صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

الٰہیات

طلاق ثلاثہ بل سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کی ضرورت

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے حسب روایت پارلیمنٹ میں مسلمانون کی نمائندگی کا حق ادا کردیا  نہال صغیر   پارلیمنٹ کے ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل کو اکثریت کے ساتھ پا س کردیا گیا ۔ اسے بعض بی جے پی…

مسلم علاقوں میں سودی کاروبار کا پھیلتا جال

ناندیڑ : (منتجب الدین)اسلام میں سود کا کاروبار مکمل طور پر حرام ہے ۔ سود کے کاروبار میں مدد کرنا‘ یا سود خود کا ساتھ دینا یہ بھی حرام کام میں شامل ہے ۔ ناندیڑ شہر میں مسلم علاقوں میں غریب افراد سود کی لعنت میں پھنستے جارہے ہیں ۔ چھوٹے…

مرکز العلوم کے طلباء میں خسرہ وروبیلا کے ٹیکے و گرم ملبوسات تقسیم 

ناندیڑ:(منتجب الدین)ناندیڑ کی قدیم دینی درسگاہ ادارہ مرکزالعلوم دیگلور ناکہ ناندیڑ کے طلبہ میں آج خسرہ وروبیلہ سے مدافعت کے ٹیکے دیئے گئے ، آج صبح ادارہ مرکزالعلوم میں ڈاکٹرعبدالرزاق کی نگرانی میں ڈاکٹر س کی ایک ٹیم طبی عملہ کے ساتھ…

اے ایم یو کے خلیق احمد نظامی مرکز علوم القرآن میں مختصر مدتی کورسیز کے شرکاء میں اسناد کی تقسیم

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے خلیق احمد نظامی مرکز علوم القرآن میں مختلف مختصر مدتی کورسیز میں حصہ لینے والے افراد کو ایک تقریب میں یونیورسٹی کے اعزازی خازن اور ابنِ سینا اکیڈمی کے ڈائرکٹر پروفیسر سید ظل الرحمٰن نے…

مثالی نکاح ، ایک چراغ راہ

عبدالحق شیخ اِن دنوں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان تقریبات میں آنکھوں کو خیرہ کردینے والی چکا چوند کا ایک سیلاب امڈ آیا ہے ۔ اپنی انا کی تسکین اور دوسروں سے بڑھ جانے کی دھن یعنی ’تکاثر‘ ۔ میں ہما ر ا معاشرہ ڈوبا ہوا نظر آرہا ہے ۔…

رہبر فاؤنڈیشن اور سوچ کے اشتراک سے ضرورت مندوں میں کمبلوں کی تقسیم

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی این ایس ایس اکائی کی جانب سے سماجی تنظیم رہبر فاؤنڈیشن اور سوچ کے اشتراک سے کمبل تقسیم پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ضرورت مندوں کو کمبل عطیہ میں دیئے گئے ۔ این ایس ایس ، اے ایم یو کے…

ہفتہ کو انوارالمساجد میں تفسیر قرآن

ناندیڑ:(منتجب الدین) گزشتہ تقریباً چھ سالوں سے جمعیت قلب ساز ناندیڑ کے زیر نگرانی دیگلور ناکہ کی مرکزی مسجد انوارالمساجد مدینہ نگر میں تفسیر قرآن مجید کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں مولانا سید مصطفی صاحب مظاہری قرآن مجید کی مدلل و…

کتب بینی و مطالعہ کی عادت انتہائی نفع بخش : مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ : (مقتدرالدین) ممتاز عالم دین مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے مطالعہ و اتحاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کی سب سے پہلی آیت کا نزول ’اقراء‘ سے ہوا ہے ۔ دین کا بنیادی و ضروری علم…

12؍ دسمبر2018 حج کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حج۲۰۱۹ کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ ۱۲دسمبر ۲۰۱۸ ہے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جاری کردہ سرکولر نمبر ۳ کے مطابق ۱۲؍ دسمبرکے بعد حج کی درخواستیں قبول نہیں کی جائیگی ۔ واضح رہے کہ حج کے فارم بھرنے کے لئے…

بھیونڈی کی کوٹر گیٹ مسجد اور اس کے باہر بابری مسجد کی بازیابی کے لئے اجتماعی اذان و دعا کا اہتمام

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) 6؍ دسمبر۲۰۱ بابری مسجد کی26؍ ویں برسی کے موقع پر رضا اکیڈمی کے اعلان پر بھیونڈی کے مختلف علاقوں میں اجتماعی طور پر اذانیں دی گئیں۔ خاص طور پر کوٹرگیٹ پر وقت سے پہلے ہی ہزاروں افراد جمع ہوگئےتھے۔۳؍ بج کر ۴۵؍ منٹ…