صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

قومی

کانپور میں مسلم عالم کی پٹائی پر ہنگامہ ، پولیس نے معافی مانگی

اتر پردیش کے کانپور شہر کے ایک مسلم اکثریتی علاقے میں سڑک کے کنارے پارکنگ کو لے کر ایک پولیس اہلکار نے ایک مذہبی رہنما کی پٹائی کردی ۔اس سے مقامی باشندوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ دکانداروں نے اس واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مارکیٹ بند

پلول میں مسجد اور تبلیغی جماعت کے ممبروں پر ہوئے حملے کے خلاف ایف آئی آر درج مولانا ارشد مدنی کی…

جمعیۃ علماء ہند کے ایک نمائندہ وفد نے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر پلول کا دورہ کیا، وفد کا یہ دورہ ان ہنگامی حالات میں میوات کی اس تبلیغی جماعت کے پس منظر میں تھا، جس پر پلول میں پیر گلی والی مسجد میں ٹھہری چار ماہ کی

یورینل بیاگ (پیشاب کی تھیلیاں) ختم ہونے پر مریض کو کولڈ ڈرنک کی بوتل لگادی گئی۔

بہار/جموئی: آپ نے اکثرجگاڑ(مشکل کام کرنے کا آسان طریق) کے بارے میں سنا ہوگا۔ بہار کے صدر اسپتال میں ان دنوں صرف جگاڑ پر کام ہو رہا ہے۔ معاملہ جموئی کے صدر اسپتال سے متعلق ہے۔ پیر (7 اگست) دیر رات جھاجھا کی ریلوے پولیس ایک مسافر کو بے

مسلمانوں کو چھوکر دکھاؤ، ہریانہ کے کسانوں اور کھاپ پنچایتوں کا فسادیوں کو چیلنج

نوح: ہریانہ کے نوح ضلع میں تشدد کے بعد ریاست کے تقریباً 50 دیہاتوں سے خبریں آئیں کہ وہ مسلمانوں کو اپنے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ جب یہ خبر میڈیا میں آئی تو معاملہ نے طول پکڑ لیا۔ اس کے بعد کئی گاؤں کے سرپنچوں نے اپنا فیصلہ واپس لے

نظام آباد میں آئی ٹی ٹاور کا افتتاح

نظام آباد: ریاستی وزیرآئی ٹی و صنعت تارک راما راو نے آج ضلع نظام آباد میں آئی ٹی ٹاورکا افتتاح انجام دیا۔ واضح رہے کہ ریاست کے دوسرے درجہ کے شہروں میں آئی صنعتوں کو وسعت دینے کے مقصد سے ریاستی حکومت کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر…

مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر رکھتے تھے اور ضمیروملت کاکبھی سودا نہیں کیا،تعزیتی اجلاس میں ریاست اور ملک کی قدآور شخصیات اور معززین نے اظہار خیال کرتے ہوئے ان کی موت کو

ہریانہ: نوح میں تشدد کے بعد بلڈوزر سے کارروائی جاری، خالی کرائے گئے قبضے، کئی دکانیں مسمار

نوح میں تشدد کے بعد انتظامیہ کی جانب سے بلڈوزر کے ذریعے لگاتار کارروائی کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ناجائز قبضے ہٹائے جا رہے ہیں، قبل ازیں روہنگیوں کی 200 جھونپڑیاں مسمار کی گئی تھیں نئی دہلی: ہریانہ کے نوح میں تشدد کے بعد ضلعی

حجاب پہنی طالبہ کو شر پسندوں سے اسکول سے باہر نکال کر کردی پٹائی ، مسلمانوں میں غم و غصہ

نئی دہلی،05 اگست :۔تری پورہ میں اب حجاب کو لے کر شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں کچھ ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبہ کو صرف اس لیے اسکول سے باہر نکال دیا کہ اس نے حجاب پہن رکھا تھا۔ طالبہ کے

مہاراشٹر:زمین پر ہندوتوا گروپ کے دعویٰ کے بعد سو سالہ قدیم مسجد سیل

مہاراشٹر کے ایرنڈول قصبہ میں کم و بیش ایک صدی پرانی مسجد کو ہندوتوا گروپ کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے عارضی طور پرسیل کر دیا۔گروپ نے الزام لگایا کہ یہ مسجد ایک ہندو مذہبی ڈھانچہ کو گرا کر تعمیر کی گئی تھیمسجد انتظامات کے نگراں ٹرسٹ نے

مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مساوات اور یکسانیت…

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور معروف اسلامی اسکالر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس نازک دور سے گزر رہے ہیں اور ہمارے آئین کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کے ’تنوع میں