صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

اے ایم یو کے استاد نے یونیسکو کے انسائیکلوپیڈیا کے لئے ایک باب تحریر کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے استاد ڈاکٹر حفظ الرحمان صدیق (شعبہ علم الحیوانات) نے 20؍انسائیکلوپیڈیا کے ایک ضخیم مجموعے یونیسکو - انسائیکلوپیڈیا لائف سپورٹ سسٹم کے لئے ’لیوپیول ٹرائٹرپین اینڈ میڈیسنل پراپرٹیز‘ کے صحت

جواہر نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو میں میڈیکل ایجوکیشن ٹیکنالوجیز پر ورکشاپ

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف شعبوں کے 30 سے زائد فیکلٹی ممبران کو گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن ریگولیشنز 2019 کے تحت صلاحیت پر مبنی میڈیکل ایجوکیشن (سی بی ایم ای) کے مطابق

اے ایم یو میں تمباکو مصنوعات سے دور رہنے کا حلف

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بیگم عزیز النساء ہال میں ’تمباکو سے پاک تعلیمی ادارے‘ سے متعلق حکومت ہند کی رہنما ہدایات کے تحت ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں ہال کی پرووسٹ پروفیسر صبوحی خان نے سبھی کو تمباکو کے

ڈومینیکن ریپبلک کے سفیر نے اے ایم یو کا دورہ کیا

علی گڑھ: ڈومینیکن ریپبلک کے سفیر عزت مآب ڈیوڈ پوئیگ نے یونیورسٹی کے ساتھ اشتراک و تعاون اور ثقافتی و تعلیمی معاہدوں کے ذریعے ہند-ڈومینیکن ریپبلک تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے غیر ملکی زبانوں کے شعبہ

اے ایم یو کے مونو گرام سے قرآنی آیت ہٹائے جانے پر انتظامیہ کی وضاحت

علی گڑھ : سوشل میڈیا پر اے ایم یو انتظامیہ کو یونیورسٹی کے مونوگرام سے قرآنی آیات ہٹانے اور اردو زبان کو دھیرے دھیرے ختم کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا تھا ۔ اس سلسلہ میں اے ایم یو یونین کے سابق نائب صدر حمزہ سفیان نے اے

گیارہویں جماعت و ڈپلوما انجینئرنگ کا داخلہ امتحان خوش اسلوبی کے ساتھ منعقد ہوا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) میں تعلیمی سال 2021-22 کے لئے گیارہویں جماعت( سائنس) و ڈپلوما انجینئرنگ کا مشترکہ داخلہ امتحان اور گیارہویں جماعت(ہیومنیٹیز و کامرس)کا داخلہ امتحان آج اے ایم یو سمیت ملک میں مختلف

انسانی معاشرے میں استاد اور تعلیم کی اہمیت

سید رونق صدر مدرس مرول اردو پر ائمری اسکول ممبئی کووڈ کے ماحول میں جس طرح بچے ٹیچر کی غیر موجودگی میں صرف ایک دوسرے کی تصویر دیکھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہ بچے کسی طرح ذہنی طور پر کچھ کتابی اور نصابی علوم سے تو مستفید ہو

الشفاء چیریٹیبل کلینک میں جشن یوم آزادی منایا گیا

جماعت اسلامی ہند، اٹالہ یونٹ کے امیر مقامی نے پرچم کشائی کی اور اسٹوڈنٹس کوچنگ سنٹر کی طالبات نے قومی ترانہ گایا الہ آباد : پریاگ راج کے اٹالہ علاقہ میں جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام الشفاء چیریٹیبل کلینک اور اسٹوڈنٹس کوچنگ سنٹر میں

اے ایم یو کی دو طالبات نے انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس امتحان 2020 میں کامیابی حاصل کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شماریات و آپریشنس ریسرچ شعبہ کی دو طالبات نے یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس امتحان 2020 میں کامیابی حاصل کی ہے۔