Browsing Category
علا قا ئی خبریں
۳۰لاکھ کی رقم کار سمیت ہڑپ کرنے کا نادر واقعہ
ناندیڑ : (نامہ نگار) کپڑا مل مالک کے ڈرائیور اور ملازم نے ۳۰ لاکھ روپیئے کی رقم اور کار دھوکے سے ہڑپ کرکے فون پر مالک کو جھوٹی اطلاع دی ۔ اس انوکھے معاملے میں ڈرائیور اور ملازم کے خلاف پولس نے مقدمہ درج کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے…
رافیل کی جے پی سی تحقیقات کیلئے کانگریس کا احتجاج
ناندیڑ:(نامہ نگار) فوجی طیارے رافیل کی خریداری میں بڑے پیمانے پر مودی حکومت نے گھوٹالہ کیا ہے ۔ رافیل گھوٹالے کی تحقیقات کے لئے پارلیمنٹ کی جے پی سی تشکیل دے کر اُس کے ذریعہ سے آزادانہ تحقیقات کرانے کے مطالبہ کو لے کر کانگریس پارٹی نے…
گردوارہ سے قریب پھر فائرنگ کا واقعہ
ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر کے سچکھنڈ گردوارہ سے قریب علاقہ میں پچھلی رات ۲ بجے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گردوارہ سے قریب احاطہ میں ۳ افراد رات ۲ بجے کے قریب مشکوک حالت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ گردوارہ کے ملازم…
مرکز العلوم کے طلباء میں خسرہ وروبیلا کے ٹیکے و گرم ملبوسات تقسیم
ناندیڑ:(منتجب الدین)ناندیڑ کی قدیم دینی درسگاہ ادارہ مرکزالعلوم دیگلور ناکہ ناندیڑ کے طلبہ میں آج خسرہ وروبیلہ سے مدافعت کے ٹیکے دیئے گئے ، آج صبح ادارہ مرکزالعلوم میں ڈاکٹرعبدالرزاق کی نگرانی میں ڈاکٹر س کی ایک ٹیم طبی عملہ کے ساتھ…
قتل کے ملزمین کو پولس کسٹڈی ، جرائم کے دیگر واقعہ میں قتل کا فرار ملزم گرفتار
ناندیڑ : (نامہ نگار) اپنے ہی رشتہ دار کا قتل کرنے والے تین نوجوانوں کو پولس نے گرفتار کرکے ناندیڑ عدالت میں پیش کیا۔ جج نے ملزمین کو ۴ دن تک پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ ۔ حیدرآباد ہائی وئے پر شہر…
ناندیڑ پارلیمانی حلقہ کیلئے کانگریس کی اہم میٹنگ
ناندیڑ : (منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا چنائو کے لئے کانگریس پارٹی نے پورے ملک بھر میں تیاری شروع کردی ہے۔ ناندیڑ کی نشست پر کانگریس کا ہی قبضہ برقرار رہے اس کے لئے کانگریس پارٹی کے قائدین منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ ناندیڑ لوک سبھا حلقہ…
سمیت غذا سے ایک شخص کی موت ، 6 افراد بیمار
ناندیڑ : (نامہ نگار) ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ میں میتھی کی سبزی کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے افراد کی صحت متاثر ہوگئی ۔ ایک شخص کی موت ہوگئی جب کہ ۶ لوگ دواخانہ میں زیرِ علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمری تعلقہ کے کلگائو ں کے رہنے والے…
پانچ گمشدہ کمسن بچوں کی واپسی ، والدین کو مسرّت
ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر کے غنیم پورہ علاقہ سے ۵ کمسن مسلم بچے گذشتہ کل اچانک لاپتہ ہوگئے تھے ۔ ۵ کمسن بچوں کی گمشدگی سے قدیم شہر میں کھلبلی مچ گئی تھی ۔ پولس نے بھی ایک معاملہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا تھا ۔ آج صبح کے وقت یہ…
کسانوں کے حقوق کی بازیابی کیلئے ایم پی جے نے کسان کانفرنس کا انعقاد کیا
دھولیہ: آج ملک کی معروف عوامی تحریک موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس فار ویلفیئر (ایم پی جے) نے کاشتکاروں کے مسائل پر عظیم الشان کسان کانفرنس منعقد کیا ، جسمیں مشہور کسان کارکنان و لیڈر وجے جاوندھیا ، ایس بی نانا پاٹل اور پرتیبھا شنڈے کی فعال…
دکانوں میں نقب زنی کے ذریعہ لاکھوں کا مو بائل چرانے والا گرو ہ گرفتار
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں واقع تھانے ضلع کے کلیان، الہاس نگر اور بھیونڈی شہر میں تقریباً چار مو بائل کی دکانوں میں نقب زنی کے ذریعہ ایک کروڑ روپےسے زائد مالیت کےمو بائل فون کی چوری کر نے والی ’چادر گینگ‘ کے دس…