Browsing Category
تعلیم و روزگار
پچھڑے طبقات طلبہ کی فری شپ اور اسکالرشپ جاری کرنے کے اقدامات کریں
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) شیڈول کاسٹ شیڈول ٹرائپ اینڈ ادر بیک ورڈکلاس ویلفیئر ڈائریکیٹر پونہ کی جانب سے آج ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں پسماندہ اور پچھڑے طبقات کے لئے جاری اسکیمات کا جائزہ لیا گیا یہ میٹنگ محکمہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جے شری…
شعبۂ معالجات کی جانب سے ’طب یونانی میں عمررسیدہ افراد کی نگہداشت‘ کے موضوع پر قومی سمپوزیم
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کی فیکلٹی آف یونانی میڈیسن کے شعبۂ معالجات کی جانب سے ایک قومی سمپوزیم ’طب یونانی میں عمررسیدہ افراد کی نگہداشت‘ کے موضوع پر منعقد کیا گیا ، جس کی اختتامی تقریب کی صدارت پرو وائس چانسلر…
پروفیسر طارق منصور نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو انسٹیٹیوٹ آف امیننس کا درجہ دیئے جانے کی سفارش پر…
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے امپاورڈ ایکسپرٹ کمیٹی کے ذریعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو انسٹیٹیوٹ آف امیننس کا درجہ دیئے جانے کی سفارش پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔ واضح ہوکہ امپاورڈ…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج طلبہ کی ٹیم نے عالمی سطح کے مقابلہ میں کامیابی…
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)کے تین طلبہ نے حال ہی میں جنیوا میں منعقد ہوئے عالمی سطح کے اِنّوویٹ 4؍اے ایم آر پروجیکٹ مقابلہ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس پروجیکٹ کے گیارہ فاتحین…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی میڈیسن و یونانی میڈیسن فیکلٹی میں موسمِ سرما کی تعطیلات
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی میڈیسن و یونانی میڈیسن فیکلٹی میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ رجسٹرار دفتر کے کاؤنسل سیکشن سے جاری اعلانیہ کے مطابق میڈیسن و یونانی میڈیسن فیکلٹیوں میں موسمِ سرما کی…
بین المدارس عام معلوماتی مقابلے میں رئیس ہائی اسکول کو اوّل انعام
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِ یاست مہاراشٹرکے ممبئی شہرمیں واقع ہاشمیہ ہائی اسکول میں گزشتہ دنوں پہلے بین المدارس عام معلوماتی مقابلے کا انعقادکچھی میمن جماعت خانہ ممبئی میں کیا گیا ۔ ملحوظ رہے کہ یہ مقابلہ دو مرحلوںمیں انجام پایا…
مسلم ریزرویشن : کیا اب عدالت ہی آخری اُمید ہے ؟
ایس ایم ملک ۔ ممبئی
بالآخر مراٹھوں کو 58 خاموش مورچوں ، کئی قیمتی جانوں کے زیاں اور ہزاروں کیسز کے بعد مہاراشٹر حکومت نے 16 فیصد ریزرویشن دےہی دیا اور مسلمانوں کی اتنی منت سماجت، مورچوں، دھرنوں اور کئی سیاسی پارٹیوں کی حمایت کے بعد…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چانسلر، پرو چانسلر اور ٹریزرار کے عہدہ کے لئے اتفاق رائے سے انتخاب
علی گڑھ : ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین اور نواب ابن سعید خاں آف چھتاری کو لگاتار دوسری بار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا بالترتیب چانسلر اور پرو چانسلر منتخب کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ابن سینا اکادمی کے صدر پروفیسر سید ظل الرحمان…
ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کی جانب سے بچوں کے لئے دانتوں کی مفت جانچ کا کیمپ منعقد
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کے پیڈیاٹرکس و پریونٹیو ڈنٹسٹری شعبہ کی جانب سے ’منھ کی صفائی کے ہفتہ‘ کے تحت اسکولی بچوں کے لئے دانتوں کی مفت طبی جانچ کا ایک کیمپ منعقد کیا گیا جس میں مختلف…
مسلم ریزرویشن کیلئے مجلس اتحاد المسلمین ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی
ممبئی ۔ (ریحان یونس)مہاراشٹر حکومت کی قانون ساز اسمبلی کی جانب سے مراٹھا سماج ریزرویشن بل کو منظوری ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ مسلم ریزرویشن کی بحالی کے لئے وہ ہائی کورٹ جائی…