Browsing Category
علا قا ئی خبریں
میونسپل کارپوریشن میں کام کرنے والے کنٹریکٹروں کا کمشنر دفتر پر احتجاج
اورنگ آباد:(جمیل شیخ):میونسپل کارپوریشن کے مختلف شعبہ جات میں ترقیاتی کام کرنے والے کنٹریکٹروں نے اپنے بلوں کی وصولی کے لئے آج ایڈیشنل میونسپل کمشنر بال سنگھ کے کیبن کے روبرو ٹھیہ آندولن کیا ان کا مطالبہ تھا کہ کئے گئے کاموں کے رکے…
ایم آئی ایم کوٹہ کے کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کا معاملہ ایک بار پھر عدالت میں
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کارپوریشن میں کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کے لئے ضابطے کی تکمیل کے اور عدالت کے فیصلے کے باوجود ایم آئی کوٹے کے کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کرنے کے معاملے میں ٹال مٹول کرنے پر میئر نند کمار گھوڑیلے کے خلاف ابوالاعلی…
ڈاکٹر ریحان انصاری کے سانحہ ارتحال پر بھیونڈی میں تعزیتی نشست
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر)معروف صحافی ، بہترین کاتب ، آرٹسٹ اورفیض نستعلیق فونٹ کے خالق اور شعبۂ طب کے ذریعہ شناخت بنانے والے ڈاکٹرریحان انصاری (مرحوم) کے نا گہانی سانحہ ارتحال پرگذشتہ منگل کی شام میں ڈاکٹر اسلم ایوب انصاری کی صدارت میں…
مومن کشف کو بی ایڈ میں ممبئی یو نیورسٹی سے گولڈ میڈل
بھیونڈی : رفیع الدین فقیہ گرلز ہا ئی اسکول کی ٹیچر اور کے ایم ای ایس بی ایڈ کالج بھیونڈی کی ہونہار طلبہ مومن کشف عبدالصمد نے امسال ۲۰۱۸ء بی ایڈ امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے نہ صرف کالج کا بلکہ پورے بھیونڈی شہر کا نام…
NIMA بھیونڈی کے یونانی اور آیوروید پریکٹشنرس کے تئیں کوششیں
بھیونڈی : (ڈاکٹر اصغر علی انصاری )National Integrated Medical Association یعنی NIMAکیا ہے ؟یہ Indian System of Medicine یعنی ISMسے فارغ جنرل پریکٹشنرس کی ایک غیر سرکاری تنظیم Non Governmental Organization ہے جس کی تشکیل ۱۹۴۷ میں ہو…
ڈاکٹر ریحان انصاری کی رحلت پر تعزیتی نشست
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) معروف صحافی ، خطاط ، آرٹسٹ ، فیض نستعلیق کے خالق اور کامیاب طبیب ڈاکٹر محمد ریحان انصاری کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی جمعرات ، ۱۷؍ جنوری ، شام سات بجے، اردو بسیرا ہال ، رئیس ہائی اینڈ جونیئر کالج ، بھیونڈی میں…
رئیس جونیر کالج میں طالبات کی ثقافتی تقریب کا انعقاد
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) طلبہ کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے ضروری ہے کہ تعلیم گاہوں میں درسی کتابوں کی تدریس کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی انجام پاتی رہیں ۔ رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں طلبہ کی مکمل شخصیت سازی کے اس پہلو پر بھی توجہ…
سرجیکل اسٹرائیک کے ذریعے بی جے پی کو ’تڑی پار‘ کیجئے : اشوک چوہان
گڈچرولی : بی جے پی کی مطلق العنانی و عوام مخالف پالیسیوںسے پورا ملک پریشان ہوچکا ہے۔ اس ملک کو اگردوبارہ ترقی کی راہ پر لانا ہے تو آئندہ انتخابات میں بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کرکے اسے تڑی پار کیجئے ۔ یہ باتیں آج یہاں مہاراشٹرریاستی…
اردو ادب کا درخشاں تارا ٹوٹ گیا ، ڈاکٹر ریحان انصاری نہیں رہے
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) معروف معالج ، بے باک صحافی ، ماہر خطاط اور آرٹسٹ ڈاکٹر ریحان انصاری کا سنیچر۱۲؍ جنوری کی شام انتقال ہو گیا ۔ وہ۵۹؍ برس کے تھے ۔ انھیں اچانک دل کا شدید دورہ پڑنے سے تھانے کے ہورائزن اسپتال میں داخل کیا گیا تھا…
میونسپل کارپوریشن میں مختلف شعبوں کے ہذف و اضافہ کی منصوبہ بندی جاری
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن میں منصوبہ بندی کا کام اس وقت تیزی سے جاری ہے اور اس منصوبہ بندی کے بعد میونسپل کارپوریشن کے شعبہ جات میں اضافہ ممکن ہے ۔ اس وقت جو شعبہ جات ہیں ان میں سے چند ایک کو دوسرے شعبوں میں ضم کرلیا جائے…