Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
’نیا سال، نئی شروعات، بائی بائی مودی‘
ممبئی : نئے سال کی مبارکبادیوں کے درمیان کچھ مبارکبادیاں ایسی بھی سامنے آئی ہیں جنہوں نے عوامی سطح پر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔ ایسے ہی مبارکبادیوں میں سے مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے سکریٹری سید ذیشان احمد کی نئے سال کی…
مشہور اداکار ومکالمہ نویس قادر خان کی رحلت پر مہاراشٹر کانگریس صدر اشوک چوہان کی تعزیت
ممبئی : مشہور اداکار، اسکرِپٹ رائیٹر ومکالمہ نویس قادر خان کی رحلت پر مہاراشٹر ریاستی کانگریس صدر وممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان نے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے فلمی دنیا کا عظیم خسارہ قرار دیا ہے ۔ قادر خان کے انتقال کی خبر کے بعد اشوک چوہان…
اگسٹا معاملے میں وزیراعلیٰ کے الزامات چوری اور سینہ زوری کے متراداف : اشوک چوہان
ممبئی : ریاست میں ۱۷؍ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کرلی ہے ۔ وزیروں پر حد سے زیادہ بدعنوانی کے الزامات ہیں ، ریاست میں خشک سالی سنگین صورت اختیار کرچکی ہے ، بھیماکوریگاؤں فساد ، سمبھاجی بھڑے ، ملند ایکبوٹے ، سناتن سنستھا بم بنانے کی…
این آئی اے کی جملے بازی نے برادے کو بارود بنا دیا ، یوپی اور دہلی سےگرفتاری پر رہائی منچ نے سوال…
لکھنو: رہائی منچ نے این آئی اے کے ذریعہ یوپی اور دہلی سے کئی جگہوں سے دہشت گردی کے نام پر کی گئی گرفتاریوں کو انتخابی تیاری بتایا ۔ منچ نے کہا کہ ٹریکٹر کے ہائیڈرولک پمپ کو راکیٹ لانچر بتانا نہ صرف مضحکہ خیز ہے بلکہ دہشت گردی جیسے…
کشور تیواری نے بی جے پی حکوموت کو آئینہ دکھایا
ناگپور : وسنت رائو نائک خود انحصار مشن (بی این ایس ایم) کے صدر کشور تیواری نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی تلنگانہ حکومت کی زرعی پالسیوں سے سبق لے سکتی ہے ۔ بی این ایس ایم زرعی مسائل سے نپٹنے کے لئے بی جے پی کی سربراہی والی مہاراشٹر کی مخلوط…
بھیما کورے گائوں : پولس نے ۱۲۰۰ سے زائد افراد کے خلاف احتیاطی کارروائی کی
پونے : ضلع میں یکم جنوری ۲۰۱۸ کو کورے گائوں بھیما جنگ یادگار کے نزدیک تشدد کے اعادہ روکنے کے مقصد سے ۱۲۰۰ سے زائد افراد کیخلاف احتیاطی کارروائی کی ہے ۔ پولس نے یہاں ہفتہ کو بتایا کہ اس کارروائی میں کچھ لوگوں کو علاقہ میں داخل ہونے سے…
پونے کی مُلا مُوٹھا ندی کو آلودگی سے محفوظ کرنے کیلئے ’می ٹو‘ مہم
پونے : پونے کی مُلا مُوٹھا ندی مہاراشٹر اور ملک کی سب سے آلودہ ندیوں میں سے ایک ہے ۔ لاپرواہی اور غفلت کی شکار بنی یہ ندی آلودگی سے جوجھ رہی ہے ۔ حالت کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے ایک ایڈووکیٹ نے قدم آگے بڑھایا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا…
مہاپولی اردو اسکول کے بچوں کی ردی سے کارآمد اشیا بنانے کیلئے ہیڈ مسٹریس سلمیٰ انصاری کی کاوشوں کو…
مہاپولی : بھیونڈی کے سرسوتی انگلش ہائی اسکول میں سائنس کی نمائش کا انعقاد ہوا تھا ۔ اس تعلق سے مہاپولی اردو اسکول کی ہیڈمسٹرس سلمیٰ انصاری نے بتایا کہ44/واں تعلقہ سطح پر منعقد اس سائنسی نمائش میں سائنس، ریاضی ، ماحولیات اور آبادی کی…
مدرسہ اسلامیہ میں اکبر علی کی بدعنوانی بے نقاب ہوئی تو ضلع مائنارٹی دفتر کے دلال بن گئے
کوشمبی : ۱۸ سال تک جس مدرسہ میں صدر مدرس کے عہدہ پر رہے اسی میں غبن اور خرد برد کیا ۔ مدرسہ انتظامیہ کو اس کی خبر ہوئی تو وہاں سے نکالے گئے ۔ لیکن حیرت انگیز معاملہ یہ ہے کہ مدرسہ سے نکالے جانے کے بعد ضلع مائنارٹی دفتر منجھن پور کے دلال…
ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے استعمال کا تمثیلی مظاہرہ
ناندیڑ:(منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی چناؤ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ ساتھ وی وی پیاٹ مشین کا استعمال ہونے والا ہے۔ ای وی ایم اور وی وی پیاٹ مشینوں کے استعمال کے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔…