شہری مسائل سے جوجھ رہے بھیونڈی بی جے پی کے ضلعی نائب صدر کے پاس دنیا کی مہنگی ترین کار
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) امریکی تخلیق ’کیڈی لیک ایسکے لیڈ‘ نامی عالیشان کار اب ہندستان میں داخل ہو گئی ہے ۔ ہندستان میں پہلی ’کیڈی لیک ایسکے لیڈ‘ کار خرید نے کا اعزازبھیونڈی بی جے پی کے ضلع نائب صدر ارون رامچندر پاٹل نامی نوجوان کو حاصل…