صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

عالم اسلام

سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا ہے: مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد : گذشتہ روز سیالکوٹ میں ایک نجی فیکٹری میں سینکڑوں مشتعل افراد نے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پر مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر ڈنڈے برسائے اور اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مشتعل ہجوم نے لاش کی بے حرمتی کی اور اسے آگ لگا دی۔

’’مولانا عبد الحمید ازہری ، روشن دماغ ، وسیع فکر ،نڈراور حوصلہ مند شخصیت کے مالک تھے‘‘

مولانا ازہری کےانتقال پر مجلس العلماء تحریک اسلامی ، جماعت اسلامی مہاراشٹر سمیت ملی تنظیموں اور قائدین کی تعزیت ممبئی /مالیگائوں :ملک کے معروف عالم دین اور ملّی رہنما مولانا عبدالحمید ازہری

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز کی نئی فوٹیج

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی ماہرین نے کہا ہے کہ چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کیخلاف کریک ڈاؤن کی خبریں بالکل بےبنیاد تو کبھی نہیں تھیں۔ مزید یہ کہ یہ فوٹیج ایک طرف اگر چینی حکام کے ایغور باشندوں پر کریک ڈاؤن کا ایک

افغانستان کی صورت حال سے استعماری طاقتیں سبق لیں: سید سعادت اللہ حسینی

نئی دہلی : افغانستان کی سیاسی تبدیلیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے امید ظاہر کی کہ ان تبدیلیوں سےافغانستان میں برسوں سے جاری بدامنی اور خون خرابہ ختم ہوگا اور خطے میں امن و امان کے قیام اور

صدر اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا، افغان سیاسی رہنماؤں کے اعلیٰ وفد کی پاکستان آمد

کابل : خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق افغان سیکیورٹی کونسل کے مشیر اور سابق صدر حامد کرزئی کے آفس کے ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ اے پی کے مطابق حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں

وسیم رضوی نقص امن کیلئے شدید خطرہ اسے فوری طور پرملک بدر کیا جائے : علمائے اہلسنت گوونڈی

ممبئی : لکھنو شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین ومعتوب زمانہ وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی 26آیات کریمہ کو حذف کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں داخل رٹ پیٹیشن پر ملک بھر میں شدت سے احتجاجی مظاہرے و پولیس اسٹیشنوں میں شکایت کے ذریعہ قانونی…

انٹیلجنس رپورٹ سے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں

امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی طاقت، عزت اور بین الاقوامی سطح پر حیثیت کے لیے ایک دھچکہ ہے۔ اس رپورٹ کی وجہ سے آنے…

امریکی انٹیلی جنس نے جمال خاشقجی کے قتل کا الزام سعودی ولی عہد پر عائد کیا

واشنگٹن : امریکہ نے وہ ڈی کلاسیفائیڈ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے انتہائی طاقتور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل…

ایم بی ایس نے ہی کرایا تھا جمال خاشقجی کا قتل ، امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں دعویٰ

واشنگٹن : امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ اگلے ہفتہ ایک انٹلی جنس رپورٹ جاری کرنے والی ہے ، جس کو لے کر سعودی عرب کے ساتھ اس کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوسکتی ہے ۔ دراصل امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس انٹلی جنس رپورٹ میں پایا گیا ہے کہ…