Browsing Category
بریکنگ نیوز
تلنگانہ کے سینئر مسلم لیڈر عابد رسول خان نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا
حیدر آباد : تلنگانہ سے خبر آئی ہے کہ سینئر مسلم لیڈر عابد رسول خان نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ عابد رسول خان کانگریس کے ذریعہ ٹکٹوں کی تقسیم میں سینئر مسلم لیڈروں کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض تھے ۔ انہوں نے نے اپنے استعفیٰ…
ایس آر پی جوان سے رشوت لینے کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتار
اورنگ آباد : (نامہ نگار) بیوی کی عرضداشت پر کارروائی نہ کرنے کےلئے ایس آر پی کے ایک جوان سے رشوت لینے کے الزام میں سب انسپکٹر کو اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور اسکے خلاف ستارا پولیس اسٹیشن میں رشوت خوری کے تحت مقدمہ…
مانجرا ندی میں ڈوب کر دو نوجوانوں کی موت
ناندیڑ:( نامہ نگار)ـ ناندیڑ ضلع کے بلولی تعلقہ کے مانجرا ندی میں ڈوب کر دو مسلم نوجوانوں کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلولی تعلقہ کے کاسرالی گائوں کے رہنے والے محمد نواز محمد نظیر قریشی۲۱سال اور شیخ افتخار شیخ معز ۲۰؍ سال یہ دونوں…
ناگپور سے آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ گرفتار
ناگپور : پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ کو مہاراشٹر کے ناگپور کے بھالدار پور سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ممبئی پولس کی اسپیشل سیل اور ناگپور پولس کی اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی میں ان دو ایجنٹوں کو گرفتار کئے جانے کی…
مالیگاؤں : دس کے سکے کے بدلے نوٹ نہ دینے پر دکاندار کا قتل
مالیگاؤں : (نامہ نگار) کل شب مالیگاؤں میں انتہائی معمولی بات کو لیکر ایک قتل کی واردات پیش آئی جس سے پورے شہر میں رنج و غم کا ماحول پایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق مالیگاؤں کی سردار سنیما کے پاس سردار کمپلیکس کے باہر ٹھنڈا پانی اور…
معروف مراٹھی اداکارہ اور تھیٹر آرٹسٹ لالن سارنگ کا انتقال
پونے : معروف اداکارہ اور تھیٹر آرٹسٹ لالن سارنگ کا یہاں جمعہ کو ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا ۔انکے خاندانی ذرائع نہ یہ خبر دی ہے ۔وہ ۷۹ سال کی تھیں ۔سارنگ کے خاندان میں بیٹا راکیش اور ان کے دیگر خاندان کے افراد شامل ہیں ۔ذرائع کے…
اتر پردیش تبدیلی نام کی سیاست کی گرمی مہاراشٹر پہنچی
ممبئی : اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ الہ آباد اور فیض آباد کا نام بدلنے کے اعلان اور گجرات میں احمد آباد کا نام تبدیل کی چیمہ گوئیوں کے درمیان مہاراشٹر میں بھی نام بدلنے سے جڑی بیان بازیاں شروع ہو چکی ہیں ۔ شیو سینا کی جانب سے…
مال گاڑی کے ڈبوں میں آگ ،لمبی دوری کی 10؍ ٹرینیں متاثر
ممبئی : مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے دہانو میں جمعرات کی رات ایک مال گاڑی کے دو ڈبوں میں آگ لگنے کے سبب طویل مسافت کی کم از کم دس ٹرینوں کی سروس متاثر ہوئی ہے ۔ یہ معلومات ایک ریلوے اہلکار کے ذریعہ ملی ہے ۔ اہلکار کے مطابق حادثہ جمعرات…
بی ایم سی کے اسپتالوں میں خون کی سبھی جانچ مفت ہوگی
ممبئی : دیوالی کے موقعہ پر ممبئی عظمیٰ بلدیہ شہریوں کو نئے سال کا تحفہ دے رہی ہے ۔ نئے سال کی شروعات سے ہی بی ایم سی کے سبھی شفا خانوں اور بھابھا ، راجا واڑی شتابدی جیسے مضافاتی اسپتالوں میں 139 قسم کے خون کی جانچ کی سہولت فراہم ہو گی ۔…
شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ کے خلاف ممبئی پولس میں شکایت درج
ممبئی : اپنی فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر کے سبب ان دنوں بحث کا موضوع بنے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی مذکورہ فلم ابھی سے ہی تنازعہ میں گھرتی نظڑ آرہی ہے ۔ اکالی دل کے بعد اب ممبئی کانگریس کے نائب صدر چرن سنگھ ساپرا نے فلم زیرو کے بارے خاص…