صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

میونسپل کارپوریشن کا قدیم شہر کے ساتھ سوتیلا سلوک

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حکومت مہاراشٹر۱۰۰ کروڑروپیوں کی خصوصی امداد سے شہر میں سمنٹ کانکریٹ راستوں کے تعمیری کام کا آغازہوچکا ہے ۔ آج ٹی وی سینٹر علاقہ کام کا آغاز کیاگیا ۔ واضح رہے کہ پچھلے تقریباً ۳ سال سے اورنگ آباد شہر کے مختلف…

آبرسانی املاک ٹیکس اور ٹائون پلاننگ کی بقایہ جات کی وصولی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے آبرسانی واملاک ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی املاک ضبطی کی مہم شروع کی ہے۔ ایڈیشنل میونسپل کمشنر شری کرشن بھال سنگھ نے بقایہ داروں سے اپیل کی کہ وہ آبرسانی املاک اور ٹائون پلاننگ کے…

ضلعی سطح کے فائنل مقابلے میں بھیونڈی ڈاکٹر س کرکٹ کلب کی جیت

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوں بدلا پور ڈاکٹرس ایسو سی ایشن کے زیر اہتما م بدلا پور میونسپل گراؤنڈ پرڈسٹرکٹ لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ جس میں کلیان ، بھیونڈی ، الہاس نگر ، بدلا پور اور کرجت کی کل ۶؍ٹیموں نے شرکت کی…

ریاستی سطح کے تقریری مقابلے میں رئیس جونیئر کالج کو اول انعام

بھیونڈی : گذ شتہ دنوں اعظم کیمپس پونا کے زیر اہتمام جاری عابدہ انعامدار سینئر کالج میں سہ لسانی لیڈی طاہرالنساء تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔ مقابلے میں اردو ، ہندی اور مراٹھی زبان میں کل ۴۰ طلبہ و طالبات کے ذریعے تقریریںپیش کی گئیں…

مسلم نوجوانوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ 

محفوظ الرحمن انصاری  حال ہی ہونے والی گرفتاریوں پر گفتگو کرنے سے پہلے اگر گذشتوں برسوں اور دہائیوں میں تفتیشی و خفیہ ایجنسیوں کے ذریعہ ہونے والی گرفتاریوں پر نظر ڈالی جائے تو حج ہاؤس ممبئی کے امام غلام یحیٰ ، پڑگھا کے ثاقب ناچن ، گھاٹ…

رئیس ہائی اسکول کے اردو بسیرا ہال میں ’کیا پڑھا آپ نے ہمیں بھی سنائیں‘ ادبی پروگرام میں کتابوں کی…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی ، بھیونڈی تعلیم کی ترویج و اشاعت کے ساتھ ساتھ فروغ ِ زبان و ادب کے لئے بھی کوشاں رہتی ہے اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے جمعہ یکم فروری ۲۰۱۹ کی شام رئیس ہائی اسکول کے اردو بسیرا ہال میں…

نشہ کے نام پر نوٹنکی کرنے والے بے ایمانی گروپ کو ممبئی پولس کا نوٹس

ممبئی : تمباکو کھا کر نشے کے نام پر پچاس لوگوں کو اکٹھا کرکے ناٹک کرنے والے بے ایمانی گروپ کے جھولر سردار آصف اتیاچار اور آزاد میدان فساد اور قتل کا اہم ملزم اور نام نہاد مذہبی شخصیت شری معین اشرف عرف بابا بنگالی نشے کی…

مرکزی حکومت کے بجٹ میں غیر اہم اسکیمات کا اعلان کرکے دھوکہ دیا جارہا ہے : کسانوں کا الزام

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مرکزی حکومت نے آج اپنے دور اقتدار کا آخری اور لوک سبھا انتخابات سے پہلے مرکزی بجٹ پیش کردیا ہے اس بجٹ میں کسانوں کے التواء میں پڑے مطالبات کو نظر انداز کئے جانے اور غیر اہم اور بے سود اسکیمات کا اعلان کئے جانے…

مجلس کے کارپوریٹر نے رشید پورہ گنیش کالونی میں ڈیڑھ کروڑ کے ترقیاتی کام شروع کئے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ):پچھلے ۳۰ سالوں کے دوران میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تاریخی شہر اورنگ آباد بالخصوص قدیم شہر کے وارڈوں میں ترقیاتی کام نہیں کروائے گئے یاجو کروائے گئے۔ ان کی کوالیٹی انتہائی ناقص تھی یہی وجہ ہے کہ وارڈوں کی حالت…