صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

گولی پورہ کی ضدی گینگ کی غنڈہ گردی عروج پر

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)گولی پورہ کی ضدی گینگ نے تین طلبہ پر لوہے کی آہنی سلاخ اور لاٹھیوں سے حملہ کردیا اس واردات میں تینوں زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال میں شریک کیا گیا ہے ۔ اطلاع ہے کہ گولی پورہ کی ضدی گینگ کی دادا گیری بڑھ چکی ہے جس کی…

شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کی مہم میں تیزی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) بقیہ ہندوستان کے شہری خواہ کسی سیاست داں یا موجودہ حکومت کی ناقص اور عوام دشمن پالیسی سے نالاں اور پریشان ہوں لیکن اورنگ آباد کے شہری ان پریشانیوں کے علاوہ ایک اور پریشانی کا سامنا کررہے ہیں اور وہ ہے آوارہ کتوں…

۴۸؍اضافی اساتذہ دیگر اداروں میں ضم

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): سال ۱۷۔۲۰۱۶ تعلیمی سال کے دوران خانگی امدادی ۵۴ اساتذہ سرپلس ہوچکے تھے انمیں سے ۴۸ ٹیچرس کو مختلف اسکولوں میں کیا جاچکا ہے جبکہ ۱۸؍ اساتذہ کوضم کرنے سے انکار کرنے پر ان اسکولوں میں اساتذہ کے منظور خالی عہدے رد…

سڑک حادثات پر قابو پانے کیلئے آر ٹی او کی جانب سے خصوصی جانچ مہم

ناندیڑ:(نامہ نگار) ریاستِ مہاراشٹر میں سڑک حادثات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ حادثات میں اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ بیشتر حادثات ٹرافک قوانین پر عمل آوری نہ کرنے کی وجہ سے پیش آتے ہیں ۔ ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں…

الہ آباد کشتی سانحہ میں مرنے والے دیوی داس کچھوے کے مکان میں چوری

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ کے نائیگائوں تعلقہ کے کچھ افراد الہ آباد میں ایک خاتون کی استھیاں وسرجن کرنے کے لئے گئے تھے ۔ پچھلے دنوں وہاں پر نائو پلٹ جانے سے ناندیڑ کے ۸ لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی۔ جن میں مویشی افزائش آفیسر دیوی داس…

جنوری ۲۰۱۹ء سے ناندیڑ ۔ ممبئی نئی ٹرین متوقع

ناندیڑ:(منتجب الدین) ریلوے بورڈ نے پچھلے سال منماڑ ۔ ممبئی ۔ منماڑکے درمیان چلنے والی راجیہ رانی ایکسپریس ٹرین کو ناندیڑ تک توسیع دینے کا اعلان کیا تھا۔ پچھلے سال ریلوے کے نئے ٹائم ٹیبل میں اس ٹرین کو شامل بھی کیا گیا تھا ۔ مگر ناسک کے…

    اکابرین کی حیات و خدما ت پر سیمینار کے ساتھ جمعیۃ علماء ہند کی صدسالہ تقریبات کاآغاز

 مولانا محمد سجاد ؒ کی فقہی بصیرت کا مرتبہ یہ تھا خودحضرت علامہ کشمیری ؒ ان کو فقیہ النفس کہتے تھے :مولانا ارشد مدنی   مولانا محمد سجاد مستقبل کو سامنے رکھ کر سوچنے والے لوگوں میں سے تھے : مولانا انیس الرحمن قاسمی 

بی جے پی حکومت نے رفائیل معاملے میں سپریم کورٹ کو گمراہ کیا ہے

ممبئی: بی جے پی حکومت جس طرح گزشتہ چار برسوں سے عوام کو پھنسایا اور انہیں گمراہ کیا ہے ، اسی طرح رفائیل معاملے میں سپریم کورٹ کو بھی گمراہ کیا ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی، بی جے پی صدر امیت شاہ اور بی جے پی کے وزیرقانون یہ سب ایک مل کر…

مہاتما گاندھی قتل کا الزام آر ایس ایس پر عائد کرنے کیخلاف مقدمہ میں

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میںگزشتہ پارلیمانی انتخابات کے دوران ۶؍ مارچ ۲۰۱۴ء کو بھیونڈی لوک سبھا حلقہ سےانتخابی میدان میں قسمت آزمائی کرنے والے کانگریسی اُمیدوار وِشوناتھ پاٹل کے انتخابی مہم کے دوران…

            مسلم حصہ داری : پروفیسر کرسٹوفی جیفرلاٹ

ایس ایم ملک ، ممبئی کل بروز جمعرات بتاریخ ۱۳ ؍ دسمبر ’’سینٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم‘‘ کی جانب سے منعقد ایک مباحثہ ’’بابری مسجد کے ۲۵ سال‘‘ میں پروفیسر کرسٹوفی جیفر لاٹ (پروفیسر انڈین پولیٹکس اور سوشیالوجی کنگس انڈیا…