Browsing Category
خبریں
کُرلا مدرسہ بی بی حلیمہ کے انہدام پر مقامی افراد میں شدید ناراضگی
گاؤں دیوی کھوٹ چال ودیاوہار روڈ ،کرلا (مغرب) میں واقع مدرسہ ومسجد بی بی حلیمہ جو بی بی حلیمہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کےنام سے رجسٹرڈ ہے، کی منگل کو زبرست پولیس بندوبست میںاچانک منہدم کئےجانےسےمقامی افرادمیںشدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔اس مدرسے کا!-->!-->!-->…
مالونی کیس میں کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی ارضی منظور۔ ڈر کے نہیں لڑ کے انصاف حاصل…
ممبئی: ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی کے مالوانی علاقے میں رام نومی کے موقع پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں ڈنڈوشی سیشن کورٹ نے فسادات میں ملزم بنائے گئے کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے پولیس نے ایف آئی آر میں!-->…
بھیونڈی کپڑے کے تاجروں کازائد ٹرینوں کا وزیر ریلوے سے مطالبہوائی _ دیوا سیکشن پر دس سال سے ٹرینوں…
ممبئی . بھیونڈی کے کپڑوں کے تاجروں نے مرکزی وزیر ریل سے بھیونڈی سے مزید ٹرینیں چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ان تاجروں نے وزیر موصوف کو ایک خط لکھ کر مزید ٹرین خدمات کا مطالبہ کیا ہے۔ فی الحال، مین لائن الیکٹرک ملٹیپل یونٹ (ایم ای ایم یو)!-->…
بھیونڈی میں گھر کے بجائے اسپتالوں میں زچگی کرانے کی مہم
حلقہ کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے مہم شروع کی ہے۔ ’ادھیکارکو جان لے تو اے ناری، مت کھیل اپنی جان سےکر کے گھر میں ہی ڈیلیوری‘کے بینر تلے وہ زچگی کی راہ میں حائل دشواریوں کودورکرنے اور حاملہ خواتین کو غذائیت سے بھرپور خوراک اور پروٹین کے ساتھ!-->…
ممبئی اورتھانے میں بڑھتی گرمی سے عوام پریشان
ممبئی اور تھانے ضلع میں متواتر بڑھنے والی گرمی سے عوام میں پریشان ہیں۔ برہن ممبئی مہانگرپالیکا (بی ایم سی) عوام کو متعدد قسم کی شہری اور طبی سہولیات فراہم کرتی ہے تاکہ لوگ اطمینان سے زندگی بسرکرسکیں۔ اسی تناظر میں شہر و مضافات میں بڑھتی!-->…
کھار گھر میں مہلوکین کی تعداد ۲۰ ہوگئی
:ڈاکٹر اپا صاحب دھرم ادھیکاری کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھوں ’’مہاراشٹر بھوشن ایوارڈ۲۰۲۲ء‘‘ سے نواز نے کیلئے اتوار کوکھار گھر میں دوپہر کو چلچلاتی دھوپ میں ایک دوسرے سےمتصل ۳؍ وسیع میدانوں میں منعقدہ تقریب میں لُولگنے سے ہونے!-->…
شب قدر۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی پُر تکلف یادگار دعوتِ افطار اور دعوت شیراز
ممبئی .شب قدرکے موقع پر ۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی ایک پُر تکلف دعوتِ افطار اور دعوت شیرازممبئی میں منعقد کی جاتی تھی،دراصل ہرسال ۲۷ ،ویں رمضان المبارک کو انقلاب کے سربراہ عبد الحمید انصاری ادارہ انقلاب کے اراکین اور دوست واحباب اور شہر!-->…
منا بھائی اداکار سریندرراجن کا تبدیلی مذہب کا فیصلہ
ممبئی .مشہور زمانہ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں 'جادو کی جھپی' دے کر پردہ سیمیں پر سب کو خوش کرنے والے 81 سالہ فلمی اداکار سریندر راجن نے ملک کے موجودہ حالات سے پریشان ہو کر اپنا مذہب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور کہا کہ وہ موجودہ!-->…
ممبئی میں عصری تعلیم سے آراستہ حفاظ کرام حافظ سمیر نظام نے متھرا عیدگاہ میں بھی تراویح پڑھا چکے ہیں…
ممبئی ۔ممبئی کی مساجد میں ماہ مقدس رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی رو ح پرور اور رونق افروز نظارے دکھ رہے ہیں کیونکہ نوجوانوں کی بڑی تعداد شہر کی مساجد میں بڑی تعداد میں اعتکاف میں شامل ہیں حالیہ برسوں میں!-->…
عتیق اور اشرف کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سابق جج کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ
گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پولیس حفاظت میں ہلاکت کے ایک دن بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس میں سپریم کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے کر قتل کیس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔!-->…