صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

الٰہیات

مسلم طالبات کو حجاب کے استعمال سے روکنا شخصی آزادی میں مداخلت کے مترادف : مولانا خالد سیف اللہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے، اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے، لیکن افسوس کہ

اخلاق سے ہی اسلام پھیلا ، اس لئے ہمیں اپنے اخلاق کو سنوارنے کی ضرورت ہے

ممبئی: ساکی ناکہ میں واقع فیمس بینکٹ ہال میں آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی مہاراشٹر یونٹ کے صدر صوفی عبدالباری شیخ کی قیادت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں درگاہ معین الدین اجمیریؒ کے سجادہ نشین و کونسل کے صدر سید نصیرالدین

سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا ہے: مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد : گذشتہ روز سیالکوٹ میں ایک نجی فیکٹری میں سینکڑوں مشتعل افراد نے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پر مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر ڈنڈے برسائے اور اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مشتعل ہجوم نے لاش کی بے حرمتی کی اور اسے آگ لگا دی۔

مسلمانوں کو چاہئے کہ برادران وطن کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے روشناس کرائیں

حکومت وسیم رضوی کے خلاف قانونی کارروائی کرے اور مذاہب کے مقدسات کے احترام سے متعلق خصوصی قانون بنائے نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کارگزار صدر مسلم پرسنل لا بورڈ نے وسیم رضوی کی گستاخانہ بیانات پر اپنے سخت ردعمل کا

نرسنگھانند کی شر انگیزی کا جواب دینے والے مفتی سلمان ازہری کو مسجد کی امامت سے برخواستگی کا نوٹس

ممبئی : ممبئی کے مضافات پارک سائٹ وکرولی میں واقع مدینہ مسجد کے امام مفتی سلمان ازہری کو اس لئے امامت سے سبکدوشی کا نوٹس تھمادیا گیا کہ وہ اپنے وعظ و نصیحت کے پروگرام کو براہ راست یوٹیوب پر اپنے چینل کے ذریعہ نشر کرتے تھے ۔ انہوں نے

سیاسی مقاصد کے لیے ’’پیغمبر محمد ﷺ بل‘‘ پیش کرنے کا الزام۔ ڈرافٹ کمیٹی نے الزامات مسترد کیے

پہلے سے موجود قانون کو ہی مؤثر بنایا جائے : ماہرین کا مطالبہ ممبئی : ہندوستان میں موجودہ دور میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش رچی جارہی جسے سازش کی بجائے ایک منصوبہ بند کھیل کا حصہ سمجھا جانا چاہیے۔

قُربانی کیخلاف نواب ملک کا اہانت آمیز رویہ ، ’’قربانی اللہ کو پیاری ہوگئی‘‘ کہتے ہوئے مذاق اڑایا

ممبئی : مہاراشٹر میں قربانی کی گائیڈ لائن جاری ہوگئی۔ حکومت نے پچھلے برس کی طرح مسلمانوں کے دل پر ضرب لگا دیا۔ اُمید تھی کہ مسلم وزراء اس پر آواز بلند کریں گے، لیکن یہ سب ہمیشہ سے مسلمانوں کیلئے کاٹھ کے الو ثابت ہوئے ہیں ۔ مسلم اراکین

اسلام میں علامتی قربانی کا کوئی تصور نہیں یہ مسلمانوں کیلئے ایک مقدس فریضہ ہے :مفتی محمد اسماعیل

ممبئی: ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے دستور ہند نے یہاں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کوآزادانہ زندگی گزارنے کا اختیار دیا ہے۔ مہاراشٹر کی مہا وکاس آگھاڑی حکومت کی جانب سے اگر قربانی کے سلسلے میں علامتی قربانی کرکے اس معاملے کو ختم کرنے کی

مراٹھی زبان میں پہلی بار قرآن کا خلاصہ تراویح 

اورنگ آباد : رمضان المبارک کی آمد آمد ہے رمضان کے مہینے میں الحمدللہ ملت میں قرآن کو سمجھنے اور سمجھانے کا کام  بڑے پیمانے پر ہوتا ہے ۔ لیکن ملت کے اہل مراٹھی اور بالخصوص برادران وطن تک قرآن کے پیغام کو پہنچانے کے لئے رمضان کے موقع پر…