Browsing Category
علا قا ئی خبریں
دھولیہ میں سماج وادی پارٹی كی امیدوار بلا مقابله منتخب
دھولیه: (نامہ نگار) دھولیہ مهانگر پالیكا الیكشن کے پیش نظر سیاسی جماعتوں میں زبردست نوک جھونک جاری ہے ایسے سنگین حالات میں ۲۲ نومبر كو چنائو افسر نے پربھاگ نمبر ۱۲ (الف) كے ۳ ؍امیدوار كے فارم ردّ كر دیے تھے۔ جس كے خلاف راشٹر وادی…
بھیونڈی ٹریفک پولیس کے ذریعہ وصولی کے چکر میں کنٹینر ٹیمپو پر پلٹ گیا
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست بھیونڈی میںآج جمعہ صبح ندی ناکہ کے علاقہ میںٹریفک پولیس کے ذریعہ اپنی جیب گرم کر نے کے چکر میں اچانک ایک مالبردار ٹینکر ٹیمپو پر پلٹ گیا۔خوش قسمتی سے اس حادثہ میںکسی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا…
راہُل گاندھی کی قیادت میں پھر کانگریس کی حکومت آنے والی ہے
بھیونڈی: (عارف اگاسکر) مہاراشٹر اقلیتی شعبہ کےکو آرڈینیٹر اور ترجمان اقبال صدیقی کے اعزاز میں آج بھیونڈی میں پرویز خان عرف پی کے (سکریٹری کانگریس ریاستی اقلیتی شعبہ) کے دفتر میں منعقدہ تہنیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقبال صدیقی نے کہا…
ونچت اگھاڑی کا اورنگ آباد کے بعد پونہ اجلاس میں لاکھوں کا جم غفیر
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) اورنگ آباد کے بعدپونہ شہر میں بہوجن ونچت اگھاڑی کے جلسہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اس جلسہ کو کامیاب بنایا جلسہ میں آئی بھیڑ دیکھ کر کانگریس اور راشٹروادی پارٹیو ں کے ہوش فاختہ ہوگئے ۔ لیکن ریاست…
سگ گزیدگی کا شکار ۹؍سالہ بچے کی دواخانہ میں موت
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) میونسپل انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب شہر میں خونخوار کتوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہونے لگا ہے۔ اور لوگ سگ گزیردگی کا شکار ہونے لگے ہیں۔ گزشتہ دنوں میونسپل کمشنر ڈاکٹر نپون ونائک نے اپنی ڈیوٹیز میں لاپرواہی برتنے…
ہفتہ سیرت رسول ﷺ مہم اختتام پذیر
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات کو جس کسی شخص نے بھی اپنایا اس کی زندگی بدلی،تاریخ اسلام میں یہ بات واضح ہے کہ حضور اکرم ﷺ جس ماحول میں مبعوث ہوئے تھے وہ انتہائی جہالت کا ماحول تھا جس میں تمام تر سماجی اور اخلاقی خرابیاں…
ڈویژنل کمشنریٹ پر مظاہرین بیل گاڑیوں سے پہنچے
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) کسانوں اور دیگر قحط متاثرین کو راحت فراہم کرنے کے مطالبہ پر مہاراشٹر نو نرمان سینا نے ایک مورچہ علاقائی کمشنریٹ پر نکالا جس میں بیل گاڑیاں بھی شامل کی گئیں۔اس سال بارش کم ہونے کی وجہ سے فصل بڑے پیمانے پر تباہ…
مہاراشٹر کی پانچ بڑی پیاز منڈیوں میں ہڑتال
ناسک : ریاست کی سبھی پانچ اہم پیازمنڈیوں میں ایک ساتھ ہڑتال ہو گئی ہے ۔ اس میں لاسل گائوں ، منماڈ ، پمپل گائوں سمیت کئی بڑی منڈیاں شامل ہیں ۔ منڈیوں سے جڑے تاجروں اور دیگر افراد حکومت کے نئے قانون کی مخالفت کررہے ہیں ۔ بند کی وجہ سے…
گرم شیرے میں گرنے سے دوسالہ معصوم کی موت
اورنگ آباد : مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں گلاب جامن کے گرم شیرے میں دو سال کے بچے کے گرنے سے اس کی المناک موت ہوگئی ۔ حادثہ اتوار کے دن کا ہے ۔ پیٹھن گیٹ کے دلال واڑی پر ایک مذہبی تقریب کے موقعہ پر کھانا تیار کیا جارہا تھاجہاں نزدیک میں…
تھائی لینڈ میں بھیونڈی کے نوجوان کھلاڑی اومی پاٹل کا استقبال
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی تعلقہ کے کشیلی گائوں میں رہائش پذیر نوجوان کھلاڑی اومی نامدیو پاٹل کاحال ہی میں تھائی لینڈ میں منعقدہ ایک تقریب میں گولڈ میڈل عطا کر کے استقبال کیا گیا ۔ اومی پاٹل اسکولی سطح ، تعلقہ ، ضلع اور ریاستی سطح…