صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

علا قا ئی خبریں

عید کے موقع پر مصلیان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے 9 لاکھ روپیوں کا تحفہ

ممبئی : طلباء تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے کولہاپور ، سانگلی و دیگر سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد جمع کرنے کی مہم جاری ہے ۔ پیر کے روز عیدالاضحٰی کے موقع پر ایس آئی او کے وابستگان نے جماعت اسلامی و بعض دیگر…

ہم آپسی اتحاد سے پارٹی کو مضبوطی عطا کر یں گے ۔ پرویز خان

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) پارچہ بافی صنعت کے لیے مشہوربھیونڈی شہر جو ملک میں غیر منظم پاور لوم صنعت کا سب سے بڑا اور اہم مرکز مانا جا تا ہے میں ایک اندازے کے مطابق ۳؍ لاکھ سے بھی زائد پاورلوم مزدور ہیں ۔ لیکن غیر منظم ہونے کی وجہ سے…

روس کی کمپنی اورنگ آباد میں 6800 کروڑ کی سرمایہ کاری کرے گی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایشیاء کے سب سے بڑے اسٹیل پلانٹ نووہیلپ ٹیسک اسٹیل کمپنی اورنگ آباد میں پہلے مرحلے میں ۸۰۰ کروڑ روپئے اور دوسرے مرحلے میں ۶ ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کرے گی ۔ اس کمپنی کے ایک وفد نے آج وزیر صنعت سبھاش…

تاجر کے مکان میں نقب زنی لاکھوں روپئے کے زیورات کا سرقہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ رات الکا نگری کے ساکن تاجر آخری رسومات میں شرکت کے لئے اپنے افراد خاندان کے ہمراہ راجستھان گئے ہوئے تھے اس کا فائدہ اٹھا کر چوروں نے مکان کا تالہ توڑ کر لاکھوں روپئے کے زیورات چوری کرلئے جس میں نقد رقم…

تاریخی شہر کے تاریخی دروازے وعمارتیں تباہی کے دہانے پر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر اورنگ آباد دنیا بھر میں یونہی تو مشہور نہیں ہے ! یہ شہر کسی زمانے میں ایشیاء کا ایک بڑا اور اہم تجارتی مرکز تھا اور یہاں آج بھی تجارت کو آخر فروغ ہی مل رہا ہے ، صنعتوں کے قیام کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ شہر…

بارش نہ ہونے سے حالات سنگین ، کسان پریشان

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بارش نہ ہونے اور ڈیم سوکھ جانے کی وجہ سے پیٹھن میں گوداوری ندی کے اطراف کے مقامات پر پانی کی شدید قلت ہوچکی ہے اور فصل کے لئے بھی پانی نہیں مل رہا ہے ۔ بارش کا موسم شروع ہوئے ڈیڑھ مہینے سے زیادہ عرصہ گزرچکا ہے ۔…

مسلم نمائندہ کونسل کے وفد کی پولس کمشنر سے ملاقات

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ روز مسلم نمائندہ کونسل کے ایک وفد نے شہر کے پولس کمشنر سے ملاقات کرکے گذشتہ رات شہر میں پیش آئے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا اور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی اپیل کی ۔ واضح ہو کہ گذشتہ رات شہر میں کچھ…

راشٹر وادی کانگریس پارٹی پر ہندوتوا کا بھوت سوار !

اورنگ آباد :(جمیل شیخ)الیاس کرمانی نے ایک فرقہ پرست جو کہ بجرنگ دل سمیت کئی تنظیموں میں شامل ہے کو راشٹر وادی کانگریس پارٹی میں شامل کرکے اورنگ آباد شہر کا صدر نامزد کئے جانے پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی اعلیٰ کمان کو…

ضلع پریشد کے 70 ہزار سے زائد طلبہ یونیفارم سے محروم

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع پریشد اسکولوں کے 70 ہزار سے زائد طلبہ یونیفارم سے محروم ہیں جس سے متعلقہ انتظامیہ کی کار کردگی پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے ۔ نیا تعلیمی سال شروع ہوئے لگ بھگ دو مہینے گزرچکے ہیں مگر ریاستی حکومت کی جانب سے سال…

شہر کے پرامن ماحول کو مکدر نہ کریں : پولس کمشنر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں پیش آئی ماب لنچنگ کی واردات میں ملوث افراد پر قانونی شکنجہ کسا جائے اور شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کی غرض سے ہر پولس اسٹیشن میں امن کمیٹی کی میٹنگس منعقد کی جائیں یہ مطالبہ جن جاگرن سمیتی کی جانب…