جدید مادی انقلاب اور انسان
عمر فراہی ۔ ای میل : [email protected]
ایک عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ اٹھارہویں صدی کے جدید سائنسی انقلاب کے بعد لوگوں کے ذہن و اعصاب پر مادیت کا غلبہ ہوا ہے جبکہ یہ بات درست نہیں ہے ۔دنیا اپنے وجود کے بعد سے ہر پل جدید ہوتے رہی…