صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پیشہ ور موٹر سائیکل چور پولس کی گرفت میں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) نمبر پلیٹ تبدیل کرکے چوری کی موٹر سائیکل استعمال کرنے والے پیشہ ور چور کو خلدآباد پولس نے گرفتار کرلیا ہے بتایا جاتا ہے کہ پولس کی اس پر کافی دنوں سے نطر تھی ۔ ۵؍ جنوری کو خلدآباد پولس اسٹیشن میں سوریہ کانت…

بیڑ بائی پاس پر پیش آئے حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ۳ شدید زخمی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اپنے مرحوم دوست کی آخری رسومات ادا کرکے لوٹتے وقت ضروریات سے فارغ ہونے کے لئے رکے ہوئے چار نوجوانوں کو ایک تیز رفتار کنٹینر نے کچل دیا اس حادثہ میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی جبکہ تین نوجوان شدید طور پر زخمی…

پرائیویٹ بینک کے چیئر مین کے استحصال کا شکار کشن رائو نے خودکشی کرلی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کالج میں چپراسی کے عہدے پر نوکری کا لالچ دیکر موٹی رقم اینٹھنے کے بعد مستقل کرنے کی بجائے ملازمت سے برطرف کرنے پر ایک نوجوان نے اپنے رہائشی مکان میں پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ۔ ذرائع کے مطابق سنجے نگر کا ساکن…

گھاٹی دواخانہ اور کینسر اسپتال میں ضروری اشیاء کیلئے ۱۲؍ کروڑ کے فنڈ کو منظوری

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گھاٹی دواخانہ اور کینسر اسپتال میں مختلف اشیاء ومشنری خریدنے کے لئے ۱۲؍ کروڑ روپئے کے فنڈ کو وزیرمالیات نے ہری جھنڈی دے دی ہے ۔ گورنمنٹ میڈیکل ہاسپٹل کینسر اسپتال اور ڈینٹل کالج میں ضروری اشیاء اور مشنری کی…

ریحان تو چلا گیا لیکن اپنے پیچھے ایسی یادیں چھوڑ گیا جسے کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ۔ اسلم کر تپوری

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) ریحان تو چلاگیا لیکن اپنے پیچھے ایسی یادیں چھوڑ گیا جسے کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ۔ ریحان نے جو روشنی چھوڑی ہے اسے یقیناً ہم آگے بڑھائیں گے ۔ میں ان کے مِشن کو آگے بڑھائوں گا ۔ ریحان نے جو خواب دیکھا تھا اسے میں…

اے ایم یو شعبۂ فارسی کے 6؍ طلبہ کا ملٹی نیشنل کمپنی میں انتخاب

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) شعبۂ فارسی کے 6؍طلبہ کو بین الاقوامی کمپنی جین پیکٹ (Genpact) ، حیدرآباد نے ملازمت کے لئے منتخب کیا ہے جس میں سے پانچ طلبہ نے اپنی ملازمت جوائن کرلی ہے اور ایک طالب علم چند روز بعد جوائن کریں…

چندر کانت کھیرے کے بیٹے کو اپنے وارڈ کے لوگوں کی پریشانیوں سے کو ئی دلچسپی نہیں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) رکن پارلیمنٹ چندر کانت کھیرے اورنگ آباد ضلع کی ترقی کا دعویٰ کرتے ہیں اوریہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے ضلع کے عوام کے مفاد میں کئی ترقیاتی منصوبے منظور کروائے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے بیٹے میونسپل…

خواتین بچت گروپ کے قرض معاف کئے جانے کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) خواتین بچت گروپوں کو دیئے گئے قرض فوری معاف کئے جائیں اس مطالبہ پرقرض دار ضمانت دار بچائو سنگھرش پارٹی کی جانب سے ایک جلوسو ڈویژنل کمشنر دفتر پر نکالا گیا اس موقع پر نمائندے سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل…

میونسپل ملازمین کی ہڑتال چوتھے دن بھی جاری

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن کے ۲۰۴ عارضی ملازمین ہڑتال پر ہیں ان کا مطالبہ ہے کہ التواء میں پڑے ان کے جائز مطالبات جلد پورے کئے جائیں اور تقریباً۲۴ سال سے یومیہ اجرت پر خدمات انجام دے رہے ملازمین کو مستقل کرکے انہیں ان کی…

ریاستی حکومت کی کابینہ ہے یا علی بابا اور ۴۰ چوروں کی ٹولی؟

ممبئی : ریاست کے رسد وخوراک کے وزیر گریش باپٹ اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے راشن کے دوکانداروں کی پشت پناہی کررہے ہیں ۔ یہ رائے ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ظاہر کی ہے ۔ اس کے باوجود ریاست کے…