پر ایل

مہاراشٹر بھوشن‘ ایوارڈ تقریب کے موقع پر لو لگنے سے 8 افراد کی موت،امت شاہ نے تقریب میں شرکت کی

نئی ممبئی: ایک دل دہلا دینے والے سانحہ میں، کم از کم آٹھ افرادلولگنے کی وجہ سے دم توڑ گئے اور تین درجن سے زیادہ لوگوں کو ایک بڑی تقریب کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جس میں مصلح اپا صاحب دھرمادھیکاری۔ کو 'مہاراشٹر بھوشن-2022'

وزیر اعظم خاموش کیوں ہیں؟‘ سابق گورنر ستیہ پال ملک کے ذریعہ مودی حکومت سے متعلق حیرت انگیز انکشافات…

نانا پٹولے نے کہا کہ ستیہ پال ملک کے الزامات سے کئی سوالات کھڑے ہوئے ہیں، حیرت انگیز ہے کہ پلوامہ حملے میں حکومت کی غلطی سے 40 فوجیوں کی موت ہوئی تو وزیر اعظم نے انھیں خاموش رہنے کے لیے کہا۔ اپوزیشن ایم وی اے (مہاوکاس اگھاڑی) نے مطالبہ

عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد پورے اتر پردیش میں ہائی الرٹ، پریاگ راج میں دفعہ 144 نافذ

پولیس حراست میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کے سنسنی خیز قتل نے ایک سنسنی پیدا کر دی ہے۔ میڈیا اہلکاروں و پولیس کی موجودگی میں ویڈیو کیمرہ کے سامنے ہفتہ کی شب تقریباً 10.30 بجے پیش آئے اس حادثہ کے بعد حالات بے قابو نہ ہوں، اس لیے

ممبئی پونے ہائی وے پر پرائیویٹ بس کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے

ممبئی/رائے گڑھ۔صبح سویرے ایک سانحہ میں، کم از کم 12 مسافر ہلاک اور دیگر 28 زخمی ہوئے جب ایک نجی بس ممبئی-پونے ہائی وے سے اچھل کر کھائی میں جا گری، حکام نے آج اس کی اطلاع دی۔یہ حادثہ پونے-ممبئی ہائی وے پر صبح 4 بجے کے قریب پیش آیا اور مبینہ

ریلوے نے نچلی برتھ کے لیے نئے اصول وضوابط نافذ کیے بزرگ ،حاملہ خاتون اور بزرگوں کے لیے مختص کردی

ممبئی ۔محکمہ ریلوے کے تحت آئی آر سی ٹی سی نے نئے اصول جاری کیے ہیں اور ریلوے نے لوئر برتھ کا اصول بھی تبدیل کر دیاہے ، اب نچلی سیٹ ان مسافروں کے لیے رکھی جائے گی جو روزانہ لاکھوں لوگ ٹرین سے سفر کرتے ہیں۔ ایسے میں اپنی پسندیدہ سیٹ حاصل

اگنی پتھ کے اعلان کے ساتھ ہی بہار سمیت کئی ریاستیں جھلسنے لگیں

بے روزگار نوجوانوں نے بی جے پی دفتر اور ریل کو نذر آتش کردیا بڑے پیمانے پر تشدد کے سامنے مسلم نوجوانوں کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کرنے والی پولس بے بس نئی دہلی : مرکزی حکومت کی فوج میں بھرتی کے تعلق سے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بے

راجیہ سبھا انتخابات: مہاراشٹر سے عمران پرتاپ گڑھی فاتح

نئی دہلی: ملک کی 4 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 16 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راجستھان سے کانگریس کے تینوں امیدوار پرمود تیواری، مُکُل واسنک اور رندیپ سرجے والا فتح یاب ہوئے، جبکہ بی جے پی کے ایک امیدوار

محمد ﷺ کیخلاف توہین آمیز بیان کے بعد بھارت کو ’بڑے سفارتی بحران‘ کا سامنا

نئی دہلی : بھارت کو حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے بعد مسلم ممالک کے ساتھ ایک بڑے سفارتی بحران کا سامنا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بی جے پی کی ترجمان ’نوپور شرما اور نوین

اہانت رسول کا معاملہ: بی جے پی نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے 27 رہنماؤں کو ہدایت جاری کی

نئی دہلی: پیغمبر محمد ﷺ پر اہانت آمیز تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نوپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ ’بھاسکر ڈاٹ کام‘ پر شائع خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے