Browsing Category
کرائم
تاوان کے لئے اغواء کرکے۱۰؍سالہ لڑکے کا قتل معاملہ
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)۵ کروڑروپئے کی فروطی کے لئے ۱۰؍سالہ لڑکے کو اغواء کرنے اور اسے قتل کرنے کے جرم میں آج ضلع عدالت نے دوملزمین کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے ڈھائی لاکھ روپئے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیامجرموں کے نام ابھیلاش موہن پورکر…
گولی پورہ کی ضدی گینگ کی غنڈہ گردی عروج پر
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)گولی پورہ کی ضدی گینگ نے تین طلبہ پر لوہے کی آہنی سلاخ اور لاٹھیوں سے حملہ کردیا اس واردات میں تینوں زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال میں شریک کیا گیا ہے ۔ اطلاع ہے کہ گولی پورہ کی ضدی گینگ کی دادا گیری بڑھ چکی ہے جس کی…
الہ آباد کشتی سانحہ میں مرنے والے دیوی داس کچھوے کے مکان میں چوری
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ کے نائیگائوں تعلقہ کے کچھ افراد الہ آباد میں ایک خاتون کی استھیاں وسرجن کرنے کے لئے گئے تھے ۔ پچھلے دنوں وہاں پر نائو پلٹ جانے سے ناندیڑ کے ۸ لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی۔ جن میں مویشی افزائش آفیسر دیوی داس…
بی جے پی حکومت نے رفائیل معاملے میں سپریم کورٹ کو گمراہ کیا ہے
ممبئی: بی جے پی حکومت جس طرح گزشتہ چار برسوں سے عوام کو پھنسایا اور انہیں گمراہ کیا ہے ، اسی طرح رفائیل معاملے میں سپریم کورٹ کو بھی گمراہ کیا ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی، بی جے پی صدر امیت شاہ اور بی جے پی کے وزیرقانون یہ سب ایک مل کر…
مہاتما گاندھی قتل کا الزام آر ایس ایس پر عائد کرنے کیخلاف مقدمہ میں
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میںگزشتہ پارلیمانی انتخابات کے دوران ۶؍ مارچ ۲۰۱۴ء کو بھیونڈی لوک سبھا حلقہ سےانتخابی میدان میں قسمت آزمائی کرنے والے کانگریسی اُمیدوار وِشوناتھ پاٹل کے انتخابی مہم کے دوران…
بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ محصول میں بڑے پیمانے پر مالی بد عنوانی کا انکشاف
بھیونڈی :۱۴؍ دسمبر(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی نظامپور شہر میونسپل کارپوریشن میں گھر پٹی، پانی پٹی اور دیگر ٹیکس کی رقم بینک کے ذریعہ آن لائن بھرنے پر وہ رقم میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ میں جمع ہونے کے بجائے…
سرکاری ملازم ڈھائی ہزار رو پیئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے دھرم آباد تعلقہ میں محکمہ زراعت سے وابستہ ایک سرکاری ملازم کسان سے ڈھائی ہزار روپیئے رشوت لیتے ہوئے آج رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھرم آباد تعلقہ کے ایک کسان نے اپنے کھیت میں شیڈ نیٹ…
دابھولکر کے قاتلوں کو حکومت کی مرضی کے مطابق ضمانت
ممبئی: ڈاکٹر نریندر دابھولکر کے قتل میں شامل ۳ ملزمین کو محض اس بنیاد پر کہ 90 دنوں میں چارج شیٹ نہیں داخل کی گئی اس لئے انہیں ضمانت مل گئی ۔ یہ انتہائی افسوسناک ہے اوران ملزمین کو ضمانت ملے یہ حکومت کی خواہش تھی ۔ یہ سنسنی خیز الزام…
فرضی سی آئی ڈی اہلکار بتا کر ہفتہ وصولی کر نے والا گروہ گرفتار
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں ایک غیر سرکاری تنظیم سے منسلک دو افراد نےخود کو سی آئی ڈی ، بی ٹیم کا اہلکار بتا کرٹیم گھر میں رہائش پذیر ایک شیئر مارکیٹ بروکر سے ۷۰؍ ہزار کی رقم اینٹھ لی ۔ تاہم مذکورہ…
بھیونڈی میں ایک شخص پرجان لیوا حملہ کے الزام میں گرفتار گروہ سے مزید قتل کا انکشاف!
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر سے متصل کشیلی پائپ لائن کے علاقہ میں ایک شخص پر جان لیوا حملہ کر کے اس کو گولی مار کر ہلاک کر نے کی کو شش کی گئی تھی ۔ مذکورہ معاملے میں نارپولی پولیس نےدُلال بھولا منڈل نامی…