صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

مقامی

میٹرو کے کام کے دوران کئے گئے دھماکہ سے منترالیہ کی کھڑکی اور گاڑیوں کو نقصان

کنٹرولڈ بلاسٹنگ کے دوران پتھر اڑ کرلگنے سے ایک دفتر اور احاطے میں کھڑی ۳؍کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے کنٹرولڈ بلاسٹنگ سےمنترالیہ میں نقصان ہونے کے بعد میٹروریل کا کام روک دیا گیا۔ جنوبی ممبئی میں واقع منترالیہ میں داخل ہونے اور باہر نکلنے

پنویل : جھوپڑپٹیوں کے ڈیولپمنٹ میں سہولت دینے کا مطالبہ

پٹیل محلہ اور کچھی محلہ کے سیکڑوں مکینوں کوگھرخالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔لوگوں نے ’پردھان منتری آواس یوجنا‘ کے تحت مکانات کی تعمیر کیلئے ۱۴؍ لاکھ روپے نہ لینے اور اسی جگہ ٹرانزٹ کیمپ بناکردینے کی مانگ کی یہاں پٹیل محلہ اور کچھی محلہ

معمولی سا دھکا لگنے پرتنازع کے نتیجے میں ایک مسافر کی جان چلی گئی

سائن اسٹیشن پرمیاں بیوی نےمسافرکی پٹائی کی جس کےدوران وہ پٹری پرگرا اور ٹرین کی زد میںآگیا۔ فوت ہونے والابیسٹ کا ملازم تھا اوراس وقت نشے میں تھا بھیڑ کے اوقات میں پلیٹ فارم پر کھڑی ایک خاتون کو نشہ میں دھت ایک شخص کا دھکا لگنے پر ہونے

کُرلا مدرسہ بی بی حلیمہ کے انہدام پر مقامی افراد میں شدید ناراضگی

گاؤں دیوی کھوٹ چال ودیاوہار روڈ ،کرلا (مغرب) میں واقع مدرسہ ومسجد بی بی حلیمہ جو بی بی حلیمہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کےنام سے رجسٹرڈ ہے، کی منگل کو زبرست پولیس بندوبست میںاچانک منہدم کئےجانےسےمقامی افرادمیںشدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔اس مدرسے کا

ممبئی اورتھانے میں بڑھتی گرمی سے عوام پریشان

ممبئی اور تھانے ضلع میں متواتر بڑھنے والی گرمی سے عوام میں پریشان ہیں۔ برہن ممبئی مہانگرپالیکا (بی ایم سی) عوام کو متعدد قسم کی شہری اور طبی سہولیات فراہم کرتی ہے تاکہ لوگ اطمینان سے زندگی بسرکرسکیں۔ اسی تناظر میں شہر و مضافات میں بڑھتی

10 واں ریفارمیشن فٹ بال کپ جمعہ 30 ؍ دسمبر سے مولانا آزاد اسٹیڈیم ممبرا میں کھیلا جائے گا

تین روز تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں انٹر اسکول اور سینئر اوپن فٹ بال کی کل 32 ٹیمیں حصہ لیں گی ممبرا : جماعت اسلامی ہند ممبرا گزشتہ 10 سالوں سے ریفارمیشن کپ کا انعقاد کررہی ہے۔ اس بار یہ فٹ بال ٹورنامنٹ 30، 31 دسمبر 2022

ممبئی میں مغلائی کھانوں کے لئے ڈھابوں کا چلن عروج پر، 1600 سے زائد مغلائی کھانے

ممبئی : یوں تو ممبئی کے متعدد جگہوں پر مغلائی کھانوں کے لئے ہوٹل موجود ہیں لیکن ان دنوں ممبئی سے متصل علاقوں میں موجود ڈھابوں کا چلن بہت زیادہ ہے۔ ممبئی اور ممبئی سے متصل علاقوں میں کھانے کے شائقین گھوڑ بندر روڈ وسئی ویرار علاقے میں

شہر پونا کی مشہور علمی درسگاہ پونا کالج کوNAAC کی جانب سے +A گریڈ

پونے: شہر پونا کا مشہور تعلیمی ادارہ، پونا کالج آف آرٹس سائنس اینڈ کامرس کو قوم و ملت کو بہترین اعلیٰ تعلیم بہم پہنچانے اور نسل نو کی مسلسل آبیاری کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے NAAC کی جانب سے +A گریڈ سے نوازا گیا ہے. یونیورسٹی

ہم آہنگی کا سفر کے عنوان سے حج ہاؤس میں پروگرام

آل رسول شہاب تھنگل اور کیرالا کے ارکان پارلیمنٹ و اسمبلی کی شرکت ممبئی :انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) مہاراشٹر اسٹیٹ کمیٹی کی جانب سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے "ہم آہنگی کا سفر ہندوستان" کے نام سے ایک کانفرنس

عید میلاد النبی کے موقع پر بنگالی بابا عرف معین میاں کے مشوروں کو نظر انداز کرکے نوجوانوں نے ڈی جے…

ممبئی: ممبرا میں جاہلوں کے پیر معین میاں نے ۲؍ اکتوبر گاندھی جینتی کے دن ایک پروگرام میں اپنے مریدین سے زوردار اپیل کی کہ وہ ۹؍اکتوبر کو عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ڈی جے وغیرہ کا استعمال نہ کریں ۔لیکن وہ نوجوان ہی کیا جو معین میاں