Browsing Category
الٰہیات
مولانا رابع حسنی کاوصال ملت اسلامیہ کاخسارہ ممبئی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے ناظم مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کے انتقال پر گزشتہ شب ممبئی میں تراویح کی نماز کے بعد ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مولانا رابع حسنی کاوصال ملت!-->…
مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں میں نوجوان اورطلبہ بڑی تعداد
تدعوت اسلامی کی جانب سے ۲۰؍ سےزائد مساجد میں اس کااہتمام کیا گیا ہے اورنوجوانوں کی تربیت اورعملی مشق کیلئے مبلغین کومقرر کیا گیا ہے۔گوونڈی کی کربلامسجد میں۱۵۰؍ لوگ اعتکاف میں بیٹھے مضافات کی مساجد میںاعتکاف کرنے والوں میںنوجوان اورطلبہ بڑی!-->…
نابینا و قوت گویائی سے محروم بچوں کو حوصلوں کی اڑان دیتا ہے ’’جامعہ عبداللہ بن ام مکتوم‘‘
ریحان سلیم پٹھان اور محمد نعمان محمد سراج نے عمرہ کے سفر کا آغاز کیا ۔ چہرے سے اُن کے دل کی کیفیت عیاں تھی۔ دونوں طلبا کو عمرہ پر جانے کی سعادت ایک انعام کی صورت میں حاصل ہوئی ہے ۔ ریحان سلیم پٹھان نے حال ہی میں قرآن حفظ کیا ہے اور!-->!-->!-->…
دنیا میں سب سے زیادہ پھیلا ہوا گناہ
اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ پھیلا ہوا گناہ جس کا تعلق حقوق اللہ سے بھی ہے اور حقوق العباد سے بھی، وہ ہے لڑکیوں اور عورتوں کا نیم برہنہ اورعریانیت والا لباس زیب تن کرنے والا گناہ۔ یہ گناہ اتناعام ہوچکا ہے کہ خواہ تعلیم یافتہ طبقہ ہو یا!-->!-->!-->…
جماعت اسلامی ہند سود سے پاک معاشرہ کی تعمیر چاہتی ہے : رضوان الرحمن خان
سود کے سبب لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے ، اس انصافی کو ختم کرنے کا جماعت کا قدم قابل تعریف ہے: اشوک پٹوکار
اکولہ : مقامی دیپک چوک اکولہ میں راحت کو آپریٹو سوسائٹی کا افتتاح جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمن!-->!-->!-->!-->!-->…
جماعت اسلامی ہند ناگپور کی جانب سے مسجد کا تعارفی پروگرام
ناگپور کی جعفر نگر جامع مسجد کے تعارف نے بہت سی الجھنوں کو ختم کر دیا : غیر مسلموں کے تاثرات
ناگپور : ( ڈاکٹر محمد عبدالرشید) مسجد میں آنے کے بعد ہم بہت پرجوش ہیں اور بہت سکون محسوس کر رہے ہیں، ہماری بہت سی الجھنیں غلط فہمیاں!-->!-->!-->!-->!-->…
دینی اور عصری مقابلہ جاتی تعلیمی ادارہ شاہین قائم کرکے ڈاکٹر عبدالقدیر نے مثال قائم کی ہے : ڈاکٹر…
بیدر: اتوار 13فروری 2022کو ڈاکٹر عبدالقدیر بانی و سرپرست شاہین ادارہ جات بیدر کی تشریف آوری کے موقع سے ایک استقبالیہ نشست کا انعقاد کیا گیا اس نشست میں تحسین نواب!-->!-->!-->…
تبدیلی مذہب کیس میں ڈاکٹر عمر گوتم کی ضمانت منظور
لکھنو: اترپردیش میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے تحت جبراً اور بہلا پھسلاکر مذہب تبدیل کروانے کےالزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر محمد عمرگوتم کی آج 11؍فروری 2022 بروز جمعہ فتح پور کی خصوصی سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہوگئی ہے۔!-->!-->!-->…
اے پی سی آر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی کے معاملے میں طلبہ کی نمائندگی کر رہی ہے
بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے آج کندرپارا کالج کے مسلم طالبات کے کیس کی سماعت کی جس میں کرناٹک حکومت کی طرف سے کالجوں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کیا گیا تھا۔
جسٹس کرشنا ایس ڈکشٹ نے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملے کی کل سماعت!-->!-->!-->!-->!-->…
کرناٹک کی بہادر طالبہ کو جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے پانچ لاکھ کا انعام
نئی دہلی: اپنے آئینی و دینی حق کے لیے باد مخالف کی تند وتیز ہوا کے سامنے ڈٹ کر پورے حوصلے سے مقابلہ کرنے والی مہاتما گاندھی میموریل کالج اوڈوپی کی بہادر طالبہ بی بی مسکان خاں ولد محمد حسین خاں ضلع منڈیا کرناٹک کو صدر جمعیۃ علماء ہند!-->!-->!-->…