Browsing Category
کرائم
وسطی ریلوے حدود کے جنگل میں درخت سے لٹکی ہوئی خاتون کی لاش ملی
ممبئی:(ریحان یونس) سینٹرل ریلوے کے حدود میں بدھ کے روز جنگلات کے قریب ایک خاتون کی لاش درخت پر لٹکی ہوئی پائی گئی ۔ کولسے واڑی پولس اسٹیشن کے سینئر پولس افسر شاہو راو سالوے نے کہا کہ پولس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچی تو خاتون کی لاش…
سوتیلی ماں کے ظلم سے تنگ آکر گھر سے فرار لڑکی ساڑھے پانچ سال بعد ملی
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھیونڈی میں کون گائوں کے حدود سے ساڑھے پانچ برس قبل ایک نا بالغ لڑکی لاپتہ ہو ئی تھی جسے نئے سال کے دوران پولیس نے تلاش کیا ہے ۔ متذکرہ لڑکی اب نہ صرف بالغ ہے بلکہ ایک بچے کی ماں بھی بن چکی ہے ۔ تھانے پولیس نے…
تھانے سب ریجنل ٹرانسپورٹ محکمہ میں تعینات ۱۴؍ افسران عدالتی حکم کے بعد معطل
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) تھانےسب ریجنل ٹرانسپورٹ محکمہء میں تعینات افسران کے ذریعہ بڑے پیمانے پر بد عنوانی کے انکشاف سےمذکورہ محکمہ میں زبردست کھلبلی مچ گئی ہے ۔ اس سلسلے میں راشٹریہ مانو حقوق منچ کے قومی صدرشرد دھمال کے ذریعہ…
گرام سیوک اور ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے بلولی تعلقہ کے بڈور گرام پنچایت کے گرام سیوک اور ملازم کو ۶ ہزار روپیئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن محکمہ کی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گائوں کے رہنے والے ایک کسان کے دادا کے نام…
شیام ٹاکیز میں توڑ پھوڑ‘ ۸ ملزمین گرفتار
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ شہر کے شیام ٹاکیز میں ان دنوں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم سمبھا کی نمائش جاری ہے ۔ دوپہر کے شو میں فلم کے دوران تھیٹر کے اندر کچھ نوجوان فلم دیکھتے وقت نعرہ بازی کرتے ہوئے رقص کررہے تھے اور کچھ…
گدھے کو ٹکر لگنے کے بعد جب انسان بھی بن گیا گدھا
https://www.youtube.com/watch?time_continue=134&v=Hoc-jZ8bp3o
کوشامبی : نئے سال کے شروع میں ہی یو پی میں ماب لنچنگ کی واردات سامنے آئی ہے لیکن غنیمت یہ ہے کہ جن دو مسلم نوجوانوں کو بھیڑ نے نشانہ بنایا تھا وہ جان بچا کر بھاگنے میں…
اگسٹا معاملے میں وزیراعلیٰ کے الزامات چوری اور سینہ زوری کے متراداف : اشوک چوہان
ممبئی : ریاست میں ۱۷؍ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کرلی ہے ۔ وزیروں پر حد سے زیادہ بدعنوانی کے الزامات ہیں ، ریاست میں خشک سالی سنگین صورت اختیار کرچکی ہے ، بھیماکوریگاؤں فساد ، سمبھاجی بھڑے ، ملند ایکبوٹے ، سناتن سنستھا بم بنانے کی…
این آئی اے کی جملے بازی نے برادے کو بارود بنا دیا ، یوپی اور دہلی سےگرفتاری پر رہائی منچ نے سوال…
لکھنو: رہائی منچ نے این آئی اے کے ذریعہ یوپی اور دہلی سے کئی جگہوں سے دہشت گردی کے نام پر کی گئی گرفتاریوں کو انتخابی تیاری بتایا ۔ منچ نے کہا کہ ٹریکٹر کے ہائیڈرولک پمپ کو راکیٹ لانچر بتانا نہ صرف مضحکہ خیز ہے بلکہ دہشت گردی جیسے…
مدرسہ اسلامیہ میں اکبر علی کی بدعنوانی بے نقاب ہوئی تو ضلع مائنارٹی دفتر کے دلال بن گئے
کوشمبی : ۱۸ سال تک جس مدرسہ میں صدر مدرس کے عہدہ پر رہے اسی میں غبن اور خرد برد کیا ۔ مدرسہ انتظامیہ کو اس کی خبر ہوئی تو وہاں سے نکالے گئے ۔ لیکن حیرت انگیز معاملہ یہ ہے کہ مدرسہ سے نکالے جانے کے بعد ضلع مائنارٹی دفتر منجھن پور کے دلال…
مزید ۳ افراد کے خلاف ضلع بدر کرنے کی کارروائی
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ پولس کی سفارش پر پچھلے دنوں جوا کاروبار سے وابستہ ۳ نوجوانوں کے خلاف ڈپٹی کلکٹر نے ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کیئے تھے۔ ناندیڑ شہر ڈپٹی ایس پی ابھیجیت فسکے کی جانب سے مزید ۳ افراد کو ضلع بدر کرنے کی سفارش…