صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھیونڈی کے رئیس ہائی اسکول میں یوم مراٹھی زبان کی تقریب

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے اردو بسیرا آڈیٹوریم میں مراٹھی زبان کے مشہور و معروف شاعر و ادیب اور گیان پیٹھ اعزاز یافتہ وشنو وامن شرواڈکر المعروف بہ کسما گرج کی یومِ پیدائش کے موقعے پر مراٹھی راج…

’جونیئر کالجز میں بھی اردو زبان میں نصابی کتابیں فراہم کی جائیں‘

ممبئی 28  فروری  2019 ایس آئی او ملک کی سب سے بڑی نظریاتی طلبہ تنظیم ہے جو پچھلے 36 سالوں سے ملک کے طلبہ و نوجوانوں  کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے ۔ ایس آئی او نے طلبہ و نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے طلبائی منشور شائع کیا اور…

سدھارتھ گارڈن زو میں یومیہ 117.8 کلو گوشت لگتا ہے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن کے سدھارتھ گارڈن میں جانوروں کو بیگ سپلائی کرنے کے لئے ہر سال ایک کانٹریکٹر نامزد کیا جاتا ہے اس کے لئے جنرل باڈی میٹنگ کے سامنے تجویزپیش کی جاتی ہے اور اس تجویز کی منظوری کے بعد ٹینڈر کاروائی…

ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے قبل ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق نافذ ہونے سے قبل سبھی منظور شدہ کاموں کا افتتاح کرلیا جائے ۔ یہ ہدایت میئر نند کمار گھوڑیلے نے سبھی ایچ او ڈیز کو آج منعقدہ جائزہ میٹنگ میں دی۔ واضح رہے کہ پارلیمانی…

کچرا چننے والے مزدوروں کو اجرت کے بقایہ جات ادا کرنے کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں کچرا چننے والے مزدوروں کو کام کی اجرت فوری ادا کی جائے اور ان کے سبھی جائز مطالبات جلد پورے کئے جائیں ۔ اس مطالبے پر کاغذ کانچ اورپترا کامگار سنگٹھنا کی جانب سے کارپوریشن دفتر پر احتجاج شروع کیا گیا ہے ۔…

مہاراشٹر کے تمام چیرٹیبل اسپتالوں کی معلومات اب ایک کلک پر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد ڈویژن سمیت ریاست کے متعدد چیرٹیبل اسپتالوں میں اصول کے مطابق غریب مریضوں کا مفت علاج نہیں کیا جاتا اور ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے ۔ ان واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک ایسا سافٹ ویئر …

محمدی اردو اسکول میں ’یومِ مراٹھی‘ کا انعقاد

بھانڈوپ : (ملک اکبرحسن) معروف مراٹھی شاعر کا یومِ پیدائش بطور یوم مراٹھی ساری دنیا میں ، جہا ں جہاں مراٹھی جاننے والے رہتے ہیں تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے ۔ اسی موقع سے ۲۷؍ فروری  ۲۰۱۹ء بروز بدھ کو محمدی اردو اسکول سوناپور بھانڈوپ میں…

رئیس ہائی اسکول میں پُلوامہ حملہ میں جان قربان کرنے والوں کو یاد کیا گیا

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) شہر کے قدیم ترین تعلیمی ادارے کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹیز سردار حاجی امیر صاحب رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے طلبہ واساتذہ نے پُلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں قربان ہوئے فوجی جوانوں کو دو منٹ خاموش رہ…

مشہور ڈرامہ نگار و ہدایت کار صادق انصاری کو اعزاز

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) شہر بھیونڈی کے معروف ڈرامہ نگار و ہدایت کار ، کے ۔ایم۔ ای۔ سو سائٹیزعوامی ای لائبریری کے انچارج صادق انصاری کو ڈرامہ کے فروغ میں گراں قدر خدمات کے لئے فنکار اکیڈمی ،کویت کی جانب سے بھارتی ودیا بھون آڈیٹوریم ،…

عدالت سے باعزت بری ہونے والے عبد الواحد شیخ کو ہراساں کرنے کوشش

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : ممبئی ٹرین بم بلاسٹ میں باعزت بری کئے گئے عبد الواحد شیخ کو پولس ہراساں کررہی ہے ۔ ان کی رہائش گاہ گھاٹ کوپر میں آکر پولس کے دو اہلکاروں نے ان سے بے سر پیر کے سوالات کرکے انہیں پریشان کرنے کی کوشش کی ۔…