Browsing Category
علا قا ئی خبریں
اقلیتی نوجوانوں کیلئے پولس بھرتی سے قبل ٹریننگ پروگرام
ناندیڑ:(منتجب الدین) حکومتِ مہاراشٹر کے محکمہ اقلیتی ترقیات کی جانب سے پولس بھرتی سے قبل ٹریننگ دینے کا کام اسکیم کے تحت دیا جاتا ہے۔ اسکیم کے تحت اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے مسلم ، سکھ ، عیسائی ، بودھ ، پارسی ، جین اور یہودی طبقہ کے…
ناندیڑ بلدیہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے 8؍ ممبران کی اس ماہ سبکدوشی
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات پچھلے سال اکتوبر میں انجام پائے تھے ۔ نئے میئر ‘ ڈپٹی میئر کا انتخاب 3؍نومبر کو عمل میں آیا تھا۔ دسمبر کے ماہ میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے 16 ممبران کا انتخاب عمل میں…
صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے: ضلع ایس پی
ناندیڑ:( منتجب الدین)صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے پولس اور صحافیوں کے تعلقات بھی ہمیشہ گہرے رہیں ہے۔ اس طر ح کا اظہار خیال ضلع سی پی سنجے جادھو نے کیا۔ ناندیڑ پولس محکمہ کی جانب سے دیوالی کے مد نظر پولس ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب کا انعقاد…
مانجرا ندی میں ڈوب کر دو نوجوانوں کی موت
ناندیڑ:( نامہ نگار)ـ ناندیڑ ضلع کے بلولی تعلقہ کے مانجرا ندی میں ڈوب کر دو مسلم نوجوانوں کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلولی تعلقہ کے کاسرالی گائوں کے رہنے والے محمد نواز محمد نظیر قریشی۲۱سال اور شیخ افتخار شیخ معز ۲۰؍ سال یہ دونوں…
خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو 50؍ ہزار روپئے
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ کے تراٹی گائوں کے کسان پوت اننا بول پلواڑ نے فصل کے نقصان اور قرض سے تنگ آکر گذشتہ کل خود کی چیتا تیار کر کے اس چیتا پر لیٹ کر خود سوزی کر لی ۔ خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو ابھی…
ٹرین میں زیورات سے بھرا بیگ بر آمد
ناندیڑ:(منتجب الدین) ممبئی سے بذریعہ ناندیڑ ناگپور جانے والی نندی گرام ایسپکریس کے اے سی کوچ میں سفر کرنے والے ایک مسافر کو ایک بیگ دستیاب ہوا تھا انہوں نے یہ بیگ پولس کے حوالے کیا پولس نے زیورات سے بھرا بیگ جس مسافر کا تھا اسے لوٹا دیا…
پولس نے چاندی کی اینٹ ضبط کی
ناندیڑ: (منتجب الدین) قدیم مونڈھا علاقہ میں ایک تاجر کے قبضہ سے پولس نے کل دو کلو وزنی چاندی کی اینٹ ضبط کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی بی کے انسپکٹر سنیل نکاڑجے اور ان کی ٹیم جرائم پیشہ افراد کی تلاش میں مصروف تھی اسی دوران انہیں…
حکومت کی غلط پالیسیوں کیخلاف احتجاجاً مالیگائوں سمیت پوری ریاست میں پاورلوم بند
مالیگائوں : ( عامر ایوبی) موجودہ ریاستی و مرکزی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیوجہ سے گھریلو صنعت پاورلوم دگرگوں حالات کا شکار ہے ۔ سوت کے دام میں اضافہ ، مصنوعی مندی وغیرہ سے تو پاورلوم صنعت جوجھ ہی رہی تھی ۔ موجودہ حکومت نے بنکروں کے…
پورے کے پورے اور سب مل کر اسلام میں داخل ہوجاؤ تبھی کامرانی ممکن : امیر جماعت اسلامی ہند
اورنگ آباد : (نامہ نگار) پوری دنیا کی حکومت مل جائے اور ہمارے پاس دین نہ ہو تو وہ طاقت یا اقتدار کسی کام کا نہیں۔ہمیں یہ احسان اور دین بنا کسی کوشش کے ملا ہے ۔ اس کی قدر کیجئے اس لئے کہ اس سرمایہ نے قوموں کو بلندی عطا کی ۔ اللہ نے کہا…
مسلمان احساس کمتری کے خول سے باہر نکلیں
مالیگاؤں : (عامر ایوبی) ہم ہمیشہ سے اس ملک کے وفادار تھے ہیں اور رہیں گے ۔ اس ملک میں نامساعد حالات کے باوجود سربلندی اور وقار کیساتھ رہیں گے کیونکہ حالات کیسے بھی آئیں اقتدار پر کوئی بھی آئے وہ قانون کی بالادستی کو ختم نہیں…