Browsing Category
علا قا ئی خبریں
کورونا انفیکشن کی روک تھام میں مالیگائوں ایک مثال بن گیاَ: بالا صاحب تھوراٹ
ناسک: پوری دنیا ، ملک ، ریاست اور ناسک ضلع گذشتہ ڈھائی مہینوں سے کورونا بحران کا شکار ہے۔ انتظامیہ نے ریاست کے تمام حصوں میں کرونا کو کنٹرول میں لانے کے لئے کوششیں کیں۔ کچھ حساس مقامات پر خصوصی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔ ان میں ناسک ضلع کا…
مہاراشٹر کے ایک قصبہ کے مسلمانوں نے زکوٰۃ کی رقم سے 10 بستروں والا آئی سی یو یونٹ عطیہ کیا
ممبئی: ممبئی سے 380 کلومیٹر دور مہاراشٹر کے شہر اچل کرنجی شہر کے مسلمانوں نے حالیہ رمضان میں کمیونٹی ممبروں کے ذریعہ زکوٰ ۃمیں جمع کرہونے والے 36 لاکھ روپے میں 10 بستروں پر مشتمل آئی سی یو یونٹ عطیہ کرکے ایک شاندار مثال قائم کی ہے ۔…
دہلی کے فساد زدہ و دیگر علاقوں میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے راشن و تازہ سبزیوں کی تقسیم
نئی دہلی : لاک ڈائون کے دور میں یومیہ مزدوروں اور غریبو ں کے لیے ملک گیر سطح پر خدمت انجام دینے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی دہلی فساد ریلیف کمیٹی نے شیووہار، گدھا پوری ، چمن وہار، گوکل پوری، جعفرآباد ، نبی کریم میں ڈیرھ ہزارخاندانوں…
لاک ڈاؤن میں 1400 کلومیٹر اسکوٹی چلا کر ’لخت جگر‘ کو گھر واپس لانے والی شیر دل ماں
حیدرآباد: ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ ہوئے لاک ڈاؤن کے دوران پڑوس میں جانا بھی مشکل ہو رہا ہے، تلنگانہ کی ایک خاتون نے آندھرا پردیش میں پھنسے اپنے لخت جگر کو گھر واپس لانے کے لئے 1400 کلومیٹر سکوٹی چلائی۔ بودھن قصبہ…
پٹنہ میں مسلم جوڑے کی پہل ، کوروناوائرس بحران کے دور میں کوئی بھوکا نہ رہے
پٹنہ :کوروناوائرس کی وباء کے درمیان ، پورا ملک ضرورت مندوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ جن کو سب سے زیادہ امداد کی ضرورت ہے۔ پٹنہ سے تعلق رکھنے والا ایک مسلمان کنبہ بھی ضرورت مندوں کی مدد کے لئے کورونا کے اس بحران میں اہم رول ادا رکررہاہے ۔ خاص طور…
برہانپور ، مدھیہ پردیش میں دیسی دواؤں کی دکانیں و کلنک بند
برہانپور : (ممتاز میر) برہانپور کیمسٹ ایسوسی ایشن سے ملی جانکاری کے مطابق برہانپور کے کلکٹر کے احکامات سے برہانپور شہر و ضلع کی تمام یونانی،آیورویدک اور ہومیوپیتھی کی دواؤںکی دکانیں اور ان کے کلنک بند کروادئے گئے ہیں ۔ یہ حکم نہ صرف…
کورونا کے ساتھ ہی تنخواہ کی عدم دستیابی کی مار جھیل رہے ہیں ممبئی کے دو اردو اخبارات کے ملازمین
ممبئی : ممبئی کے دو بھکاری اردو اخبارات ، اردو ٹائمز اور ممبئی اردو نیوز جسے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں پید ا ہوئے وہ کورونا لاک ڈائون میں بھی اپنے ملازمین کا خون چوسنے سے باز نہیں آرہے ہیں نیز گھر سے کام کرنے کے واضح ہدایت کی…
کشمیر میں نئے ٹی وی چینلز کا قیام
سرینگر : آج دنیا کے ذرائع ابلاغ سے ہر ملک امن کی حالت میں بھی اندرون ملک اور کسی نہ کسی سطح پر بیرون ملک پروپیگنڈے کی سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔ اس لئے مسلح جنگ کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں پروپیگنڈے کے ذریعے بھی رائے عامہ ہموار کی جا رہی…
ملک کی موجودہ صورت حال پر جمعیتہ علماء کا ہند کا موقف
ممبئی میں تحفظ جمہوریت کی تیاریاں عروج پر ملک کے حالات میں تحفظ جمہوریت ضروری ہے قومی صدر ارشد مدنی کا اجلاس عام سے خطاب کریں ممبئی ممبئی ممبئی کے آزاد میدان میں تحفظ جمہوریت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر ہے پولس نے بھی اس اجلاس کی اجازت دی ہے…
جماعت اسلامی مہاراشٹر ۳۸ ؍ سیلاب متاثرین خاندان کیلئے گھر تعمیر کرے گی
ممبئی :جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر و آئیڈیل ریلیف کمیٹی ٹرسٹ 26 جنوری 2020 سے کولہاپور ضلع کے سیلاب زدگان کےلیے مکانات کی تعمیر کا آغازکرے گی ۔جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر اور ضلع پریشد کولہاپور کے مابین ایک معاہدہ (Memorandum of…