صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ڈیزل کے بڑھتے داموں کے سبب ایس ٹی کارپوریشن کو کروڑوں کا نقصان

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈیزل کے دام میں اضافے کی وجہ سے ایس ٹی کارپوریشن کو کروڑوں روپئے نقصان ہورہا ہے ۔ اس نقصان کو کم کرنے کارپوریشن نے ۱۸ہزار بسو ں کو ایل این جی پر جلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ اطلاع وزیر ٹرانسپورٹ دیواکر رائوتے نے…

محمدی اردو اسکول کی جہاں آراء عفان کو اعزاز سے نوازا گیا

بھانڈوپ : (ملک اکبرحسن) ریجنل اکیڈمک اتھارٹی ، ممبئی کے سیمپوزیم کے موقع پر محمدی اردو ہائی اسکول سوناپور کی ٹیچرشیخ جہاں آراء عفان کو انعام سے نوازا گیا ۔ جہاں آراء میڈم کے ’اِنو ویٹو ٹیچنگ میتھڈ‘ کی پیش کش کو سبھی نے بہت پسند کیا…

لاپرواہ،نا اہل، بد عنوان افسران اور عوامی نمائندوں میں اتنا بھی ظرف نہیں ہے کہ وہ عوام کو درپیش…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے ایک بزرگ شہری اور معروف سماجی خدمت گار فیضان احمد اعظمی نے گذشتہ دنوں رِیاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈ نوِس ، رِیاستی وزیر برائے شہری ترقیات ، تھانے ضلع کے نگراں وزیر ، رِیاست کے چیف سیکریٹری ، رِیاستی…

جنوبی ممبئی کے امین اسکول میں وقف بورڈ معاملات کی سماعت

نہال صغیر ممبئی : ریاست مہاراشٹر میں وقف املاک کی خرد برد روکنے یا اس کی بازیابی کیلئے وقف ٹریبونل ان معاملات کی سماعت کررہا ہے ۔ ۲ ؍ مارچ کو جنوبی ممبئی کے امین اسکول میں بھی وقف متنازعہ اراضی اور وقف املاک پر بیجا قبضہ کرنے والوں…

’میڈیا سے ہیجان انگیز نشریات ترک کرنے کی اپیل‘  

نئی دہلی : (پریس ریلیز) مرکز جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند نے کہ اس بات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ہمارے ملک ہندوستان اور پڑوسی ملک پاکستان میں مختلف سطحوں پر…

بھیونڈی کے رئیس ہائی اسکول میں یوم مراٹھی زبان کی تقریب

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے اردو بسیرا آڈیٹوریم میں مراٹھی زبان کے مشہور و معروف شاعر و ادیب اور گیان پیٹھ اعزاز یافتہ وشنو وامن شرواڈکر المعروف بہ کسما گرج کی یومِ پیدائش کے موقعے پر مراٹھی راج…

’جونیئر کالجز میں بھی اردو زبان میں نصابی کتابیں فراہم کی جائیں‘

ممبئی 28  فروری  2019 ایس آئی او ملک کی سب سے بڑی نظریاتی طلبہ تنظیم ہے جو پچھلے 36 سالوں سے ملک کے طلبہ و نوجوانوں  کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے ۔ ایس آئی او نے طلبہ و نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے طلبائی منشور شائع کیا اور…

سدھارتھ گارڈن زو میں یومیہ 117.8 کلو گوشت لگتا ہے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن کے سدھارتھ گارڈن میں جانوروں کو بیگ سپلائی کرنے کے لئے ہر سال ایک کانٹریکٹر نامزد کیا جاتا ہے اس کے لئے جنرل باڈی میٹنگ کے سامنے تجویزپیش کی جاتی ہے اور اس تجویز کی منظوری کے بعد ٹینڈر کاروائی…

ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے قبل ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق نافذ ہونے سے قبل سبھی منظور شدہ کاموں کا افتتاح کرلیا جائے ۔ یہ ہدایت میئر نند کمار گھوڑیلے نے سبھی ایچ او ڈیز کو آج منعقدہ جائزہ میٹنگ میں دی۔ واضح رہے کہ پارلیمانی…

کچرا چننے والے مزدوروں کو اجرت کے بقایہ جات ادا کرنے کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں کچرا چننے والے مزدوروں کو کام کی اجرت فوری ادا کی جائے اور ان کے سبھی جائز مطالبات جلد پورے کئے جائیں ۔ اس مطالبے پر کاغذ کانچ اورپترا کامگار سنگٹھنا کی جانب سے کارپوریشن دفتر پر احتجاج شروع کیا گیا ہے ۔…