Browsing Category
بریکنگ نیوز
الہ آباد میں المناک حادثہ ناندیڑ کے تین افراد غرقاب ، پانچ لاپتہ
ناندیڑ:(مقتدرالدین) متوفی خاتون کی آخری رسومات کے بعد اُس کی استھیاں الہ آباد کی ندی میں بہانے کے لئے گئے ہوئے افراد کی ناؤ پلٹ گئی ۔ اس حادثہ میں ناندیڑ کے تین افراد کی موت ہوگئی جب کہ پانچ لاپتہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ کے…
بنگالی بھکت بن گیا شیو بھکت ، کیا کانگریس میں کالے کو جگہ نہیں ملی ؟
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : وزیر اعظم کے میک ان انڈیا سلوگن میں انڈیا میں کچھ بنا ہوا یا نہیں لیکن اتنا تو ہوا ہے کہ بعض مسلمان کانگریس سے شیو بھکت یا سنگھ بھکت یا بی جے پی بھکت ضرور بن گئے ہیں ۔ شیو سینا نے اپنے ترجمان اخبار سامنا…
بلند شہر میں انسپکٹر کے قتل کیلئے یوگی حکومت ذمہ دار : رہائی منچ
مسلح گئو رکشک سینائوں پر فوری طور سے پابندی عائد کی جائے ،غنڈہ راج کیخلاف آج 4 ؍ دسمبر کو 4 ؍ بجے گاندھی مجسمہ حضرت گنج پر دھرنا
ممبئی احمد آبادبُلیٹ ٹرین کے لیے بھیونڈی میں زمین کی پہلی خریداری مکمل
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں ’ممبئی سےاحمد آباد‘ بُلیٹ ٹرین کے مجوزہ منصوبہ کی تکمیل کے لیے کاشتکاروں کی زمینات کو حاصل کر نے میں پیش آرہی دشواریوں کو اس وقت قدغن لگ گیا جب جمعہ کے روز بھیونڈی کے رجسٹرار آفس…
بی ایم سی اسپتالوں میں دوائیوں کی قلت سے مریضوں کی پریشانی
ممبئی : بی ایم سی اسپتالوں میں دوائوں کی قلت مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے ۔ دوائیوں کی اسقدر قلت ہو گئی ہے کہ عام اور بنیادی دوائیں بھی اسپتال سے نہیں مل رہی ہیں ۔ دو سال کی دوائیں ایک سال میں ہی ختم ، آخر یہ کہاں جارہی ہیں ، کیا…
زیر تعمیر عمارت سے گر کر دو مزدوروں کی المناک موت
ممبئ : (ریحان یونس) چیمبور علاقہ میں آرکے اسٹوڈیو کے قریب شیو سبری ڈیولپرس کے زیر نگرانی زیر تعمیر بلڈنگ کے 10 ویں منزلہ سے گر کر دو مزدوروں کی موت واقع ہوگئی ۔ مذکورہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں مزدور 12 ویں منزلہ پر شیشہ لگا رہے تھے…
خاتون ڈاکٹر نے 8 ؍ منزلہ سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی
کلیان : منگل کو کلیان میں ایک خاتون ڈاکٹر نے آٹھویں منزل سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ہے ۔ فی الحال خود کشی کے اسباب کا پتہ نہیں لگ پایا ہے ۔ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ خبروں کے مطابق ڈاکٹر پراجکتا کلکرنی نے کلیان…
مظفر شاہ جہانپور ی کے بیٹے آزاد صا حب کی رحلت
ممبئی : یہ خبر شہر کے ادبی اور سما جی حلقو ں میں نہا یت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ مشہور شاعر مرحوم جناب مظفر شاہجہانپوری کے اکلوتے فرزند جنا ب آزاد صاحب کا گذشتہ روز اچا نک انتقال ہوگیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ مرحوم کی عمر…
پارٹی میں مجرمانہ کردار والے افراد کی شمولیت سے دلبرداشتہ بی جے پی ایم ایل اے انِل گوٹے نے استعفیٰ…
ممبئی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے انِل گوٹے نے بی جے پی میں خود کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنی علیحدہ نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے انِل گوٹے سے ملاقات کے…
ممبئی کے معروف چیٹر بلڈر تبریز ربر والا کو ایک اور جھٹکا
بامبے لیکس کے شکریہ کے ساتھ
ممبئی : ممبئی کے مشہور چیٹر بلڈر تبریز ربر والا پر مصائب کے بادل منڈلا رہے ہیں جس کی وجہ سے چیٹر بلڈر کی پریشانیوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے ۔ چیٹر بلڈر تبریز ربر والا اینڈ کمپنی کے ہاتھ سے لمبی سیمنٹ چال…