Browsing Category
کرائم
عدالت سے باعزت بری ہونے والے عبد الواحد شیخ کو ہراساں کرنے کوشش
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : ممبئی ٹرین بم بلاسٹ میں باعزت بری کئے گئے عبد الواحد شیخ کو پولس ہراساں کررہی ہے ۔ ان کی رہائش گاہ گھاٹ کوپر میں آکر پولس کے دو اہلکاروں نے ان سے بے سر پیر کے سوالات کرکے انہیں پریشان کرنے کی کوشش کی ۔…
اورنگ آباد میں کاپر وائر چوری کرنے والا گروہ پولس کی گرفت میں
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد پولس کو آج ایک بڑی کامیابی ملی جب کرائم برانچ نے کاپر وائر کی بڑے پیمانے پر چوری کرنے والے گروہ کو حراست میں لے لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ گروہ کا سرغنہ ایک تعلیم یافتہ نوجوان اور عادی مجرم ہے ہے…
رِشوت وصولنے کے الزام میں بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے ہائوس لیڈرمطلوب سردار گرفتار
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں کانگریس کے کارپوریٹر اوربھیونڈی نِظام پور شہر میونسِپل کارپوریشن کے ہائوس لیڈر مطلوب افضل سردار کو گذشتہ جمعہ کی شام شانتی نگر پولیس نے غیر قانونی تعمیرات کے معاملے میں…
اورنگ آباد کے شیوشنکر کالونی سے لاکھوں کا غیر قانونی گٹکا برآمد
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد شہر میں گٹکے کا غیر قانونی دھندہ عرصہ سے جاری ہے بار بار مطالبہ کے باوجود پولس انتظامیہ کی اس جانب توجہ نہ دینے ایف ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی گٹکا کاروباریوں کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے…
بنگالی بابا کو ایک اور جھٹکا ، عدلیہ نے انجمن کی پٹیشن سماعت کیلئے منظور کی
ممبئی : آزاد میدان فساد اور قتل کے ملزم زمین مافیا ، جعل ساز نام نہاد مذہبی شخصیت ، ناگپاڑہ کے باہو بلی شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو ایک بار پھر زور کا جھٹکا لگا ہے ۔ یہ جھٹکا بامبے ہائی کورٹ کی جانب سے لگا ہے ۔ بابا بنگالی نے…
۲۰؍ سالہ نوجوان کی جراثیم کش دوا پی کر خودکشی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایک ۲۰سالہ نوجوان نے اپنے گھر میں جراثیم کش دواپی کر خود کشی کرلی ۔ یہ واقعہ سوئے تعلقہ میں واقع شیندوڑ میں پیش آیا ۔ مہلوک کے والد شالک سنونونے نے سوئیگائوں پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے کہ ان کے بیٹے…
ڈھائی سالہ معصوم بچی کے ساتھ ماں نے گھر میں پھانسی لگائی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیگم پورہ علاقہ میں ایک سنسنی خیز واردات پیش آئی ۔ ایک رہائش میں ڈھائی برس کی معصوم بچی او را سکی ماں پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی پائی گئی ۔ پولس ذرائع کے مطابق یہ واردات بیگم پورہ میں تھتھے حوض کے سامنے واقع…
میونسپل کارپوریشن اکائونٹ ڈپارٹمنٹ میں بلوں کی ادائیگی میں بدعنوانی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آئے دن میونسپل کارپوریشن میں نت نئے گھوٹالے کا انکشاف اب عام ہوچکا ہے اس پر لگام لگانے کے لئے برسرکارشیوسینا بی جے پی اتحادی ہو یا انتظامیہ کی جانب سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھائے گئے ۔ میونسپل کارپوریشن کے…
ٹرانسپورٹ کمپنی پر چھاپہ ، ساڑھے تین سو کلو ممنوعہ پلاسٹک کیری بیگ ضبط
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) انگوری باغ علاقہ میں واقع ایک ٹرانسپورٹ کمپنی پر چھاپہ مار کر میونسپل عملے نے ساڑھے تین سو کلو ممنوعہ پلاسٹک کیری بیگس ضبط کیں۔یہ کاروائی ڈی ایم سی ایڈمنسٹریشن روندر نکم کی رہنمائی میں انجام دی گئیں ۔ واضح رہے…
میڈیا عوام کا ترجمان ہوتا ہے ، صحافی کو غیر جانب دار نہیں بلکہ حق کا طرف دار ہونا چاہیے
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) صحافت نہ صرف جمہوریت کا چوتھا ستون ہے بلکہ انتہائی اہم اور عوام پراثر انداز ہونے والا طاقت ور ذریعہ بھی ہے۔اس کی اہمیت ، اثر پذیری اور افادیت کو واضح کرنے کے لئے ۱۷؍فروری، اتوار، صبح ۱۰؍بجے یشونت راؤ چوہان…