Browsing Category
علا قا ئی خبریں
شہادہ میں دسویں اور بارھویں کے طلبہ کے لئے کرئیر گائڈنس پر وگرام
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گزشتہ دنوں شہادہ میں صفّہ اسکول اور یو سف لقمان چیریٹبل ٹرسٹ کی جانب سے دسویں گیارھویں اور بارھویں کے طالبہ کے لیے ایک نہایت عظیم الشان کریئر گائڈنس پروگرام منعقد کیا گیا ۔ پرو گرام میں ممبئی مدنی اسکول کے ٹیچر و…
یہ تحریک بھوک کے خلاف جنگ ہے : شمیم احمد
کولکاتا:نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر 23جنوری منگل کو راجہ بازار موڑ کے قریب واقع خورشید ہوٹل کے قریب پھر ایک دلفریب منظر نظرآیا جب دن کے ایک بجے ہومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسیشن کے بین الاقوامی کنوینر شمیم احمد کی موجودگی…
اشوک چوہان کا بی جے پی سے سوال عوام کے دلوں سے کانگریس کوکیسے نکالوگے
کنکولی( سندھودرگ) : ریاستی کانگریس کی جانب سے کوکن میں جاری جن سنگھرش یاترا کے دوران کنکولی میں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے کہا کہ سڑکوں وعوامی مقامات پر لگائے گئے کانگریس کے جھنڈے وبینر نکالے جاسکتے ہیں ،…
این سی پی لیڈران کی بی جے پی پر یلغار
راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے’بیادگار ڈاکٹر ریحان انصاری‘ جلد ہی شہر کو تمام لوازمات سے مزین ایک کارڈیک ایمبولینس فراہم کر نے اور بھیونڈی شہر کو ’نیو بھیونڈی ویژن‘ دینے کا عزم
کاشتکاروں کی طرح پاورلوم تاجروں کو بھی حکومت سے مدد ملنی چاہئے : پی کے
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) پارچہ با فی صنعت کے لیے ملک کا مانچسٹرکہلائے جا نے والے بھیو نڈی شہر کی پائور لوم صنعت پر ان دنوں مالی بحران چھایا ہوا ہے ۔ نتیجتاً شہر کی اقتصادیات پر اس کا اثر ہو نے سے یہاں کے پائورلوم کی آواز آہستہ آہستہ…
این سی پی کے زیر اہتمام ۲۲؍ جنوری منگل کو عوامی جلسہ اور کارکنان کا تربیتی کیمپ
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی جو پاورلوم کے حوالے سے ملک کا مانچیسٹر کہلاتا ہے ، حکومت کی عوام مخالف پالیسی کے سبب دن بدن مسائل کا شکار ہے ۔ ٹوٹی سڑکیں ، بجلی کا بڑھتا ہوا بل ، آلودہ پانی ، گندگی اور گرتا ہوا تعلیمی معیار ان تمام…
جھوٹ کی بنیاد پر عوام کو گمراہ کرنا بی جے پی کی روایت : اشوک چوہان
ساونت واڑی( سندھودرگ): مرکز وریاست کی بی جے پی حکومت کے خلاف ریاست بھر میں جاری مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے جن سنگھرش یاترا کے چھٹویں مرحلے کے آغاز کے موقع پر سندھودرگ کے ساونت واڑی میں منعقدہ جلسۂ عام میں ریاستی کانگریس کے صدر…
میونسپل کارپوریشن سرمایہ داروں پر مہربان غریب کا شکار
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز قبضہ جات کے خلاف میونسپل کارپوریشن نے غیر قانونی قبضہ جات ہٹائو دستہ سرگرم ہوچکا ہے ۔ آج اس دستہ نے نہرو بھون کے قریب اور کینسر اسپتال کے اطراف کاروائی کرتے ہوئے ناجائز قبصہ جات…
پراپرٹی ٹیکس اسسمنٹ میں لاپرواہی کے سبب ایک سب اوریئٹر اورجونیئر کلکرک معطل
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پراپرٹی ٹیکس اسیسمنٹ معاملے میں لاپرواہی برتنے پر میونسپل انتظامیہ نے یک سب اوریئٹر جوینئر کلرک کو معطل کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میونسپل انتطامیہ نے ٹیکس بقائے داروں سے پراپرٹی ٹیکس وصولی کے لئے بگ ڈیفالٹرس…
جنرل میٹنگ میں کئی تجاویز منظور ، روپ پروجیکٹ کا معاملہ بھی شامل
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گزشتہ دنوں منعقدہ میونسپل جنرل باڈی میٹنگ میں عین وقت پر کئی تجاویزیں منطور کی گئی ۔ جس میں شہر کے بھیڑ والے علاقوں میں روپ وے پروجیکٹ کے لئے DPRتیار کرنے کی بھی تجویز شامل ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز منعقدہ…