صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

عالمی

حکومت کی جانب سے اعزازیہ دینے کے لئے مزید 7 ہزار آئمہ موذنین کے درخواستوں کو منظور کرنے چیف منسٹر…

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاست بھر سے ماہانہ اعزازیہ کے لیے موصول ہونے والی آئمہ موذنین کے 7 ہزار درخواستوں کو منظور کرنے کا اعلان کیا ہے ریاستی اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کے مطالبہ پر جواب دیتے ہوئے

تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈز کی تقسیم

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے سال 2019-20، 2020-21 اور 2021-22 کے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز جناب محمد خواجہ مجیب الدین، صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے پیش کئے۔اس موقع پر امتیاز اسحاق چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن،

مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مساوات اور یکسانیت…

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور معروف اسلامی اسکالر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس نازک دور سے گزر رہے ہیں اور ہمارے آئین کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کے ’تنوع میں

امریکہ کے بعد جرمنی نے راہل گاندھی کے معاملے پر تبصرہ کیا

ئی دہلی : امریکہ کے بعد اب جرمنی نے بھی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکینت ختم کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے میں وہ عدالتی معیار اور

خاتون ٹیچرس کو ہیڈ اسکارف اور مذہبی علامات پہننے کی اجازت

برلن :جرمنی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ برلن میں مسلمان معلمات کو حجاب پہننے کی اجازت دی جائے گی کیونکہ انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر مقدمے میں ریاست کو شکست دیتے ہوئے حجاب پہننے کا مقدمہ جیت لیا ہے۔برلن کی وزارت تعلیم نے اسکول کے

بھیما کوریگاؤں معاملہ میں دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبڑے کی درخواست ضمانت منظور

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کو آئی آئی ٹی کے سابق پروفیسر اور دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبوڑے کو بھیما کوریگاؤں-ایلگار پریشد تشدد معاملے میں ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ جسٹس اے ایس گڈکری اور ملند جادھو کی ایک ڈویژن بنچ

محمد ﷺ کیخلاف توہین آمیز بیان کے بعد بھارت کو ’بڑے سفارتی بحران‘ کا سامنا

نئی دہلی : بھارت کو حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے بعد مسلم ممالک کے ساتھ ایک بڑے سفارتی بحران کا سامنا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بی جے پی کی ترجمان ’نوپور شرما اور نوین

‘بھارت افغانستان میں پاکستان کے کردار کو محدود کرنا چاہتا ہے’

نئی دہلی : بھارت کے اعلٰی سطحی وفد نے چند روز قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ بھارت بہت جلد کابل میں اپنا بند سفارت خانہ دوبارہ کھولنے والا ہے۔ بھارت

یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کیلئے کوشش جاری ہے: سوامی وشوآنندجی

کل ہند علما بورڈ نے جامعہ مسجد ٹرسٹ کے سربراہ شعیب خطیب کو مولانا سلمان حسنی کے ہاتھوں امن اوارڈ سے سرفراز کیا ممبئی : ملک و دنیا میں امن کی بگڑتی صورتحال اور خانہ جنگی و جنگ کے منڈلاتے بادل کے درمیان کچھ لوگ میدان

لو جہاد قانون پر گجرات حکومت کو ذلت کا سامنا، سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی : سپریم کورٹ سے’لو جہاد ایکٹ‘ پر راحت کی امید کر رہی گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس کرشنا اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے گجرات ہائی کورٹ کے ذریعہ اس قانون کی بعض شقوں پر عائد کردہ پابندی کو ختم