Browsing Category
تعلیم و روزگار
انجمن نورالاسلام ہائی اسکول ساکی ناکہ میں دوہزار بچے زیر تعلیم
ممبٸی : (نورمحمد خان) ساکی ناکہ تلک نگر میں واقع انجمن نورالاسلام اردو ہائی اسکول میں اراکین انجمن کی جانب سے الوداعی تقریب کے موقع پر بعنوان ’ایک شام ملک نور محمد سر‘ کے نام مشاعرہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں بیرونی شعراکرام و اساتذہ…
ڈاکٹر عامر رینا زراعت و تغذیہ سے متعلق ہالینڈ کے فیلوشپ پروگرام میں شریک ہوئے
علی گڑھ : ویمنس کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے نباتیات سیکشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر رینا نے حال ہی میں ہالینڈ کے واشنگٹن سنٹر فار ڈیولپمنٹ اِنّوویشن میں نَفّک اوکے پی فیلوشپ پروگرام میں حصہ لیا ۔ اس باوقار پروگرام…
اے ایم یو کی 7؍طالبات کو بدر جہاں میموریل اسکالرشپ سے نوازا گیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی 7؍طالبات کو بدر جہاں میموریل اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔ یہ سبھی طالبات انڈرگریجویٹ کورسیز کے سالِ اوّل میں زیر تعلیم ہیں، جن میں صبوحی وسیم، تزئین جنید، شِفا رانی، عِفرا منظور، عائشہ ارشاد،…
امام باڑہ میونسپل سیکنڈری اسکول میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم تقریری مقابلے کامیابی سے اختتام…
ممبئی : جنوبی ممبئی کے میونسپل اردو سیکنڈری اسکول میں بچوں کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کے تحت سیرت النبی ﷺ پر تقریری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ مذکورہ پروگرام کا آغاز ہشتم جماعت کے معراج نے تلاوت قرآن سے کیا ۔ ہشتم جماعت کی طالبہ نے نعت…
جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے مریض کے گلے سے ٹیومر نکال کر اسے نئی زندگی دی
علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈاکٹروں نے نامور سرجن پرو وائس چانسلر پروفیسر ایم ایچ بیگ کی رہنمائی میں ایک مریض کے گلے سے خطرناک ٹیومر کو تین گھنٹے کی سرجری کے بعد کامیابی کے…
پروفیسر ثمینہ خان کی ہری دوار لٹریچر فیسٹیول میں شرکت
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ انگریزی کی پروفیسر ثمینہ خان نے گروکُل کانگڑی یونیورسٹی ، ہری دوار کی جانب سے ’اَنتا پرواہ سوسائٹی‘ کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ ہری دوار لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کی ۔ انھوں نے اس دوران…
پروفیسر شکیل صمدانی نے طلبہ سے عزم و حوصلہ اور محنت سے تعلیم پر توجہ دینے کی اپیل کی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ قانون کے پروفیسر شکیل صمدانی نے جبرئیل انٹرنیشنل اسکول، کولکاتہ میں کیریئر اورئنٹیشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے طلبہ سے کہا کہ آج کا دَور مقابلہ کا ہے اور جو اس میں پیچھے رہ گیا وہ ہر…
پروفیسرعبدالرحیم قدوائی نے ٹیکارام ڈگری کالج میں منعقدہ قومی کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے یوجی سی۔ایچ آرڈی سنٹر کے ڈائرکٹر اور انگریزی کے سینئر استاد پروفیسر عبدالرحیم قدوائی نے ٹیکا رام ڈگری کالج، علی گڑھ میں انگریزی مطالعات کے موضوع پر منعقدہ قومی کانفرنس میں ’جدید ہندوستان کے…
فوڈ کرافٹ انسٹی ٹیوٹ سے مفت کورس کرکے روزگار پانے کا سنہرا موقع
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) پالی ٹیکنک کے ورکشاپ میں واقع فوڈ کرافٹ انسٹی ٹیوٹ حکومت ہند کی ’ہنر سے روزگار تک‘ اسکیم کے تحت مختلف مفت کورسیز چلارہا ہے جس سے سماج کے سبھی طبقات فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ اس کا مقصد مہمان نوازی…
اے ایم یو کے خلیق احمد نظامی مرکز علوم القرآن میں مختصر مدتی کورسیز کے شرکاء میں اسناد کی تقسیم
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے خلیق احمد نظامی مرکز علوم القرآن میں مختلف مختصر مدتی کورسیز میں حصہ لینے والے افراد کو ایک تقریب میں یونیورسٹی کے اعزازی خازن اور ابنِ سینا اکیڈمی کے ڈائرکٹر پروفیسر سید ظل الرحمٰن نے…