صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

قومی

کُرلا مدرسہ بی بی حلیمہ کے انہدام پر مقامی افراد میں شدید ناراضگی

گاؤں دیوی کھوٹ چال ودیاوہار روڈ ،کرلا (مغرب) میں واقع مدرسہ ومسجد بی بی حلیمہ جو بی بی حلیمہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کےنام سے رجسٹرڈ ہے، کی منگل کو زبرست پولیس بندوبست میںاچانک منہدم کئےجانےسےمقامی افرادمیںشدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔اس مدرسے کا

ممبئی میں عصری تعلیم سے آراستہ حفاظ کرام حافظ سمیر نظام نے متھرا عیدگاہ میں بھی تراویح پڑھا چکے ہیں…

ممبئی ۔ممبئی کی مساجد میں ماہ مقدس رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی رو ح پرور اور رونق افروز نظارے دکھ رہے ہیں کیونکہ نوجوانوں کی بڑی تعداد شہر کی مساجد میں بڑی تعداد میں اعتکاف میں شامل ہیں حالیہ برسوں میں

مولانا حضرت رابع حسنی ندوی پوری امت کا قیمتی اثاثہ تھے

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور ندوۃ العلما کے نائم مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے علمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ اپنی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں ۔مولانا رابع حسنی ندوی کے

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی کوشش میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر 12 اپریل کو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے ساتھ

‘دلی دور نہیں ،’ممبئی اور دہلی کے درمیان کم ہوتافاصلہ

ممبئی : ممبئی والوں کے لیے اب دلی دور نہیں جیسا محاورہ صحیح ثابت ہو گا کیونکہ دونوں اہم ترین شہروں کے درمیان فاصلہ کم ہوتا نظر آرہا ہے۔بذریعہ سڑک سفر کرنے والوں کے لیے یہ اہم خوشخبری ہے۔ دہلی-ممبئی ایکسپریس وے (این ای_4) کے جنوری 2024 تک

نفرت پھیلانے والوں کیخلاف مذہبی رہنما سڑکوں پر اتریں گے

ممبئی :ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں اخوت اور بھائی چارگی ،محبت و امن کی سازگار فضا کے قیام کے لئے مختلف مذاہب کے رہنما اور پیشواؤں نے ممبئی کے حج ہاؤس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کے لئے

بھیما کوریگاؤں معاملہ میں دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبڑے کی درخواست ضمانت منظور

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کو آئی آئی ٹی کے سابق پروفیسر اور دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبوڑے کو بھیما کوریگاؤں-ایلگار پریشد تشدد معاملے میں ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ جسٹس اے ایس گڈکری اور ملند جادھو کی ایک ڈویژن بنچ

ممبئی میں اردو کے دو اخبارات کے ملازمین مفلس و قلاش اور مالکین مالا مال

ممبئی : ممبئی میں اردو کے نام کی کمائی کھانے والے دو حرام خور اردو اخبار کے ملازمین پھر ایک بار گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کے سبب پریشان ہیں حیرانی اس بات کی ان اخبار کے مالکان جنہیں اردو نہیں آتی وہ اردو اور مسلمانوں کی دبی

تعلیم کے تجارت بن جانے سے پسماندہ طبقات خصوصا مسلمان مزید پچھڑ جائیں گے

ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس کے تیسرے کانفرنس ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف ایجوکیشن آن مارجینلائزڈ سیکشن آف دی سوسائٹی‘‘ میں ماہرین کا اظہار خیال ممبئی : ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس (آر اے ایس ایس) کا ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف

نفرت کے اس ماحول میں محبّت، اعتماد اور باہمی خیر سگالی کے قیام کیلئے ریاستی وفاق کا قیام

ممبئی : ملک ان دنوں انتہائی شدید اور نازُک حالات سے گزر رہا ہے ۔ ہمارا یہ ملک ہمیں بہت عزیز ہے اور ہم اس کو ہر حال میں ایک خوش گوار،خوش حال اور ترقی یافتہ ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ ہماری بنیادی شہری ذمہ داری بھی ہے اور ملک اور اہلِ ملک