صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

عالم اسلام

حجاب پر پابندیاں، دُنیاں نقاب سے خوفزدہ کیوں ؟

حجاب پر پابندی کی ابتداء کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو سب سے پہلے اس کی ابتداء فرانس سے 2010 میں ہوئی تھی، وہاں کے قانون میں یہ بات واضح طور کی گئی ہے کہ عوامی مقامات پر ایسا لباس نہیں پہنا جاسکتا جس سے آپ کا چہرا چھپ جائے۔ قانون کی خلاف

نوح فساد معاملہنوح فسادمیں ملزم بنایاگیاایک اوربے گناہ ضمانت پر رہامولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر…

نوح(میوات) فساد میں گرفتارعارف شمیم کی ضمانت عرضداشت کو گذشتہ روز نوح ایڈیشنل سیشن عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم کو پچاس ہزار رپئے کے مچلکہ پر ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ ملزمعارف شمیم کو پولس نے ایف آئی آر نمبر 252-2023میں ملزم

یہ تو مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہاہےپارلیمنٹ میں کسی ممبرکے خلاف ایسی غیرپارلیمانی زبان کا استعمال…

جمعیۃعلماء ہند کےصدر مولانا ارشدمدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں حکمراں پارٹی کے ایک ممبرکے ذریعہ جس طرح ایک مسلم ممبرپارلیمنٹ کے لئے غیر پارلیمانی زبان کااستعمال ہوایہاں تک کہ اسے کھلے عام دہشت گرد، کٹوا، ملاکہا

نفرت کے بیچ محبت پیدا کرنے کے لئے پیغمبر اسلام سب کے لیے بیداری مہم

ممبئی کے اسلام جمخانہ کے ذریعہ غیر مسلمین تک پیغمبرِ اسلام کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے پرافٹ فار آل مہم کے تحت ہر اس جگہ جہاں غیر مسلموں کی مسلمانوں سے وابستگی ہے اُن تک محمد صلعم کی تعلیمات انکی نصیحتیں احادیث پہنچانے کے پہل کی ہے۔

میڈیاکی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیۃعلماء ہند 7اپریل 2020سے سپریم کورٹ میں کیس لڑرہی ہے۔

میڈیا ٹرائل پر سپریم کورٹ کے حکم کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: جمعیۃ علماء ہندمتعصب میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ رویہ سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھول رہا ہے: مولانا ارشد مدنیصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے میڈیا ٹرائل سے متعلق سپریم

مسلمان معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی اورنوجوانوں کی سرکشی اور تعلیمی ڈراپ آوٹ کے تعلق سے بیداری…

مسلمان معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی اورنوجوانوں کی سرکشی اور تعلیمی ڈراپ آوٹ کے تعلق سے بیداری مہم کاآغاز مسلمان معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی اورنوجوانوں کی سرکشی اور تعلیمی ڈراپ آوٹ کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے فکری اور

جمعیۃ علماءکےلیگل سیل کےسکریٹری گلزاراعظمی کا انتقال،مرین لائنس قبرستان میں سپرد خاک کئے گئے

زائد از ۶؍ دہائیوں تک جمعیۃ علمائے ہند سے وابستہ رہنے اور قوم کی خدمت میں مصروف رہنےوالے جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی نےاتوار کی صبح ساڑھے ۱۰؍ بجے ۸۹؍ سال کی عمر میں بائیکلہ کے مسینا اسپتال میں مختصر

میوات میں جلائی اور توڑی گئی مسجدوں کی مرمت کا کام شروع

مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر راحت رسانی کا سلسلہ جاری نئی دہلی: میوات میں جلائی اور توڑی گئی مسجدوں کی مرمت کا کام شروع ہوچکا ہے اورمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر راحت رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔

آج ہی کے دن سنہ 1918 میں نوبل انعام سے سرفراز جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی پیدائش ہوئی…

پیدائش ہوئی تھی۔نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 18 جولائی کے واقعات درج ذیل ہیں۔ 1290: انگلینڈ بادشاہ ایڈورڈ نے یہودیوں کو نکالنے کا حکم دیا۔ 1630: ہسپانوی فوجیوں نے اٹلی کے صوبے مانتوا پر قبضہ کر لیا 1743 : دنیا میں پہلی بار

مولانا حضرت رابع حسنی ندوی پوری امت کا قیمتی اثاثہ تھے

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور ندوۃ العلما کے نائم مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے علمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ اپنی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں ۔مولانا رابع حسنی ندوی کے