صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

چور کے قبضہ سے ۱۲ موبائل برآمد

دیڑ:(نامہ نگار) اتوارہ پولس ٹیم نے موبائل چوری کے واقعات میں ملوث ایک چور کو گرفتار کرکے اُس کے قبضہ سے ۱۲ موبائل فون ضبط کیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوارہ پولس اسٹیشن میں موبائل چوری کا ایک مقدمہ پچھلے دنوں درج ہوا ۔ اس سلسلے میں پولس…

دکانوں میں نقب زنی کے ذریعہ لاکھوں کا مو بائل چرانے والا گرو ہ گرفتار

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں واقع تھانے ضلع کے کلیان، الہاس نگر اور بھیونڈی شہر میں تقریباً چار مو بائل کی دکانوں میں نقب زنی کے ذریعہ ایک کروڑ روپےسے زائد مالیت کےمو بائل فون کی چوری کر نے والی ’چادر گینگ‘ کے دس…

۔۔۔ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو؟

نہال صغیر بدنام زمانہ سہراب الدین فرضی انکائونٹر مقدمہ میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سارے ملزمین کو باعزت بری کردیا ۔مذکورہ فیصلہ  پر اشوک چوہان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا سہراب الدین نے خود ہی اپنے آپ کو ہلاک کیا تھا ۔یہ سوال…

انتظامیہ کی لاپرواہی کےسبب حنیف شیخ موت و حیات کی کشمکش میں

احمد نگر : مہاراشٹر کے احمد نگر میں ایک شخص نے جمعرات کو ضلع کلیکٹر کے دفتر کے سامنے خو دکو جلا ڈالا ۔اسے فوری طور سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ڈاکٹروں کےمطابق اس کا جسم ۷۶ فیصد تک جل چکا ہے ۔ وہ ٹرسٹ کی زمین سے قبضہ ہٹانے کا مطالبہ…

بیڑ میں بیچ سڑک پر بہنوئی کا بے رحمانہ قتل

بیڑ : مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں آنر کلنگ کا معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔ یہاں بدھ کے روز شام کو بیچ سڑک پر ایک خاتون کے بھائی نے اس کے شوہر کو دھار دار ہتھیار وار کرکے قتل کردیا ۔ ملزم بھائی کو اس کی بہن کا شوہر پسند نہیں تھا ۔دونوں الگ…

کیا سہراب الدین نے خود ہی اپنا قتل کرلیا تھا ؟ :اشوک چوہان

ممبئی : ملک کی ۱۰؍خفیہ وتفتیشی ایجنسیوں کو عام لوگوں کے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ڈیٹا کی نگرانی اور سہراب الدین شیخ مبینہ فرضی انکاؤنٹر معاملے سے تمام ۲۲ ملزمین کی برأت پر آج یہاں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وممبرپارلیمنٹ اشوک چوہان…

بھیونڈی میں چادر گینگ کی دہشت سے شہریوں میں سراسیمگی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِ یاست مہاراشٹر کےتھانے ضلع میں دہشت پھیلانے والی چادر گینگ نامی گروہ نے گذشتہ پیر کی نصف شب میں کون گاوں میں واقع ’یش کلیکشن‘ نامی دکان کا قفل توڑ کر مختلف کمپنیوں کے۲۰؍لاکھ روپے مالیت کے مو بائل فون…

رافیل کی چوری اور اوپر سے سینہ زوری : سچن ساونت

ممبئی : جس بی جے پی  کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ، وہ اب سینہ زوری پر اتر آئی ہے۔ دو کلومیٹر دور جنہیں روک دیا گیا تھا، وہ اب یہ کہہ رہے ہیں کہہ انہوں نے تلک بھون پر مورچہ نکالا تھا ۔ رافیل چوری میں جو لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، وہ اب…

مہاڈا کی لاٹری میں گھر نہیں ملا ہے تو مایوس نہ ہوں ، اپنا گھر کا خواب رضوان سِکوانی پورا کریں گے

بامبے لیکس کے شکریہ کے ساتھ ممبئی : حال ہی میں مہاڈا نے سستے گھروں کیلئے لاٹری نکالی تھی ۔ مہاڈا کا غریبوں کو کم داموں میں گھر مہیا کرانے کا دعویٰ ہے ۔ کئی لوگ ایسے ہیں جن کا لمبے عرصہ سے سستے گھروں کا خواب ہنوز تشنہ تعبیر ہے ۔ جن…

مجلس کارپوریٹر ضمیر احمد قادری نے اپنے وارڈ کے عارف کالونی میں سمنٹ روڈ کی تعمیری کام شروع کیا

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):پچھلے ساڑھے تین سال کے دوران عارف کالونی کے راستوں کی درستگی کے کام جنگی پیمانے پر شروع کیا گیا ہے۔ کالونی کے وہ راستے جنھیں برسوں پہلے تعمیر کیاگیا تھاخستہ ہوچکے تھے۔ لیکن اب ان راستوں کو سمنٹ کانکریٹ روڈ میں…