صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

علا قا ئی خبریں

برہانپور ، مدھیہ پردیش میں دیسی دواؤں کی دکانیں و کلنک بند

برہانپور : (ممتاز میر) برہانپور کیمسٹ ایسوسی ایشن سے ملی جانکاری کے مطابق برہانپور کے کلکٹر کے احکامات سے برہانپور شہر و ضلع کی تمام یونانی،آیورویدک اور ہومیوپیتھی کی دواؤںکی دکانیں اور ان کے کلنک بند کروادئے گئے ہیں ۔ یہ حکم نہ صرف…

کورونا کے ساتھ ہی تنخواہ کی عدم دستیابی کی مار جھیل رہے ہیں ممبئی کے دو اردو اخبارات کے ملازمین 

ممبئی : ممبئی کے دو بھکاری اردو اخبارات ، اردو ٹائمز اور ممبئی اردو نیوز جسے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں پید ا ہوئے وہ کورونا لاک ڈائون میں بھی اپنے ملازمین کا خون چوسنے سے باز نہیں آرہے ہیں نیز گھر سے کام کرنے کے واضح ہدایت کی…

کشمیر میں نئے ٹی وی چینلز کا قیام

سرینگر : آج دنیا کے ذرائع ابلاغ سے ہر ملک امن کی حالت میں بھی اندرون ملک اور کسی نہ کسی سطح پر بیرون ملک پروپیگنڈے کی سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔ اس لئے مسلح جنگ کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں پروپیگنڈے کے ذریعے بھی رائے عامہ ہموار کی جا رہی…

ملک کی موجودہ صورت حال پر جمعیتہ علماء کا ہند کا موقف

ممبئی میں تحفظ جمہوریت کی تیاریاں عروج پر ملک کے حالات میں تحفظ جمہوریت ضروری ہے قومی صدر ارشد مدنی کا اجلاس عام سے خطاب کریں ممبئی ممبئی ممبئی کے آزاد میدان میں تحفظ جمہوریت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر ہے پولس نے بھی اس اجلاس کی اجازت دی ہے…

جماعت اسلامی مہاراشٹر ۳۸ ؍ سیلاب متاثرین خاندان کیلئے گھر تعمیر کرے گی

ممبئی :جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر و آئیڈیل ریلیف کمیٹی ٹرسٹ 26 جنوری 2020 سے کولہاپور ضلع کے سیلاب زدگان کےلیے مکانات کی تعمیر کا آغازکرے گی ۔جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر اور ضلع پریشد کولہاپور کے مابین ایک معاہدہ (Memorandum of…

پونے میں شاہین باغ 

پونے : دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج کی طرز پر کونڈوا ، پونا میں بھی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آرکے خلاف خواتین کا احتجاج آج پانچویں دن میں داخل ہو چکا ہے جس میں روزانہ سینکڑوں خواتین اس غیر انسانی اور دستور مخالف…

    بھیونڈی میں ’چرخہ‘ تنظیم اور’یونیسیف‘ کی جانب سے مدر اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کےموضوع پرمیڈیا ورکشاپ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گزشتہ دنوںمدر اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے موضوع پر چرخہ نامی تنظیم نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن یونیسیف کے تعاون سے بھیونڈی کے ریجینٹ گارڈن ہوٹل میں میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں بھیونڈی کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا…

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین میں بھیونڈی کی اہم شخصیات کی شمولیت

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ٹورینٹ پاور کمپنی اور بھیونڈی کارپوریشن کی مجرمانہ غفلت کے سبب شہر کی دگرگوں حالت کے خلاف تحریک چلانے والے خالد گڈو سے لوگ روز بروز جڑتے جارہے ہیں ۔ اکتوبر کے اسمبلی انتخاب میں بھیونڈی مغرب سے ۴۴ ہزار سے زائدووٹ…

انڈین سبز عمارت تعمیر کونسل آئی جی بی سی کی جانب سے رکن پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل کا پرتپاک استقبال

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مورخہ ۶ ستمبر ۲۰۱۹سی آئی آئی کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز کی جانب سے پارلیمانی فورم کا ایک حصہ ہونے کے ناطے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل کو مدعو کیا گیا ۔ اس پارلیمانی فورم کا مقصد مختلف سیاسی جماعتوں میں صنعت و…

بھیونڈی کارپوریشن کے اسکولوں کی مخدوش عمارتیں بچوں کی سلامتی کو خطرہ

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بھیونڈی نظامپور سٹی کارپوریشن کے ۹۷؍ اسکولیں  ۳۰؍ عمارتوں میں جاری ہیں جن میں سے بیشتر ۲۰تا۳۰؍ سال پرانی ہیں ۔ چند ایک عمارتوں کی عمریں ۵۰؍ سال سے تجاوز کر چکی ہیں ۔ ان اسکولوں میں سے بیشتر کا سروے اور اسٹرکچرل…